Your school name
10th Class Urdu Full Book Paper10th Class · Urdu · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 11 × 1 = 11)
- تمام صحابہ رضوان اللہ علیہم مدینے کے چاروں طرف خندقیں کھود رہے تھے :
- اک کھیل ہے،اورنگ سلیماں مرے نزدیک اک بات ہے ،اعجاز ِ مسیحا مرے آگے اس شعر میں "اورنگ ِ سلیماں اور اعجازِ مسیحا"کو قواعد کی رُو سے کیا کہیں گے؟
- سبق کے آخری حصے سے واضح ہوتا ہے کہ حضور می یتیم بچوں کے ساتھ بہت زیادہ فرماتے :
- بازیچہ اطفال ہے،دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز ،تماشا مرے آگے اس شعر میں "دنیا ،تماشا"کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟
- صاع کس کو ماپنے کا ایک پیمانہ تھا؟
- غزل"بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے" کے پہلے اور دوسرے شعر کا موضوع ہوسکتا ہے:
- سوال کرنا اور لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانا، روا ہے :
- اس غزل "بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے"کے تمام اشعار کے آخر میں آنے والے الفاظ "مِرے آگے"کو قواعد کی رُو سے کیا کہیں گے؟
- جو خود کھاؤ وہ ان کو کھلاؤ، جو خود پہنو وہ انھیں پہناؤ۔۔۔ نبی کریم صلی غیر اسلام کا یہ فرمان کس کے لیے تھا:
- غزل"بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے"کے چوتھے شعر کو ایک خوب صورت مثال دی جا سکتی ہے:
- قریش اپنے فخر و امتیاز کے لیے قیام کرتے تھے :