Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Urdu Chapter 1 Testحصہ نثر

10 marks · 40 minutes · 10 questions. Covers: حصہ نثر.

Your school name

9th Class Urdu Chapter 1 Test

9th Class · Urdu · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 10Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. دنیا کی خوش حالی اور امن و امان کا دارومدار ہے:
    1. معاشی ترقی پر
    2. سیاسی ترقی پر
    3. اخلاقی ترقی پر
    4. معاشرتی ترقی پر
  2. حساب کا قدیم زمانے سے استعمال ہونے والا قائدہ ہے۔
    1. جمع
    2. تقسیم
    3. ضرب
    4. تفریق
  3. لفظ ”ڈر اما کس زبان کے لفظ ڈراؤ (Drao) سے مشتق ہے
    1. عربی
    2. فارسی
    3. عبرانی
    4. یونانی
  4. خبردار ، دیکھنا، زنہار قواعد کے اعتبار سے کون سے حروف ہیں ۔
    1. حروف علت
    2. حروف تنبیہ
    3. حروف جار
    4. حروف استفہام
  5. کسی کی کہی ہوئی بات کو اٹھی الفاظ میں بیان کرنے کو قواعد میں کیا کہتے ہیں؟
    1. محاوره
    2. روز مرہ
    3. مقولہ
    4. ضرب المثل
  6. ہر مذہب کی بنیاد کس چیز پر رکھی گئی ہے؟
    1. تصوف
    2. اقرباپروری
    3. اخلاق
    4. مال و اسباب
  7. شکاری نے بندوق چلائی" اس جملہ فعلیہ میں مفعول کے کہیں گے ؟
    1. شکاری
    2. بندوق
    3. نے
    4. چلائی
  8. سبق میں سب سے زیادہ کن مسائل کا پوشیدہ طریقے سے ذکر کیا گیا ہے ؟
    1. معاشرتی
    2. مذہبی
    3. ضرب
    4. عالمی
  9. غلام عباس کس ادب سے زیادہ متاثر تھے؟
    1. انگریزی
    2. عربی
    3. فارسی
    4. تُرکی
  10. حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے اپنے بھائی کو مکہ مکرمہ بھیجا تاکہ وہ:
    1. خانہ کعبہ کی صورتِ حال معلوم کرے۔
    2. نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات کو دیکھے۔
    3. اہل قریش کے رسم و رواج معلوم کرے۔
    4. اخلاقِ حسنہ کی تعلیم حاصل کرے۔