Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

10th Class اسلامیات اختیاری Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 4 chapters (آیات کریمہ to باب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر).

Your school name

10th Class اسلامیات اختیاری Full Book Paper

10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. اعتدال کا دین ہے:

    1. ہندوازم

    2. اسلام

    3. سکھ مت

    4. بدھ مت

  2. قرّن کے مطابق کس میں آگے بڑھنے کی کوشش کرو:

    1. نماز میں

    2. جہاد میں

    3. زکوۃ میں

    4. نیک کاموں میں

  3. مِن کا معنی ہے:

    1. سے

    2. کو

    3. پر

    4. میں

  4. قِسْطُ کے معنی ہیں:

    1. نیکی

    2. مساوات

    3. انصاف

    4. سچائی

  5. عبادتیں ہو سکتی ہیں:

    1. صرف مساجد میں

    2. ہر پاک جگہ پر

    3. کسی بھی جگہ پر

    4. صرف پارک میں

  6. بَاتَ کے معنی ہیں:

    1. بات

    2. گفتگو کی

    3. رات کی

    4. رات گزاری

  7. اَنتَ کا معنی ہے:

    1. وہ مرد

    2. وہ عورت

    3. تو ایک مرد

    4. میں

  8. خاندان اور قبیلے محض ہیں:

    1. فخر کے لئے

    2. کمائی کے لئے

    3. پہچان کے لئے

    4. دفاع کے لئے

  9. اسلام کے ارکان میں شامل نہیں ہے:

    1. نماز

    2. روزہ

    3. زکوۃ

    4. جہاد

  10. سَعِیدُ کے معنی ہیں:

    1. بہادر

    2. بد بخت

    3. سعادت مند

    4. بیمار

  11. فعل مضارع میں زمانے پائے جاتے ہیں۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  12. یُنفِقُونَ کا معنی ہے:

    1. خرچ کرتے ہیں

    2. جمع کرتے ہیں

    3. لڑنا

    4. کھانا

  13. طہارت کی قسمیں ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  14. تکبر کی بنیاد رکھی:

    1. ابوجہل نے

    2. شیطان نے

    3. فرعون نے

    4. شداد نے

  15. جملہ اسمیہ میں پہلا جزو ہوتا ہے:

    1. فعل

    2. لفظ

    3. مرکب

    4. اسم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. فعل مجہول کی تعریف کریں نیز دو مثالیں بھی دیں۔

  2. نماز کے بارے میں اللہ تعالی کا فرمان تحریر کیجئے۔

  3. حسد کی مذمت کے بارے میں نبی کریمﷺ کا کیا فرمان ہے؟

  4. رشوت روزی کمانے کا ناجائز ذریعہ ہے۔واضح کریں۔

  5. فعل مضارع کی تعریف کریں۔

  6. صَدَقُوْا اور مُوْفُونَ کے معانی لکھیں۔

  7. رحم دلی کے حواکے سے رسولﷺ نے فطرت کا کیا تقاضا بیان کیا ہے؟

  8. فرشتوں کو کس بنا پر حضرت آدم علیہ السلام کے آگے جھکنا پڑا؟

  9. اسم ضمیر متصل کی تعریف لکھیں نیز عربی میں دو مثالیں بھی دیں۔

  10. نبی کریم ﷺ کا بچوں کے ساتھ کیسا سلوک تھا؟

  11. والدین کے دو حقوق بیان کریں۔

  12. نظام شہادت کے دو اصول بیان کریں۔

  13. فعل ماضی کی دو مثالیں دیجیے۔

  14. اَوْفُوْا بَالعَھْدِ اِنَّ الْعَھْدِ کِانَ مَسْئولاََ پر یا ایفائے عہد پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  15. غیبت کا مفہوم تحریر کریں۔

  16. کردار سازی میں عقیدہ توحید کی اہمیت بیان کریں۔

  17. مرکب تام کی اقسام کے نام تحریر کریں۔

  18. بدگمانی اور جاسوسی کا کیا مطلب ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. فعل متعدی کی تعریف کریں نیز چند مثالیں بھی تحریر کریں۔

  2. عقیدہ توحید کی قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔

  3. اَلَّذِینَ یُنفِقُونَ اَموَالَھُم فِی سَبِیلِ اللہِ ثُمَّ لَا یُتبِعُونَ مَآ اَنفَقُوا مَنًّا وَّ لَآ اَذًی لَّھُم اَجرُھُم عِندَرَبِّھِم وَ لَا خَوفٌ عَلَیھِم وَ لَا ھُم یَحزَنُونَ٘٘o

  4. اَلسَّعِیدُ مَن وُعِظَ بِغَیرِہِ

  5. مرکب اور مرکب ناقص کی تعریف کریں نیز عربی میں چند مثالیں بھی تحریر کریں۔

  6. مسلمانوں کے لئے حربی لائحہ عمل بیان کریں۔