Your school name
10th Class فزیکل ایجوکیشن Full Book Paper10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ہاکی کے میدان میں چورائی کی لائن کو کیا کہتے ہیں؟
سائنسی ایجادات میں اضافہ ہوتا ہے:
سائنسی بنیادوں پر جسمانی تربیت اور مہارت میں بہتر بتائج حاصل کرنے کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں:
جس بچے کو بال لگ جائے گا:
جمناسٹک کا لفظ کس زبان سے ماخوذ ہے:
نوجوانوں اور طلبہ کو نئی سوچ اور نئی خوشیاں آشنا کرتی ہے:
کوڑا کرکٹ کے انتظام سے آبادی سے دورکتنی خندقیں کھودنی چاہیے:
چھوٹی عمر کے بچوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں:
ہاکی کھیل کی ابتداء پاس سے کی جاتی ہےجوکہ کھیلا جاتا ہے:
انسانی کھیلوں میں اپنی کارکردگی میں اضافہ کرسکتا ہے:
قامت سے مراد ہے:
کم رقبے کے کھیل جگہ گھیرتے ہیں:
اکھاڑے کی لمبائی ہوتی ہے:
طلبہ و طالبات کے تفریحی ٹور اکثر گرمیوں کی چھٹیوں میں جاتے ہیں:
تنددست آدمی کا درجہ حرارت ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
فزیکل فٹنس سے کیا مراد ہے؟
بڑے قصبوں اور شہروں میں قائم کمیٹیاں کیا کام کرتی ہیں؟
ہائیکنگ کےلیےکن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟
ٹیبل ٹینس کے کھیل کے قوانین بیان کریں۔
40x100 میٹر کی دوڑ کے دو فاؤلز بیان کریں۔
انسان کی بنیادی ضروریات کے نام لکھیے۔
انسانی جسم کی ہڈیوں کی افزائش کب تک ہوتی ہے؟
چھوٹے رقبے کے کھیل کی وضاحت کریں۔
ایک اچھے کھلاڑی میں کون کون سے اوصاف ہونے چاہیے؟
میونسپل کمیٹی کا کیا فرض ہے؟
کیمپنگ طلبا و طالبات میں کیوں ہردلفریز ہے؟
ہاکی کھیل میں گول کن صورتوں میں ہوگا؟
ڈسکس پھینکنے کے کتنے طریقے ہیں؟
غیر الکحلی مشروبات سے کیا مراد ہے؟
اگر جسم کے مختلف اعضاء کی نسبت میں فرق آجائے تو جسم کیسا نظر آئے گا؟
اگر رومال گرانے کی خبر متعلقہ بچے کو ہوجائے تو وہ کیا کرتا ہے؟
ایک اچھے کھلاڑی کی قوت برداشت کیسی ہونی چاہیے؟
متعدی امراض کن جراثیموں سے پھیلتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
لمبی چھلانگ کے مقابلےکے قوانین بیان کیجیے۔
ہائیکنگ پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
ہوا کو صاف کرنے کے ذریعے بیان کریں۔
قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشوں پر نوٹ لکھیں۔
ہاکی میں پینلٹی کارنر کب دیا جاتا ہے؟ وضاحت کریں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) دائرے کا کھیل (ب) جھانسہ دینے کا کھیل