Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Full Book Paper9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
- سورۃ فاطر کے آخر میں کن برے انجام کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ السجدہ میں کیا بتایا گیا ہے ؟
- سورۃ ص کا خلاصہ لکھیے ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے پہلے آنے والے رسول لوگوں کو کس بات کی دعوت دیتے تھے ؟
- معراج کے موقع پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو دیکھ کر کیا فرمایا ؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کون سی عبادت بجالانے کا حکم دیا ؟
- فرعون اور آل فرعون کا کیا انجام ہوا؟
- سورۃ الروم کو یہ نام کیوں دیا گیا ؟
- سورۃ النمل کون سی سورت کے بعد نازل ہوئی ؟
- سورۃ سبا کے آخر میں کن باتوں کا ذکر ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کس بات کا اعلان کرنے کا حکم دیا؟
- سورۃ الا حقاف کا خلاصہ لکھیے ؟
- اللہ تعالیٰ نے مکڑی کی مثال کن لوگوں کے لیے دی ہے ؟
- سورۃ الفرقان میں کن کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا گیا ہے ؟
- سورۃ یسین کے آخری حصے میں کن باتوں کا بیا ن ہے ؟
- سورۃ الصفت میں حضرت اسحاق علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
- حضر ت صالح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا کہا؟
- اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کو کیسے پیدا کیا ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
- سورۃ الا نبیاء پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ مریم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ طہ کا تعارف اور مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ لقمن پر ایک مضصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ الفرقان پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ یٰس پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟