Your school name
1st Year Urdu Full Book Paper1st Year · Urdu · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- سعادت حسن منٹو کا کون سا افسانہ ایک سیاسی کردار کے گھومتا ہے؟
- حفیظ تائب کے والد کا نام کیا تھا؟
- احمد فراز نے اپنی شاعری میں کس طرح کے حروف کا استعمال کیا؟
- " ضمیر حکم "کون سی ضمیر ہے؟
- "تیری پرواز میں رفعتیں عرش کی، تیرے انداز میں وسعتیں فرش کی "کس صنعت کی مثال ہے؟
- فراق کے مطابق محبت میں استحکام کس چیز سے پیدا ہوتا ہے؟
- مرزا سلیم کے خاندان نے کس علاقے کا رخ کیا؟
- محمد طہٰ خان نے رحمٰن بابا کی غزلوں کا ترجمہ کرتے وقت کس چیز کو پیش نظر رکھا؟
- پروین شاکر کی شاعری میں روایتی اور جدید عنا صر کا امتزاج کیوں اہم ہے؟
- نبی کریم ﷺ کا چہرہ کیسا ہوتا تھا؟
- مترجم کا کام کیا ہوتا ہے؟
- میر تقی میر کی شاعری کا کیا انداز ہے؟
- غالب کی کسی خصوصیت نے ان کے خطوط کو زندہ اور جاندار بنایا؟
- محمد طہٰ خان کی کس تصنیف کو پشتو زبان سے اردو میں ترجمہ کیا گیا؟
- جب ماں اپنے بچے کو دیکھ کر کہتی ہے"میرا چاند آگیا ہے " ، اس میں استعارہ کو ن سا ہے؟