Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Full Book Paper10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو بوڑھا کر دینے والی سورتوں میں سے ایک سورت ہے ۔
- سورۃ المومن میں کس نبی کا قصہ بیان ہوا ہے ۔
- کون سی سورت میں اللہ تعالیٰ سےہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی ہیں ؟
- کفار قرآن مجید کو کہتے تھے ۔
- سورۃ المومنون کا مرکزی موضوع ہے ۔
- قرآن مجید کی چودھویں سور ت ہے ۔
- قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کے لیے آیا تو آپ خاتم النبین ﷺ نے اسے سورۃ حم السجدہ کی آیات سنائیں ۔
- کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے ؟
- مدینہ منورہ اور شام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتاہے ۔
- ہر وہ چیز جو اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل کردے اسے کہتے ہیں ۔
- سورۃ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
- سورۃ الا عراف میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ آپ خاتم النبین ﷺ کام لیں ۔
- سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں ۔
- انگوروں کے باغات کا ذکر کس سورت میں آیاہے ؟
- کس سورت کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے سے انسان دجال کے فتنہ سے محفوظ ہو جائے گا ؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
- ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- سورۃ الانعام کی فضیلت میں ایک حدیث مبارک کا مفہوم لکھیں ؟
- سورۃ الا عراف میں کتنے رکوع اور آیات ہیں ؟
- اللہ تعالیٰ نے چاند کی منزلیں کیوں مقرر کیں ؟
- سورۃ المومن کے مطابق قون نوح کی ہلاکت کے اسباب تحریر کریں ؟
- سورۃ حم السجدۃ میں قرآن مجید کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں ؟
- اہل مکہ اپنے آپ کو کیا کہتے ہیں ؟
- قیامت کے برپا ہونے کے مراحل تحریر کریں ؟
- حفاظت قرآن والی آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں ؟
- بے بسی کی دعا مع ترجمہ تحریر کریں ؟
- سورۃ المومنون میں مومنین کو کس کا وارث قراردیا گیاہے ؟
- سورۃ النحل میں نزول قرآن کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے ؟
- کلمہ اُف سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ ھود میں کون سے انبیائے کرام علیھم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں ؟
- اصحاب کہف کا ذکر کرکے کیا نصیحت کی گئی ہے ؟
- سورۃ الانعام کا مرکزی موضوع کیا ہے ؟
- شیطان کے بہکاوے سے بچنے کے لیے حدیث مبارک میں مذکور دعا کا ترجمہ لکھیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
- سورۃ یونس کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ بنی اسراءیل کے بنیادی مضامین تفصیل سے تحریرکریں ؟
- سورۃ الحجر کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ الزمر کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور قدرت کاملہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
- سورۃ الانعام کے بنیادی مضامین پر نوٹ لکھیں ؟
- سورۃ حم السجدۃ کے بنیادی مضامین پر نوٹ لکھیں ؟