Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Full Book Paper2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- التغابن کا معنیٰ ہے ۔
- کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے ۔
- کعب بن اشرف سردار تھا ۔
- غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی ؟
- یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا ۔
- قیامت تک کے لیے قابل عمل شریعت ہے ۔
- سورۃ النور کا نام ماخوذ ہے اس سورت کی آیت نمبر ۔
- حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الجمعۃ اور سورۃ المنفقون تلاوت فرماتے تھے ۔
- سورۃ الطلاق میں رکوع ہیں ۔
- سورۃ الحجرت میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کا قراردیا گیا ہے ۔
- سورۃ التحریم کے آخر میں کتنی عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
- سورۃ الصف قرآن پاک کی سورت ہے ۔
- سورۃ محمد قرآن مجید کی سورت ہے ۔
- حضور اکرم خاتم النبین ﷺ نے مسبحات میں موجود ایک آیت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ۔
- سورۃ المجادلہۃ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے ساتھ کس عورت کی بحث کا ذکر ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
- سورۃ التحریم کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- فتح مبین سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ الطلاق کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
- سورۃ المنفقون کا شان نزول تحریر کریں ؟
- سورۃ التغابن میں مسلمانوں کو کیا احاکم دیے گئے ہیں ؟
- سورۃ الصف میں دوسروں کو نیکی کا حکم دینے کا کیا اصول بیان ہوا ہے ؟
- سورۃ الجمعۃ کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
- سورۃ النساء کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
- سورۃ النور کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ تحریر کریں ؟
- سورۃ المائدۃ میں نبی اسرائیل کی کن بد اعمالیوں کا ذکر ہے ؟
- سورۃ المجادلہ کا مختصر تعارف لکھیں ۔
- سورۃ الحدید میں عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
- غزوہ الاحزاب کا مختصر تعارف لکھیں ؟
- سورۃ الحجرت کا مرکزی مضمون تحریر کریں ؟
- سورۃ الممتحنتۃ میں کفار کے کن دو گروہوں کا ذکر ہے ؟
- سورۃ الحشر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
- سورۃ محمد میں اہل ایمان کو کس چیز کی ترغیب دی گئی ہے ؟
- سورۃ التحریم میں حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
- سورۃ الطلاق کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- یتیموں اور خواتین کے حقوق پر نوٹ لکھیں ؟
- سورۃ الا حزاب کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ التغابن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ الحجرت کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ محمد کے مضامین پر تفصیلی نو ٹ لکھیں ؟