Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

10th Class اُردو لازمی Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 21 chapters (نظم نمبر 1: حمد to اُردو ب).

Your school name

10th Class اُردو لازمی Full Book Paper

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. نظم "وغیرہ" کے شاعر کا نام ہے:

    1. انور مقصود

    2. انور مسعود

    3. انور تاباں

    4. انور سدید

  2. شاعر کی فریاد اورآہ وزاری کا محبوب پر اثر ہوتا ہے:

    1. بہت زیادہ

    2. بالکل نہیں

    3. کبھی کبھی

    4. پہلے سے زیادہ

  3. بائل کا گائیڈ باشندہ تھا:

    1. ایران کا

    2. مصر کا

    3. عراق کا

    4. شام کا

  4. رئیس المتغزلین کہا جاتا ہے:

    1. فیض احمد فیض کو

    2. ظہیر کاشمیری کو

    3. جگر مراد آبادی کو

    4. حسرت موہانی کو

  5. مرزا غالب کے نزدیک اور نگ سلیماں کی حیثیت ہے:

    1. اک خواب

    2. اک تماشہ

    3. اک کھیل

    4. اک بوجھ

  6. اعلی، ادنی کی تقسیم ہے:

    1. فطری

    2. قدرتی

    3. سماجی

    4. قانونی

  7. "جلوت" سے مراد ہے:

    1. اندھیرا

    2. مجلس یا ہجوم

    3. دشمنی

    4. سفر

  8. ماسٹرالیاس کا کوئی دوست نہیں تھا کیوں کہ:

    1. وہ بدتمیز تھے

    2. وہ بہت امیر تھے

    3. وہ بہت سیدھے اور بے بیچ تھے

    4. وہ کسی سے بات نہیں کرتے تھے

  9. خاک کا لفظ نعت میں آیا ہے:

    1. ایک مرتبہ

    2. دو مرتبہ

    3. تین مرتبہ

    4. چار مرتبہ

  10. ایک طویل عرصے تک بر صغیر کی سرکاری اور دفتری زبان رہی:

    1. اردو

    2. عربی

    3. انگریزی

    4. فارسی

  11. ستاروں کے جانے کو تشبیہ دی گئی ہے:

    1. مسافروں کی روانگی

    2. چمن سے پھولوں کا چنا جانا

    3. چراغوں کا بجھنا

    4. پتوں کا گرنا

  12. اسلاف گدائی میں بھی اتنے غیور تھے کہ منعم ڈرتے تھے:

    1. موت سے

    2. بخشش سے

    3. دشمن کی تلوار سے

    4. فقر وفاقہ سے

  13. گھر میں داخل ہوتے وقت آپ خاتم النبین ﷺ کا چہرہ مبارک ہوتا تھا:

    1. سنجیده

    2. متفکر

    3. خنداں اورمسکراتا ہوا

    4. خاموش

  14. سرکاری لفافہ ملنے پر مداری لال کا چہرہ ہو گیا تھا:

    1. سرخ

    2. سفید

    3. کالا

    4. زرد

  15. میرزا عبدالقیوم نے ساری زندگی ملازمت کی:

    1. ریلوے میں

    2. صوبائی حکومت کے دفتر میں

    3. بینک میں

    4. فوج میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. باپ نے ماہنے سے کیا سوال کیا؟

  2. شاعر نے اپنا حال دل لکھنے سے کیوں معذوری ظاہر کی ہے؟

  3. ماسٹر جی ادھار مانگنے سب سے پہلے کس کے پاس گئے؟

  4. مقطع سے کیا مراد ہے؟

  5. "دوسرا کون ہے جہاں تو ہے" کا کیا مطلب ہے؟

  6. "زمزمہ پردازی طیور" کی وضاحت کریں۔

  7. "آب دررنگ وخال وخط" والی مثال سے اقبال کیا سمجھانا چاہتے ہیں؟

  8. سبودھ چندر کے کردار کی سب سے بڑی خوبی کیا تھی؟

  9. تھیلے میں تو کچھ اورتھا سامان وغیرہ میں لفظ ”سامان“ سے کیا مراد ہو سکتی ہے؟

  10. کبوتر اور گدھ رات کے وقت کس کے پاس مدد کے لیے گئے؟

  11. کھنڈروں کے ساتھ بنے ہوئے عجائب خانے میں کیا رکھا ہے؟

  12. آپ خاتم النبین ﷺ کس کے حکم پرحدجاری فرماتے تھے؟

  13. احمد جاوید نے اولڈایج ہوم بنانے کا خیال کہاں سے لیا؟

  14. شریعت کا کیا اصرار ہے؟

  15. اردو زبان اپنے ابتدائی دور میں کسی حیثیت میں تھی؟

  16. سرسید بچپن میں کون سے کھیل کھیلا کرتے تھے؟

  17. حسرت سے کیا مراد ہے؟

  18. شاعرہ کے مطابق تکرار کب ختم ہو جاتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. جُز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور   جز وہم نہیں ہستی اشیا مِرے آگے
  2. سبودھ چندر ، اس کے ایک ہفتہ بعد گاڑی سے اترے تو اسٹیشن پر بورڈ کے سارے عملہ کو حاضر پایا۔ سب ان کا استقبال کرنے آئے تھے۔ مداری لال کو دیکھتے ہی سبودھ لپک کر ان کے گلے سے لپٹ گئے اور بولے : " تم خوب ملے بھٹی ! یہاں کیسے آئے ؟ اوہ! او و! آج دس سال کے بعد ملاقات ہوئی ۔ کہاں ہواب؟"مداری لال بولے : " یہاں ڈسٹرکٹ بورڈ کے دفتر میں ہیڈ کلرک ہوں۔ آپ خیریت سے تو ہیں !"

  3. گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی   ثُریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
  4. اولڈ ایج ہوم

  5. نمود صبح

  6. اتنا سوچ کر اس نے اردگرد سے درخت کا جائزہ لیا تو اسے اس پر ایک گھونسلا دکھائی دیا۔ گھونسلا د یکھ کر اس نے اپنے تجربے سے اس کا اندازہ بھی کر لیا کہ گھونسلے میں کسی پرندے کے بچے بھی موجود ہیں۔ اس وقت شام ہونے کو آئی تھی اور آہستہ آہستہ چاروں طرف اندھیرا پھیلنے لگا تھا۔ یہ دیکھ کر شکاری کے ذہن میں ایک ترکیب آئی ۔ اس نے سوچا، اگر میں درخت کے نیچے آگ جلا دوں تو روشنی میں درخت پر گھونسلا تلاش کرنے میں آسانی رہے گی ۔