Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Full Book Paper10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
سورۃ الاعراف میں کتنے رکوع ہیں:
سورۃ یونس کی آیات ہیں:
کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبینﷺ کی دوصفات نذیر و بشیر کا تذکرہ ہے:
سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں:
سورۃ المومن کی آیات ہیں:
انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے:
سُوْرَۃُ الْحِجْرِ میں کن مہمانوں کا تذکرہ ہوا ہے:
سورۃ الانعام کی آیات ہیں:
سورۃ النحل میں کس جانور کو اس کا نام لے کر حرام کیا گیا ہے؟
کس سورت کی ابتدائی دس آیات بہت فضیلت کی ہیں؟
کہف کا معنی ہے:
جہنم میں مجرم آپس میں جکرے ہوئے ہوں گے اور اُن کے کُرتے ہوں گے:
زمین و آسمان کی بادشاہت کا مالک اللہ تعالیٰ کو سمجھنا کہلاتا ہے:
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کے مطابق نبی کریم خاتم النبی ﷺ کی پریشانی کا سبب تھا:
کون سی سورت حضرت حمزہؑ اور حضرت عمرؓ کے قبول اسلام سے پہلے نازل ہوئی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
سورۃ الزمر کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
حوامیم میں کتنی سورتیں شامل ہیں؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کی ابتدائی دس آیات کے متعلق حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔
اہل ایمان کی دو صفات بیان کریں۔
سُوْرَۃُ النِّحْلِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جاتے ہیں؟
سورۃ بنی اسرائیل میں اسمائے حسنیٰ کے بارے میں کیا ذکر کیا گیا ہے؟
بت پرستی کی تردید کے دو دلائل لکھیں۔
اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں؟
سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کامرکزی موضوع تحریر کریں۔
سورۃ الانعام قرآن مجید کی کون سی سورت ہے؟
سورۃ ابراہیم میں مشرکین کے اعمال کے حوالے سے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے حضرت ھودؑ کو کس قوم کی جانب بھیجا اور انہوں نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی؟
سورۃ حم السجدہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے کیا دلائل ذکر کیے گئے ہیں؟
سورۃ ھود میں کون سے انبیاء کرامؑ کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنِ کے آغاز میں وحی کو جھٹلانے والوں کا کیا انجام بیان ہوا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ میں کفار مکہ کے انکار کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
اَم حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْکَھفِ وَالَّرقِیْمِ لا کَانُوْا مِنْ اٰیٰتِنَا عَجَبًا0 اِذْ اَوَی الْفِتْیَۃُ اِلَی الْکَھْفِ فَقَالُوْ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً وَّ ھَیِّی لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا0
قُلْ اِنِّیْۤ اَخافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمِِ عَظِیْمِِ 0 قُلِ اللّٰہَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّہٗ دِیْنِی0ْ
سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الیَتِیْمِ اِلَّا بِالَّتِی ھِیَ اَحسَنُ حَتّٰی یَبلُغَ اَشُدَّہٗ ج وَاَوفُو الکَیلَ وَالمِیزَانَ بِالقِسطِ ج لَا نُکَلِّفُ نَفسًا اِلَّا وُسعَھَا ج وَ اِذَا قُلتُم فَا عدِلُو ا وَلَو کَانَ ذَا قُربٰی ج وَبِعَهْدِ اللَّهِ اَوْفُوْاط ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُم تَذَکَّرُونَO
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
وَاٰتِ ذَاالْقُرْبٰی حَقَّہٗ وَالْمِسْکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِیْرًاO اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ کَانُوْۤ اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ ط وَکَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوْرًاO