Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

1st Year Urdu Chapter 1 Testحصہ غزل

10 marks · 40 minutes · 10 questions. Covers: حصہ غزل.

Your school name

1st Year Urdu Chapter 1 Test

1st Year · Urdu · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 10Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. احمد فراز نے اپنی شاعری میں کس طرح کے حروف کا استعمال کیا؟
    1. دلکش
    2. گہرے
    3. بھر پور
    4. تمام مذکورہ بالا
  2. فراق کے مطابق محبت میں استحکام کس چیز سے پیدا ہوتا ہے؟
    1. رنجش، خفگی، برہمی، شکوہ ،شکایت
    2. فلسفیانہ خیالات
    3. یک طرفہ عشق
    4. مکمل سپردگی
  3. پروین شاکر کی شاعری میں روایتی اور جدید عنا صر کا امتزاج کیوں اہم ہے؟
    1. محبت کی پیچیدگیاں
    2. تمام نسلوں کے قارئین کے لیے دلچسپ بنانا
    3. سادگی اور رسائی
    4. صنفی مساوات
  4. میر تقی میر کی شاعری کا کیا انداز ہے؟
    1. مصنوعی
    2. خالص اور بے تکلف
    3. ناقابل فہم
    4. مغرور
  5. جب ماں اپنے بچے کو دیکھ کر کہتی ہے"میرا چاند آگیا ہے " ، اس میں استعارہ کو ن سا ہے؟
    1. ماں
    2. بچہ
    3. چاند
    4. آگیا
  6. احمد فراز نے اپنی ابتدائی شاعری کس کے ساتھ شئیر کی؟
    1. خاطر غزنوی
    2. محسن احسان
    3. احمد ندیم قاسمی
    4. ن م راشد
  7. میر تقی میر کی شاعری کا فنی عنصر کیا ہے؟
    1. طنز
    2. خلوص اور صداقت
    3. تصنع
    4. مصنوعیت
  8. فراق کے کالسیکی چیزوں سے کیا ہوتا ہے؟
    1. باصرہ والی مصوری
    2. پینٹنگ
    3. بولنے والی
    4. شعر
  9. میر تقی میر نے اپنی شاعری میں کن عناصر کا زیادہ استعمال کیا ہے؟
    1. اقتصادی مسائل
    2. جنگی حالات
    3. تشبیہات اور استعارات
    4. کھیلوں کے موضوعات
  10. پروین شاکر کی شاعری میں علامت نگاری کا کیا کردار ہے؟
    1. جزبات اور مناظر کی تصویریں پینٹ کرنا
    2. محبت کی پیچیدگیاں
    3. جدید الفاظ کا استعمال
    4. صنفی مساوات