Your school name
9th Class Islamiat Elective Full Book Paper9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- حضرت ہاجرہ ؑ کے بیٹے کا نام ہے۔
- کون سا اسم معرفہ ہے؟
- کون سے پیغمبر اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں ؟
- تَمْرَۃٍکا مطلب ہے ۔
- لفظ قرآن بنا ہے۔
- اللہ تعالیٰ نے مختلف اقوام کی طرف بھیجے ۔
- وہ اسم جو دو سے زائد چیزوں کو ظاہر کرے کہلاتا ہے:
- قرآن مجید نے آپ ﷺ کو لقب دیا ۔
- جسے پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کی روزنی فراخ کرے تو اسے چاہیے ۔
- ہم نے اس قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کے ہیں:
- اہل عرب پوجا کرتے تھے ۔
- وہ جمع جو مفرد میں تبدیلی کیے بغیر بنائی جاتی ہے، کہلاتی ہے:
- الشھادۃ کا معنی ہے ۔
- روزے کی جزا دے گا ۔
- قیصروکسریٰ کو کہا جاتا تھا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
- جمع سالم کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیجئے۔
- واقعہ حجر اسود مختصر بیان کریں؟
- قرآن کریم میں عقیدہ قیامت کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟
- پہلی وحی کے بعد آپ ﷺ کی کیا حالت تھی ؟
- حدیث میں سب سے اچھا کس شخص کو کہا گیا ہے؟
- جمع مکسر کی دو مثالیں لکھئے۔
- آپ خاتم النبینﷺ کے خاندان کا پیشہ تھا؟
- حضور ﷺ قرآن پاک کس کے ساتھ دہرایا کرتے تھے؟
- توحید انسانی زندگی میں کیا تبدیلیاں لاتی ہے ؟
- درازی عمر کا طریقہ کیا ہے۔
- واحد لکھیے: کتب; مصابیح
- دعوت اسلام سب سے پہلے قبول کرنے والے چار افراد کے نام لکھیے؟
- ترجمہ کیجئے۔ فاقرءواماتیسر من القراٰن
- معانی لکھیں۔ سُوقِ;زُّرَّاعَ
- حدیث کے مطابق بہترین انسان کون ہے۔
- جمع کی اقسام لکھیں۔
- چار انبیاء کے نام تحریر کیجئے؟
- ایک سال میں مقدار تلاوت کے بارے میں حضرت امام ابوحنیفہ کا قول لکھئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
- رسالت کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں۔
- رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اہمیت اور ضرورت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- جمع مکسر کی تعریف کیجئے اوراس کی دو مثالیں دیجئے۔
- قرآن پاک سے حقیقی معنوں میں مستفیض ہونے کے لیے کن صفات کاہونا ضروری ہے؟
- رسالت کی ضرورت اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟
- حدیث میں منافق کی کیا نشانیاں بیان ہوئی ہیں؟