Skip to content

Federal (FBISE) · Full book test · Free

9th Class Civics Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: علم شہریت کا تعارف to باب نمبر2: افراد کا روابط).

Your school name

9th Class Civics Full Book Paper

9th Class · Civics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. اسلام ریاست ہے۔
    1. نظریاتی
    2. بین الاقوامی
    3. دینی
    4. مذہبی
  2. والدین کے احکام کی پابندی سے بچوں میں اطاعت پیدا ہوتی ہے۔
    1. معاشرے کے قوانین کی
    2. خاندانی قوانین کی
    3. ریاست کے آئین کی
    4. ریاست کے قوانین کی
  3. حکومت اس لیے بنائی جاتی ہے کہ برائیوں سے نمتا جا سکے۔
    1. شہروں میں
    2. معاشرے میں
    3. ریاست میں
    4. دیہات میں
  4. قدیم یانان شہری ریاستوں میں منقسم تھا۔
    1. چھوٹی چھوٹی
    2. بڑی بڑی
    3. بڑی اور چھوٹی
    4. بہت بڑی
  5. پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت ہے ۔
    1. سروس ٹربیوٹل
    2. ہائی کورٹ
    3. سپریم کورٹ
    4. سیشن کورٹ
  6. اچھے شہری کی بنیادی خوبی ہے۔
    1. ذہانت
    2. بہتر تعلیم
    3. خود اعتمادی
    4. سیاسی شعور
  7. اللہ تعالیٰ کے پہلے پیغمبر کا نام کیا ہے ؟
    1. حضرت نوح ؑ
    2. حضرت ابراہیم ؑ
    3. حضرت یعقوب ؑ
    4. حضرت آدم ؑ
  8. معاشرہ اور فرد ایک کھیل کی مانند ہیں۔ کس مفکر کا یہ قول ہے۔
    1. گارنر
    2. کے کے عزیز
    3. ڈبلیو گرین
    4. ایف جے گولڈ
  9. مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتداء نشوونما اور ترقی پذیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے ۔
    1. علم عمرانیا ت
    2. علم معاشیات
    3. علم اخلاقیات
    4. علم تاریخ
  10. مقننہ کے اراکین کی تعداد مقرر ہوتی ہے۔
    1. دستور کے مطابق
    2. عوام کے مطابق
    3. حکومت کے مطابق
    4. اراکین اسمبلی کے مطابق
  11. برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو کتنے عرصے رہائش پذیر ہونا چاہیے؟
    1. تین سال
    2. سات سال
    3. چار سال
    4. پانچ سال
  12. خاندان سب سے پہلا اور بنیادی انسانی ہے۔
    1. گزارہ
    2. گروہ
    3. قبیلہ
    4. اداراہ
  13. ریاست کی مرضی اور منشا کا اظہار ہوتا ہے۔
    1. حکومت کے ذریعے
    2. عوام کے ذریعے
    3. ملکوں کے ذریعے
    4. مذہب کے ذریعے
  14. ایک شہری کو بہت ساری ذمہ داریاں اور فرائض سرانجام دینے ہوتے ہیں۔
    1. جمہوری ممالک میں
    2. غیر جمہوری ممالک میں
    3. جمہوری اور غیر جمہوری ممالک میں
    4. کسی میں بھی نہیں
  15. دنیا میں تقریباً تمام قوم جمہوری طرز حکومت کو سمجھتی ہے۔
    1. بہترین نظام حکومت
    2. بدتر نظام حکومت
    3. کمززور ترین نظام حکومت
    4. اچھا نظام حکومت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. قدیم شہری ریاست کیسی تھی؟
  2. اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہترین شخص کسے کیا گیا ہے؟
  3. سپائل سسٹم سے کیا مراد ہے؟
  4. اسلامی ریاست کے فرائض کیا ہیں؟
  5. سفارتی نمائندے دوسرے ملک کیوں جاتے ہیں؟
  6. ای ایم وائٹ نے علم شہریت کی کیا تعریف کی ہے؟
  7. ہیٹز نے قوم کی کیا تعریف کی ہے؟
  8. ڈکٹیٹر شپ کے کیا معنی ہیں؟
  9. اسلامی ریاست اجتمائی ترقی کے لیے کیا اقدامات کرتی ہے؟
  10. شہریت حاصل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
  11. ایف ۔ جے ۔ گولڈ کی علم شہریت کی تعریف بیان کریں ؟
  12. قرآن پاک میں انسان کی پیدائش کا ذکر کن الفاظ میں ہوا ہے ؟
  13. اعلی ملکی عدالتیں کیسی ہوتی ہیں؟
  14. ذرائع ابلاغ نظریات کی تشکیل کیسے کرتے ہیں ؟
  15. جمہوریت کی بنیاد کیا ہے؟
  16. بین الاقوامی تعاون سے کیا مرادہے ؟
  17. شہری کسے کہتے ہیں؟
  18. اچھا نظام حکومت سے کیا مرادہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. ایک فلاحی ریاست کے اچھےنظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں ۔
  2. ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلا غ کے کر دار پر روشنی ڈالیں ۔
  3. علم شہریت اورعمرانیات میں کیا مماثلت اور فرق ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔
  4. اسلامی شہریت کی نوعیت واہمیت کی وضاحت کریں ۔
  5. قوم اور قومیت کی تعریف کریں نیز قوم اور قومیت میں فرق کی وضاحت کریں ۔
  6. اسلامی حکومت کے فرائض کا احاطہ کریں ۔