Skip to content

Federal (FBISE) · Full book test · Free

9th Class Ethics Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1:۔ مذاہب کا تعارف to باب نمبر4:۔ آداب).

Your school name

9th Class Ethics Full Book Paper

9th Class · Ethics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. جین مت کے دو فرقے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں:
    1. اہنساوستیہ
    2. دگمبر وسویتا مبر
    3. استیہ واپری گرہ
    4. الف،ب،ج
  2. نائیٹ انگیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھی نرسوں کے ساتھ جنگ کریمیا میں شریک ہوئیں ۔
    1. 18
    2. 28
    3. 38
    4. 48
  3. مذہب ۔۔۔۔۔۔۔ تقاضے پورے کرتا ہے
    1. روحانی
    2. نفسیاتی
    3. جسمانی
    4. جسمانی اور روحانی
  4. آداب سے کسی ملک کے معاشرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجیحات کا پتا چلتا ہے ۔
    1. مذہبی
    2. تاریخی
    3. ثقافتی
    4. الف۔ب۔ج
  5. بدھ مت ۔۔۔۔۔۔۔۔ شامل ہے
    1. سامی مذاہب
    2. الہامی مذاہب
    3. غیر الہامی
    4. کسی سے نہیں
  6. ہندومت ،بدھ مت اور جین مت میں مشترک ہیں ۔
    1. عقائد
    2. رسوم
    3. ثقافتی اور لسانی رشتے
    4. الف،ب،ج
  7. فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بسر ہوا
    1. اٹلی
    2. انگلستان
    3. ترکی
    4. فلورنس
  8. تمام مذاہب میں۔۔۔۔۔۔۔۔ کا تصور موجود ہے ۔
    1. آخرت میں جوابدہی
    2. موت کے بعد زندگی
    3. خدائے برتر
    4. بداعمالی کی سزا
  9. پارک میں لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کےلیے جاتے ہیں۔
    1. سونے
    2. ورزش اور سیرو تفریح
    3. پڑھائی کرنے
    4. لڑائی
  10. گوتم بدھ نے خدا کی ہستی کا
    1. اقرار کیا
    2. انکار کیا
    3. خاموشی اختیار کی
    4. پہلے اقرار پھر انکار کیا
  11. جین مت کے کس فرقے کے پیرو کار دنیاوی آسائشیں اختیار کرتے ہیں۔
    1. دگمبر فرقہ
    2. سویتا مبر فرقہ
    3. اپری گرہ فرقہ
    4. الف۔ب۔ج
  12. غوروفکر سے اکتا کر امام غزالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مصروف ہوگئے ۔
    1. تصوف
    2. تدریس
    3. مراقبہ و مجاہدہ
    4. عبادت
  13. تمام مذہب کی ۔۔۔۔۔۔۔ تعلیمات مشترکہ ہیں ۔
    1. معاشرتی
    2. اخلاقی
    3. معاشی
    4. مذہبی
  14. ایسا خط جس کا تعلق آپ سے نہیں اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. پڑھ کر متعلقہ برانچ میں بجھوادیں
    2. مت پڑھیے
    3. میز پر پڑا رہنے دیں
    4. سائل کو واپس بجھوا دیں
  15. دنیا کے مذاہب ۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کے ہیں
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. جین مت کے آخری ترتھانکر(Tirthankara) کون تھے؟
  2. امام غزالیؒ کا خاندان غزالی کیوں کہلاتا ہے ؟
  3. غیر الہامی مذاہب میں توحید پر سب سے زیادہ زور کس مذہب نے دیا ؟
  4. انسانی ضمیر کس سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟
  5. ایک مسلمان کے لیے مسجد میں داخل ہوتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ؟
  6. ترتھانکر شِری پارش ناتھ کی تعلیمات کیا ہیں؟
  7. فلورنس نائیٹ انگیل کی تصانیف کن موضوعات پر ہیں؟
  8. ہندودھرم میں عبادت کا کیا جواز ہے ؟
  9. اخلاقیات کےباب میں فرد اور معاشرے میں سے کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے ؟
  10. بینک میں رقم کہا ں گننا چاہیے؟
  11. کوئی سے پانچ تر تھینکرز کے ناموں کا مطلب ،نشان اور ان کے متعلقہ رنگ بتائیں۔
  12. ملکہ وکٹوریہ نے فلورنس نائیٹ انگیل کو کون سا ایوارڈ دیا ؟
  13. عبادت کے طریقے کس نے بتائے ہیں؟
  14. چار محاسن اخلاق اور چار معائب اخلاق کے نام لکھیں ؟
  15. گوردوارہ میں کون کون سی چیزیں لے جانا منع ہیں ؟
  16. ترتھانکر(Tirthankara) کے لفظی اور اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
  17. امام غزالی نے کن علوم پر کتابیں لکھی ہیں ؟
  18. بدھ مت کے کس فرقے میں خدا کا تصور موجود ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. اخلاق اور معاشرہ پر نوٹ لکھیں ؟
  2. نرسنگ کے شعبے میں فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات پر تحریر کریں ؟
  3. سکھ مذہب میں کرتاپور کی کیا اہمیت ہے؟
  4. "عبادت گاہ خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابل احترام ہیں " ایک نوٹ لکھیں ؟
  5. جین مت کا تعارف اور مختصر تاریخ بیان کریں؟
  6. "مذہب کی اخلاقی اہمیت کیا ہے" بحث کریں ؟