Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

2nd Year Urdu Second half Book Paper

15 marks · 1 hour 30 minutes · 15 questions. Covers: حصہ نثر, حصہ نظم.

Your school name

2nd Year Urdu Second half Book Paper

2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 15Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. سر سید کا خیال تھا کہ مسلمانوں کو کس سے علیحدہ کرنا چاہیے ؟
    1. انگریزوں سے
    2. ہندوؤں کی سیاست سے
    3. مسلمانوں کی حکومت سے
    4. عربوں سے
  2. خانہ کعبہ کو دیکھ کر بے اختیار زبان پر آتا ہے ۔
    1. پہلا کلمہ
    2. دوسرا کلمہ
    3. تیسرا کلمہ
    4. اللہ اکبر اللہ اکبر
  3. ڈرامہ (رستم و سہراب ) کی ابتدا کس ملک سے ہوئی ؟
    1. ایران
    2. یونان
    3. فرانس
    4. روس
  4. حمد کے کون سے شعر میں دو مبارک پہاڑیوں کا ذکر ہُوا ہے ؟
    1. چوتھے
    2. پانچویں
    3. چھٹے
    4. ساتویں
  5. 1857ء کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کو کیوں کامیابی نہیں مل سکی ؟
    1. انگریزوں کا اقتدار مستحکم ہو چکا تھا
    2. مسلمانوں میں اتحاد کی کمی تھی
    3. انگریزوں کے پاس طاقتور فوج تھی
    4. مسلمان اپنے حقوق سے بے خبر تھے
  6. شاعر اللہ تعالیٰ سے اپنے مقدر میں کیا لکھوانا چاہتا ہے ؟
    1. جنت
    2. نیکی
    3. خُوش بختی
    4. تمام عمر خانہ کعبہ کی حاضری
  7. نظریہ پاکستان کا مقصد مسلمانوں کی حکومت قائم کرنا تھا ؟
    1. ہاں
    2. نہیں
    3. جزوی طورپر
    4. ان میں سے کوئی نہیں
  8. ایسی نظم کو کیا کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی واحد انیت ، یکتائی اور صفات کا ذکر ہو؟
    1. منقبت
    2. حمد
    3. نعت
    4. شہر آشوب
  9. خاتم النبین ﷺ کی مجلس میں کس چیز کا خیال رکھا جاتا تھا ؟
    1. بلند آواز سے پرہیز کا
    2. احترام اور سکون
    3. خاموشی کا
    4. جھگڑے
  10. حمد کے تیسرے شعر میں شاعر اپنے آپ کو دیکھتا ہے ۔
    1. خوشی سے
    2. حیرت سے
    3. رشک سے
    4. عاجزی سے
  11. کسی قوم کی تقدیر کو کس بنیاد پر بنایا جا سکتا ہے ؟
    1. اقتصادی ترقی
    2. سیاسی اتحاد
    3. نظریہ پاکستان پر عمل
    4. عالمی تعلقات
  12. "مثنیٰ " کا مطلب ہے ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  13. خاتم النبین ﷺ اپنی مجلس میں سب سے کیا سلوک کرتے تھے ؟
    1. امتیاز کرتے تھے
    2. سب کو یکساں رکھتے تھے
    3. تکلیف دیتے تھے
    4. کسی کو بات نہیں کرنے دیتے تھے
  14. قصیدہ کس زبان کے لفظ قصد سے ماخوذ ہے ؟
    1. فارسی
    2. ترکی
    3. عربی
    4. فرانسیسی
  15. نبی پاک خاتم النبین ﷺ فصاحت و بلاغت میں تھے ۔
    1. سب سے بڑھ کر
    2. ممتاز
    3. قابل فخر
    4. بے مثال