Skip to content

Federal (FBISE) · Full book test · Free

2nd Year Urdu Full Book Paper

15 marks · 2 hours 30 minutes · 15 questions. Covers: 4 chapters (حصہ غزل to حصہ نظم).

Your school name

2nd Year Urdu Full Book Paper

2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 15Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. اردو افسانے کی عمر تقریبا کتنی ہے ؟
    1. ایک صدی
    2. ڈیڑھ صدی
    3. دو صدیاں
    4. تین صدیاں
  2. کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا تھا موتیوں سے دامنِ صحرا بھرا ہوا یہ شعر مثال ہے
    1. تشبیہ کی
    2. مجاز مرسل کی
    3. کنایہ کی
    4. استعارے کی
  3. خانہ کعبہ کو دیکھ کر بے اختیار زبان پر آتا ہے ۔
    1. پہلا کلمہ
    2. دوسرا کلمہ
    3. تیسرا کلمہ
    4. اللہ اکبر اللہ اکبر
  4. سر سید کا خیال تھا کہ مسلمانوں کو کس سے علیحدہ کرنا چاہیے ؟
    1. انگریزوں سے
    2. ہندوؤں کی سیاست سے
    3. مسلمانوں کی حکومت سے
    4. عربوں سے
  5. اردو ادب میں خاکہ کس انگریزی لفظ کا متبادل ہے ؟
    1. Essay
    2. Sketch
    3. Biography
    4. Portrait
  6. کیا کیا خضر نے سکندر سے اب کسے رہ نما کرے کوئی یہ شعر کس صنعت کی مثال ہے ؟
    1. تکرار کی
    2. تضاد کی
    3. تلمیح کی
    4. حسنِ تعلیل کی
  7. حمد کے کون سے شعر میں دو مبارک پہاڑیوں کا ذکر ہُوا ہے ؟
    1. چوتھے
    2. پانچویں
    3. چھٹے
    4. ساتویں
  8. ڈرامہ (رستم و سہراب ) کی ابتدا کس ملک سے ہوئی ؟
    1. ایران
    2. یونان
    3. فرانس
    4. روس
  9. افسانے کے کون سے صنف کو مقبولیت حاصل ہوئی ؟
    1. علامتی افسانہ
    2. تجریدی افسانہ
    3. رومانوی افسانہ
    4. بیانیہ افسانہ
  10. ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں ؟
    1. ردیف
    2. محاورہ
    3. ذو معانی الفاظ
    4. قافیہ
  11. شاعر اللہ تعالیٰ سے اپنے مقدر میں کیا لکھوانا چاہتا ہے ؟
    1. جنت
    2. نیکی
    3. خُوش بختی
    4. تمام عمر خانہ کعبہ کی حاضری
  12. 1857ء کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کو کیوں کامیابی نہیں مل سکی ؟
    1. انگریزوں کا اقتدار مستحکم ہو چکا تھا
    2. مسلمانوں میں اتحاد کی کمی تھی
    3. انگریزوں کے پاس طاقتور فوج تھی
    4. مسلمان اپنے حقوق سے بے خبر تھے
  13. " احمقوں کی جنت میں رہنا " کا کیا مطلب ہے ؟
    1. سمجھداری کرنا
    2. خوابوں میں رہنا
    3. جنت میں رہنا
    4. نادانی ظاہر کرنا
  14. غزل (ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں) کے مطابق "شاہین " کس طرف پرواز کرتاہے ؟
    1. آبادی کی طرف
    2. جنگل کی طرف
    3. آسمان کی طرف
    4. زمین کی طرف
  15. ایسی نظم کو کیا کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی واحد انیت ، یکتائی اور صفات کا ذکر ہو؟
    1. منقبت
    2. حمد
    3. نعت
    4. شہر آشوب