Skip to content

Federal (FBISE) · Full book test · Free

9th Class Islamiat Compulsory Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 1:۔ قرآن مجید و حدیث to باب نمبر 7:۔ اسلامی تعلیمات اور عصر حاضرین).

Your school name

9th Class Islamiat Compulsory Full Book Paper

9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. حق آگیا اور باطل مٹ گیا ، بےشک باطل ۔
    1. مٹنے والا ہے
    2. دبنے والا ہے
    3. پنپنے والا ہے
    4. پھیلنے والا ہے
  2. آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے ۔
    1. عینی شہادت
    2. سمعی شہادت
    3. حسی شہادت
    4. شھادۃ علیٰ الشھادۃ
  3. حضرت محمد مصطفیٰ خاتم النبین ﷺ پر نازل ہوا ۔
    1. تورات
    2. زبور
    3. انجیل
    4. قرآن مجید
  4. متوازن انسانی جسم اور انسانی پٹھوں کی نشونما کے نتیجے میں انسانی جسم میں پیدا وار بڑھتی ہے ۔
    1. انسولین کی
    2. خون کی
    3. نمکیات کی
    4. پروٹین کی
  5. کسی کے راز کو افشا نہ کرنا بھی ہے ۔
    1. امانت داری
    2. صداقت
    3. سخاوت
    4. پاک دامنی
  6. کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔
    1. تعلقات کو
    2. سفارت کاری کو
    3. درآمدات کو
    4. بر آمدات کو
  7. حضرت خواجہ نظام الدین اولیا دہلوی کی علمی و معاشرتی خدمات اور سخاوت کےبارے میں نوٹ لکھیے ؟
  8. حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کی تعلیمات نے سر زمین عرب میں برپا کر دیا ۔
    1. خونی انقلاب
    2. روحانی انقلاب
    3. سبز انقلاب
    4. فکری انقلاب
  9. رسول اکرم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد ہے کہ جھوٹی گواہی برابر ہے ۔
    1. درخت پوجنے کے
    2. بت پوجنے کے
    3. سورج پوجنے کے
    4. چاند پوجنے کے
  10. انسانوں کو درس دیتا ہے کہ یہ عارضی اور ختم ہونے والی ہے ۔
    1. آخرت پر یقین
    2. دنیا پر یقین
    3. نیکی پر یقین
    4. فرشتوں پر یقین
  11. خود اعتمادی اور خود انحصاری کا لفظی معنیٰ اعتماد اور انحصار کرنا ہے ۔
    1. ملک پر
    2. معاشرے پر
    3. خاندان پر
    4. اپنے آپ پر
  12. بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے ۔
    1. الحمد للہ
    2. جزاک اللہ خیرا
    3. یرحمک اللہ
    4. اللہ اکبر
  13. علامہ ابن خلدون ؒ کس ملک کے سلطان کے وزیر مقرر ہوئے ؟
    1. تیونس
    2. مراکش
    3. مصر
    4. نائجیریا
  14. حدیث مبارکہ کی رو سے حیا سے ہمیشہ پیدا ہوتی ہے ۔
    1. بھلائی
    2. حیا
    3. صلہ رحمی
    4. سچائی
  15. آپ خاتم النبین ﷺ کی خاطر داری اور خدمت گزاری میں دن رات جی جان سے مصروف رہنے لگیں ۔
    1. ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    2. ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    3. ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    4. ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. حدیث کی روشنی میں امانت کا کیا تقاضا ہے ؟
  2. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علم و فضل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
  3. اسلام ہمیں کن اوصاف و اخلاق کو اپنانے کی تلقین کرتاہے ؟
  4. حفاظت قرآن مجید سے کیا مرادہے ؟آیت کا ترجمہ لکھیے ۔
  5. مسلمانوں کی طرف سے وفد بنو تمیم کو جواب کس نے دیا تھا ؟
  6. حدیث نبوی ﷺ کی روشنی میں کون سی قسم اٹھانے سے منع فرمایا گیا ہے ؟
  7. روزے کے کوئی سے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟
  8. بعض اہل مکہ نے نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی نبوت کا انکار کیوں کیا ؟ قرآن مجید کی روشنی میں بیان کیجئے ۔
  9. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مختصر تعارفی نوٹ لکھیے ؟
  10. جسمانی ریاضت اور ورزش کے چند فوائد لکھیے ؟
  11. ہمارے لیے زندگی گزارنے کا معیار کیا ہے ؟
  12. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے خانہ کعبہ کی چابی کس کے سپرد فرمائی ؟
  13. قسم کے کفارے کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد تحریر کریں ؟
  14. قرآنی آیت کی روشنی میں صفات میں شرک کی مختصر وضا حت کریں ؟
  15. رشک اور حسد میں فرق لکھیں ؟
  16. چشتیہ سلسلہ کی امتیازی باتیں تحریر کریں ؟
  17. خود انحصاری کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں ؟
  18. قرآن مجید کا مختصر تعارف قلم بند کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کی اہمیت واضح کریں ؟
  2. رسالت کی خصوصیات تحریر کریں ؟
  3. متکبر انسان کن اخلاقی برائیوں میں مبتلا ہو جاتاہے ؟ وضاحت کریں ۔
  4. خود اعتمادی و خود انحصاری سے متعلق نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی سیرت طیبہ سے ایک مثال تحریر کریں ؟
  5. دین اسلام نے عبادات میں میانہ روی اور اعتدال کے بارے میں کیا احکام دیے ہیں ؟
  6. حدیث سے کیا مرادہے ؟ قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں حدیث نبوی کی اہمیت و فضیلت تحریر کریں ؟