Skip to content

Federal (FBISE) · Full book test · Free

10th Class Islamiat Compulsory Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 1:۔ قرآن مجید و حدیث نبوی خاتم النبین ﷺ to باب نمبر 7:۔ اسلامی تعلیمات اور عصر حاضرین).

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory Full Book Paper

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. تم میں سے بہتر ین آدمی وہ ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے اچھا ہے ۔
    1. اپنی اولاد
    2. اپنی قوم
    3. اپنے گھر والوں
    4. اپنے دوستوں
  2. اسلامی تہذیب کےعناصرمیں ہے:
    1. نماز قائم کرنا
    2. صلہ رحمی کرنا
    3. رواداری
    4. حسن سلوک کرنا
  3. یمامہ کی جنگ کن کے ساتھ ہوئی ۔
    1. یہود کے ساتھ
    2. نصاریٰ کے ساتھ
    3. منافقین کے ساتھ
    4. نبوت کے جھوٹے مدعیوں کے ساتھ
  4. احادیث نبوی ﷺ کی حفاظت کا تیسرا مرحلہ تھا ۔
    1. تعاملِ امت
    2. کتابتِ حدیث
    3. حفظِ حدیث
    4. بیانِ حدیث
  5. جہنم ٹھکا نا ہوگا:
    1. نادانوں کا
    2. جاہلوں کا
    3. کافروں کا
    4. مال داروں کا
  6. "توہم "وہم سے نکلاہے جس کو معنی ہیں:
    1. یقین کے
    2. وسوسہ کے
    3. حقیقت کے
    4. راستے کے
  7. اسلامی ریاست کے قیام کی اولین مقصد حاکمیت اعلیٰ کو تسلیم کرنا ہے ۔
    1. عوام کی
    2. اللہ تعالیٰ کی
    3. حکومت کی
    4. عدلیہ کی
  8. تبوک اور مدینہ کے درمیان تقریبا کتنے کلو میٹر کا فاصلہ ہے ؟
    1. 600
    2. 650
    3. 700
    4. 750
  9. تہذیب کے مترادف کے طورپر انگریزی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔
    1. سوسائٹی
    2. کلچر
    3. سویلائزیشن
    4. آرٹ
  10. حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار واقع ہے ۔
    1. کوفہ
    2. بصرہ
    3. طف
    4. فسطاط
  11. حدیث کی اقسام ہیں:
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  12. موت کے بعد سے قیامت تک کا درمیانی عرصہ کہلاتاہے ۔
    1. آخرت
    2. برزخ
    3. قیامت
    4. پل صراط
  13. غیبت اور نہتان کی وجہ سے معاشرے کا نظم ونسق اور اجتماعی انصاف ہو جاتا ہے :
    1. بے کار
    2. برباد
    3. مبہم
    4. حراب
  14. نبی اکرم ﷺ نے انسان کے اپنے نفس کے خلاف مجاہدہ کو کس نام سے تعبیر کیا ۔
    1. لسانی جہاد
    2. علمی جہاد
    3. جہاد بالسیف
    4. جہاد اکبر
  15. اصل رحمی یہ ہے کہ قطع رحمی کرنے والے کے ساتھ کی جائے:
    1. الفت
    2. صلہ رحمی
    3. خوش اخلاقی
    4. مساوات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. تہذیب کے عناصرسے کیا مراد ہے ؟
  2. حدیث کی اقسام کون کون سی ہیں؟
  3. ہمارے بنی کریم خاتم النبینﷺ راتوں کو کتنا قیام کرتے تھے؟
  4. اللہ تعالٰی نے دنیا میں نبی اور رسول کیو بھیجے؟
  5. ابن عربی ؒ کو شیخ اکبر کا لقب کس نے دیا تھا ؟
  6. قرارداد مقاصد کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
  7. کرامًا کاتبین کن کو کہتے ہیں؟
  8. رسول اللہ ﷺ کی ہجرت کا واقعہ اس طرح بیان کریں کہ اس سے منصوبہ بندی کے فوائد کا پتا چلے ۔
  9. مال ضائع کرنے کی کون سی صورتیں ہیں؟
  10. پردہ پوشی کے دو فوائد تحریر کریں ۔
  11. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کیاپیش کیا؟
  12. حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کوحلیف القرآن کیو ں کہا جاتا ہے ؟
  13. اسلامی ریاست کے کوئی سے دو اہم اصول بیان کریں ۔
  14. صحائف اور آسمانی کتب کی تعداد سے متعلق حدیث نبوی ﷺ تحریر کریں ۔
  15. حضرت یوسف ؑ کے قصہ میں قحط سے بچنے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے کیا واقعہ ملتا ہے ، قرآن پاک کا مطالعہ کر کے بتائیں ۔
  16. خیر اور بھلائی کی بات سے کیا مراد ہے؟
  17. غیبت کے متعلق ایک آیت اور اس کا ترجمہ تحریر کریں ۔
  18. حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا نے آپ خاتمالنبیین ﷺ کی وفات کے وقت جو اشعار کہے ، ان کا ترجمہ تحریر کریں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. مستقبل کی منصوبہ بندی کی حدود و قیود کا جائزہ لیں۔
  2. شیخ عبدالرحمٰن جامی ؒ کی صفات و اخلاق بیان کریں ۔
  3. پردہ پوشی نہ کرنے کے معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
  4. نبی کریم ﷺ کے خطبہ حجتہ الوداع میں موجود معاشی و معاشرتی تعلیمات کو ہم اپنی زندگی میں کب ، کہاں اور کیسے اپنا سکتے ہیں ؟
  5. قر و ن او لیٰ میں ا حا د یث مبا ر کا کی جمع و تد و ین پر جا مع نو ٹ تحر یر کر یں-
  6. عقیدہ آخرت میں میزان اور پل صراط پر مکمل ایمان لانے کے تقاضوں کی وضاحت کریں ۔