Your school name
10th Class اسلامیات اختیاری First half Book Paper10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
قرّن کے مطابق کس میں آگے بڑھنے کی کوشش کرو:
قِسْطُ کے معنی ہیں:
بَاتَ کے معنی ہیں:
خاندان اور قبیلے محض ہیں:
سَعِیدُ کے معنی ہیں:
یُنفِقُونَ کا معنی ہے:
تکبر کی بنیاد رکھی:
توحید پیدا کرتی ہے:
خودی کو نقصان پہنچاتی ہے:
یَبْلُغَنَّ سے مراد ہے:
لَمْ یَشْکُرْ کے معنی ہیں:
پورا تولنے سے بنتی ہے:
تمہارا مال اور خون ایک دوسرے پر حرام ہے:یہ فرمان ہے:
تمام مسلمانوں کی جڑ آپس میں ہے:
ارشاد رسولﷺ ہے کہ جو شخص رحم نہیں کرتا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
نماز کے بارے میں اللہ تعالی کا فرمان تحریر کیجئے۔
حسد کی مذمت کے بارے میں نبی کریمﷺ کا کیا فرمان ہے؟
صَدَقُوْا اور مُوْفُونَ کے معانی لکھیں۔
رحم دلی کے حواکے سے رسولﷺ نے فطرت کا کیا تقاضا بیان کیا ہے؟
نبی کریم ﷺ کا بچوں کے ساتھ کیسا سلوک تھا؟
والدین کے دو حقوق بیان کریں۔
اَوْفُوْا بَالعَھْدِ اِنَّ الْعَھْدِ کِانَ مَسْئولاََ پر یا ایفائے عہد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
غیبت کا مفہوم تحریر کریں۔
بدگمانی اور جاسوسی کا کیا مطلب ہے؟
چھوٹوں اور بڑوں کے ساتھ رحم کرنے کے بارے میں حدیث کا ترجمہ کریں۔
اَنَّ رَبِکُمْ وَاحِدّوَاِنَّ اَبَاکُمْ وَاجِدُ ترجمہ کریں۔
اسلام کا اخلاق کس چیز کو کہا گیا ہے؟
مجاہدین اسلام کے دو اوصاف تحریر کریں۔
قُلُبُ ، مِثقَال معانی لکھیں۔
رَیْبُ اور خَتَمَ کے معنی تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
اَلَّذِینَ یُنفِقُونَ اَموَالَھُم فِی سَبِیلِ اللہِ ثُمَّ لَا یُتبِعُونَ مَآ اَنفَقُوا مَنًّا وَّ لَآ اَذًی لَّھُم اَجرُھُم عِندَرَبِّھِم وَ لَا خَوفٌ عَلَیھِم وَ لَا ھُم یَحزَنُونَ٘٘o
اَلسَّعِیدُ مَن وُعِظَ بِغَیرِہِ
وَاَوفُوا الکَیلَ اِذَا کِلتُم وَزِنُوا بِالقِسطَاسِ المُستَقِیمِ ذٰلِکَ خَیرٌ وَّاَحسَنُ تَاوِیلًا٘وَلَا تَقفُ مَالَیسَ لَکَ بِہِ عِلمٌ اِنَّ السَّمعَ وَالبَصَرَ وَالفُئَوادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنہُ مَسئُولًا٘٘o
اَولَی النَّاسِ مَن بَدَءَھُم بِالسَّلَامِ
وَمِنَ النَّاسِ مَن یَّقُولُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالیَومِ الاٰ خِرِ وَمَا ھُم بِمُومِنِینَ٘٘ o یُخٰدِعُونَ اللہَ وَالَّذِینَ اٰ مَنُوا وَمَا یَخدَ عُونَ اِلَّا اَنفُسَھُم وَمَا یَشعُرُونَ٘ ٘o فِی قُلُوبِھِم مَّرَضٌ فَزَادَ ھُمُ اللہُ مَرَضًا وَلَھُم عَذَابٌ اَلِیمٌ بِمَا کَانُوا یَکذِبُونَ٘٘o وَاِذَاقِیلَ لَھُم لَا تُفسِدُوا فِی الاَرضِ قَالُوا اِنَّمَا نَحنُ مُصلِحُونَ٘٘ o اَلآ اِنَّھُم ھُمُ المُفسِدُونَ وَلَکِن لَّا یَشعُرُونَ٘o