Skip to content

Federal (FBISE) · Full book test · Free

1st Year Tarjama tul Quran Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1:۔سورۃ البقرۃ to باب نمبر4:۔سورۃ ال التوبۃ).

Your school name

1st Year Tarjama tul Quran Full Book Paper

1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. غزوہ اُحد کس دن برپا ہوا؟
    1. اتوار کو
    2. ہفتہ کو
    3. سوموار کو
    4. منگل کو
  2. صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے زمانے میں کن2سورتوں کے عالم کوبہت عظیم اور لائقِ تکریم شمار کیا جاتا ہے؟
    1. سورۃالانفال اورسورۃالتوبہ
    2. سورۃالبقرہ اورسورۃآل عمران
    3. سورۃالنساء اورسورۃالمائدہ
    4. سورۃالاعراف اور سورۃالانعام کو
  3. غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا ؟
    1. 7ھ
    2. 8ھ
    3. 9ھ
    4. 100ھ
  4. غزوہ بدر کا دوسرانام ہے ۔
    1. یوم الفرقان
    2. غزوہ احزاب
    3. جیش العسرۃ
    4. جنگ فجار
  5. نجران کا وفد مدینہ منورہ آیا تھا ۔
    1. جاسوسی کرنے
    2. مناظرہ کرنے
    3. جنگ کرنے
    4. تجارت کرنے
  6. ذلت اور محتاجی کس قوم پر مسلط کر دی گئ؟
    1. قومِعاد پر
    2. قومِ ثمود پر
    3. قومِ مدین پر
    4. بنی اسرائیل پر
  7. سورۃ التوبۃ نازل ہوئی ۔
    1. فتح مکہ کے بعد
    2. صلح حدیبیہ کے بعد
    3. غزوہ احد کے بعد
    4. غزوہ بدر کے بعد
  8. دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے ۔
    1. امن کا
    2. جہالت کا
    3. فتنے کا
    4. نادانی کا
  9. سورۃالبقرہ کے علاوہ کو نسی سورت پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کرے گی؟
    1. سورۃالنساء
    2. سورۃالانعام
    3. سورۃالمائدہ
    4. سورۃآل عمران
  10. نبی کریمﷺ نےرات کو سوتے وقت کس آیت کریمہ کوپڑھنے کی تاکید فرمائی ہے؟
    1. آیتِ مباہلہ
    2. آیتِ دَین
    3. آیتِ عدل
    4. آیت الکرسی
  11. غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی؟
    1. ایک ہزار
    2. دو ہزار
    3. تین ہزار
    4. چار ہزار
  12. مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے ۔
    1. بزدلی
    2. نادانی
    3. فتنہ
    4. جہالت
  13. نبی کریم ﷺ نے کتنے تیر اندازوں کو پہاڑی درہ پرمقرر فرمایا:
    1. 20
    2. 30
    3. 40
    4. 50
  14. اللہ تعالیٰ اور نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے ۔
    1. سود کو
    2. بدعت کو
    3. کم تولنے کو
    4. ملاوٹ کرنے کو
  15. سورۃ التوبۃ کا دوسرا نام ہے ۔
    1. سورۃ الملائکۃ
    2. سورۃ الاسراء
    3. سورۃ العقود
    4. سورۃ البراءۃ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. قرض حسنہ کا اجر کیا ہے ؟
  2. سورۃالانفال میں کفار پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل نہ ہونے کی کیا وجہ بیان فرمائی گئی ہے ؟
  3. سورۃ التوبہ کب نازل ہوئی ؟
  4. سورۃ آل عمران میں آل فرعون کے انجام کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے ؟
  5. اللہ تعالیٰ نے شیطان کی پیروی نہ کرنے کا حکم کیوں دیا ہے ؟
  6. اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے میدن جنگ میں کیا اصول سمجھائے ہیں ؟
  7. یہود و نصاریٰ اور مشرکین کیا چاہتے ہیں ؟
  8. آل عمران سے کون مراد ہیں ؟
  9. مشرکین جن کو پوجتے ہیں (وہ معبود ) قیامت میں ان کے ساتھ کیا رویہ اپنائیں گے ؟
  10. اہل حق اور اہل باطل میں فرق کس طرح ہوتاہے ؟
  11. سورۃ التوبۃ میں کس طرز کو منافقانہ طرز عمل قراردیا گیا ہے ؟
  12. قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مثال کس نبی کی طرح قراردی گئی ہے ؟
  13. سعادت اور فضیلت کا حصول کس بات کا تقاضا کرتاہے؟
  14. سورۃ الا نفال کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں ؟
  15. سورۃ التوبہ کو سورۃ البراۃ کیوں کہا جاتاہے؟
  16. قیامت کے دن کون سا دین قبول کیا جائے گا؟
  17. سورۃ البقرہ میں کفار کو قرآن مجید کے حوالے سے کیا چیلنچ کیا گیا ؟
  18. انفال یعنی مال غنیمت سے کیا مرادہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. سورۃ الانفال کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
  2. غزوہ احد پر مفصل نوٹ لکھیں ؟
  3. غزوہ تبوک پر تفصیلی مضمون تحریر کیجئے ؟
  4. سورۃ البقرۃ کا تعارف تحریر کریں ؟
  5. سورۃ الا نفال کا تعارف تحریر کریں ؟
  6. سورۃ ال عمران کا تعارف اور خصوصیات تحریر کریں ؟