Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

10th Class ایجوکیشن Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 6: پاکستان میں تعلیم to باب نمبر 9: رہنمائی اور مشاورت).

Your school name

10th Class ایجوکیشن Full Book Paper

10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ایک صنعتی معاشرے میں کس کی تعلیم پر زور دیا جاتا ہے؟

    1. زرعی تعلیم

    2. عام تعلیم

    3. سپیشل ایجوکیشن

    4. سائنس اور ٹیکنالوجی

  2. تعلیمی سیڑھی کا پہلا زینہ ہے۔

    1. ابتدائی تعلیم

    2. ثانوی تعلیم

    3. اعلیٰ تعلیم

    4. ٹیکنیکل تعلیم

  3. جھگڑا لو رویہ ایک مسئلہ ہے:

    1. معاشی

    2. معاشرتی

    3. تعلیمی

    4. پیشہ ورانہ

  4. طلبہ میں جذبات اور صلاحیتوں کی ترویج کا باعث ہے۔

    1. کلب

    2. دشمن

    3. حور

    4. ڈاکو

  5. نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے۔

    1. معاشی

    2. معاشرتی

    3. سماجی

    4. اساسی

  6. ابتدائی تعلیم کا دورانیہ:

    1. چھے سال ہے

    2. سات سال ہے

    3. آٹھ سال ہے

    4. نو سال ہے

  7. یہ عمل بچوں کے نفسیاتی مسائل میں آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے۔

    1. رہنمائی

    2. مشاورت

    3. تفریح

    4. امتحان

  8. وہ سرگرمیاں جو نصاب کی مقررہ حدود کے اندر رہتے ہوئے انجام دی جائیں۔

    1. ہم نصابی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

    2. غیر نصابی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

    3. تدریسی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

    4. نصابی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

  9. بورڈ آف انٹر میڈیٹ اور اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاکام ہے:

    1. کتب چھاپنا

    2. نصاب سازی

    3. امتضانات کا انعقاد

    4. نصاب کا ڈرافٹ تیار کرنا

  10. پاکستان کی تمام پالیسیوں میں بنیاد بنایا گیا ہے۔

    1. اسلامی نظریہ حیات

    2. جمہوری نظریہ حیات کو

    3. اشترا کی نظریہ حیات کو

    4. سرمایہ دار نظریہ حیات کو

  11. جو مشورہ لیتا ہے کہلاتا ہے۔

    1. دوست

    2. استاد

    3. مشیر

    4. مشار

  12. گھر کاکام ایک ۔۔۔۔۔۔۔ سرگرمی ہے۔

    1. ہم نصابی

    2. غیر نصابی

    3. ادبی

    4. تفریحی

  13. نصاب سازی کے عمل میں سب سے پہلا کام:

    1. نفس مضمون کا انتخاب ہے

    2. مضمون کا انتخاب ہے

    3. طلبہ کی صلا حیتوں ککا جائزہ لینا ہے

    4. مقاصد کا تعین

  14. تعلیم انسانی ذہن سے دور کرتی ہے۔

    1. تکبر

    2. غرور

    3. جاہلیت

    4. وحشیانہ پن

  15. مشورہ کے عمل سے کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے؟

    1. تین

    2. چار

    3. دو

    4. چھے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. ہم نصابی سرگرمیوں میں مدرسہ کی عمارت کا کردار بیان کریں۔

  2. پاکستان کی تعلیمی پالیسیوں کے پانچ اہم مقاصد بیان کریں۔

  3. میٹرک کا امتحان کون سا ادارہ منعقد کرواتا ہے؟

  4. رہنمائی فرد کو کس قابل بنادیتی ہے؟

  5. ادبی و تفریحی سرگرمیاں طلباء کے کردار کو کس طرح سنوارتی ہیں؟

  6. پاکستان میں زراعت کی تعلیم پر نوٹ لکھیں۔

  7. چند تدریسی طریقوں کے نام لکھیں۔

  8. طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل کون سے ہوتے ہیں؟ دو نام لکھئے۔

  9. وہ سرگرمیوں جو طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے منظم کی جاتی ہیں کتنی قسم کی ہیں؟

  10. تجزیے کے مہارتی انداز کی تعریف کریں۔

  11. امتحانات کی اقسام بیان کریں۔

  12. مضمون میں کاکردگی سے محروم بچے کو کس طرح رہنمائی اور مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے؟

  13. کھیلوں کی اہمیت بیان کریں۔

  14. حصول پاکستان کا کیا مقصد تھا؟

  15. نصاب سازی میں صوبائی کمیٹیاں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔

  16. رہنمائی سے کیا مراد ہے؟

  17. کسی سرگرمی کے ماحول سے کیا مراد ہے؟

  18. کمپیوٹر اور انفار میشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل پر نوٹ لکھئے۔

  2. کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھے۔

  3. ہم نصابی سرگرمیوں کے انتظام کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ واضح کیجیے۔ 

  4. جائزہ سے کیا مراد ہے؟ تفصیلاً بیان کریں۔

  5. پیشہ ورانہ مسائل کے حل کے لیے معلم یا مدرسہ کیا رہنمائی کر سکتا ہے؟ بیان کریں۔

  6. تعلیم کی اقسام کے نام لکھیں؟نیز پیشہ ورانہ تعلیم پر نوٹ لکھیں۔