Your school name
1st Year Urdu First half Book Paper1st Year · Urdu · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- سعادت حسن منٹو کا کون سا افسانہ ایک سیاسی کردار کے گھومتا ہے؟
- احمد فراز نے اپنی شاعری میں کس طرح کے حروف کا استعمال کیا؟
- " ضمیر حکم "کون سی ضمیر ہے؟
- فراق کے مطابق محبت میں استحکام کس چیز سے پیدا ہوتا ہے؟
- مرزا سلیم کے خاندان نے کس علاقے کا رخ کیا؟
- پروین شاکر کی شاعری میں روایتی اور جدید عنا صر کا امتزاج کیوں اہم ہے؟
- نبی کریم ﷺ کا چہرہ کیسا ہوتا تھا؟
- میر تقی میر کی شاعری کا کیا انداز ہے؟
- غالب کی کسی خصوصیت نے ان کے خطوط کو زندہ اور جاندار بنایا؟
- جب ماں اپنے بچے کو دیکھ کر کہتی ہے"میرا چاند آگیا ہے " ، اس میں استعارہ کو ن سا ہے؟
- منٹو نے پاکستان میں کتنی بار مقدمات کا سامنا کیا؟
- احمد فراز نے اپنی ابتدائی شاعری کس کے ساتھ شئیر کی؟
- شبلی نعمانی کی کونسی تصنیف ان کی زندگی میں مکمل نہیں ہو سکی تھی؟
- میر تقی میر کی شاعری کا فنی عنصر کیا ہے؟
- " شہر کا امیر" کا مرکب لفظی شکل کیا ہے؟