Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

10th Class اسلامیات لازمی Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 7 chapters (باب اوّل: قرآن مجید و حدیثِ نبویﷺ to باب ہفتم: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے).

Your school name

10th Class اسلامیات لازمی Full Book Paper

10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. انسانی تاریخ میں بہت سی قومیں معرض وجود میں آئیں اور ہرقوم کی ایک مخصوص تھی:

    1. سلطنت

    2. حکومت

    3. تہذیب

    4. رسم و رواج

  2. حضرت اسماءؓ نے احادیث روایت کی ہیں:

    1. 55

    2. 56

    3. 57

    4. 58

  3. ...... سونے پر زکوۃ فرض ہے:

    1. ساڑھے پانچ تولے

    2. ساڑھے چھ تولے

    3. ساڑھے ساتھ تولے

    4. ساڑھے آٹھ تولے

  4. کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کے کہتے ہیں:

    1. غیبت

    2. فتنہ و فساد

    3. فضول خرچی

    4. بے حیائی

  5. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذمہ داری سونپی گئی:

    1. غزوہ کی تیاری کےلیے مال جمع کرنے کی

    2. اسلامی لشکر کت سپہ سالار کی

    3. اہل بیت کی حفاظت کی

    4. لشکر کی تیاری

  6. سود جیسی لعنت اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں:

    1. مفت خوری

    2. لالچ

    3. خود غرضی

    4. یہ تمام

  7. نبی کریم ﷺ کے عمل کو کہا جاتا ہے:

    1. حدیثِ فعلی

    2. حدیثِ قولی

    3. حدیثِ  تقریری

    4. حدیثِ قدسی

  8. اسلام نے انسانیت کی منتشر صفوں میں پیدا کیا:

    1. اتحاد و الفت

    2. اخوت

    3. الف اور ب دونوں

    4. کوئی بھی نہیں

  9. حضرت جابر بن عبداللہؓ مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے:

    1. ایک میل کا

    2. ڈیڑھ میل کا

    3. دو میل کا

    4. اڑھائی میل کا

  10. ایک عمرے کے بعد دوسرا عمر ہ کرنا دونوں عمروں کے درمیان کے ......کا کفارہ ہے:

    1. مسائل

    2. گناہوں

    3. فرائض

    4. برائیوں

  11. غیبت سے بھی بڑا گناہ ہے:

    1. بہتان

    2. جھوٹ

    3. تہمت

    4. الف اور ج دونوں

  12. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا وصال ہوا تھا:

    1. سہ پہر کے وقت

    2. چاشت کے وقت

    3. عشا کے وقت

    4. مغرب کے بعد

  13. جہاد بالسیف سے مراد ہے:

    1. تلوار سے جہاد کرنا

    2. نفس سے جہاد کرنا

    3. قلم سے جہاد کرنا

    4. زبان سے جہاد کرنا

  14. حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سرکاری سطح پر انتظام فرمایا:

    1. احادیث پر عمل کرنے کا

    2. احادیث کی جمع و تدوین کا

    3. احادیث کی شرح کا

    4. احادیث کو حفظ کرنے کا

  15. اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے:

    1. کوشش کرنے والوں کو

    2. دوسروں کو فائدہ پہنچانے والوں کو

    3. قوت اور عقل کو کام میں لانے والوں کو

    4. ان تمام کو 

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. زکوۃ کے لازم ہونے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  2. سود کے حرمت پر ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔

  3. حضرت فاطمۃ الزہرارضی اللہ تعالیٰ عنھا کی آمد پر نبی کریم خاتم النبین ﷺ ان کے ساتھ کس طرح حسن سلوک کرتے تھے؟

  4. توکل کا معنی اور مفہوم بیان کریں۔

  5. پردہ پوشی کے بارے میں دور حاضر میں میڈیا کا کیا کردار ہے؟

  6. حضرت سید عبدالطیف بری کاظمیؒ کا مختصر تعارف بیان کریں۔

  7. تدوینِ حدیث سے کیا مراد ہے؟

  8. ہمیں اپنے دل میں فرشتوں کے بارے میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟

  9. اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات ہیں؟

  10. کس کے حجرے کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مدفن بننے کا شرف حاصل ہوا؟

  11. غزوہ خندق میں اہل مدینہ کی حفاظت کےلیے کس طرح منصوبہ بندی کی گئی؟

  12. جادو،ستاروں اور فال کے ذریعے قسمت کا حال جاننے اورتوہم پرستی سے پیدا ہونے والی معاشرتی برائیاں تحریر کریں۔

  13. حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا نام لکھیں۔

  14. صحاح ستہّ میں سے دو کتابوں کے نام لکھیں۔

  15. مشرکین اور اہل کتاب میں کیا فرق ہے؟

  16. جہاد کامقصد کیا ہے؟

  17. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے انداز تربیت میں کن کےلیے راہ نما اصول ہیں؟

  18. آخرت میں جواب دہی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. اسلام کے تصور جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔

  2. جادو،فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔

  3. اَلمُسلِمُ اَخُو المُسلِمِ، لَا یَظلِمُہٗ وَلَایَخذُلُہٗ، وَلَا یَحقِرُہٗ۔

  4. اسلامی تہذیب کے امتیازات پر جامع مضمون لکھیں۔

  5. غزوہ تبوک پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  6. درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ، حضرت شاہ عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ