Your school name
10th Class مرغبانی First half Book Paper10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ایک ٹرے میں انڈوں کی تعداد ہوتی ہے:
انڈے ایک دن میں اکھٹے کرنا چاہییں:
ہضم ہونے کے بعد امینی ترشوں میں بدل جاتے ہیں۔
شیڈ کی لمبائی ہونی چاہیے:
ایک چک گارڈ میں کتنے چوزے ہونے چاہئے۔
لئیر پرندے پالے جاتے ہیں۔
جس کمرے میں پرندوں کی ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے کہلاتا ہے۔
ایک روزہ چوزوں کی خرید کس ماہ میں کریں۔
چوزوں کی خوراک میں لحمیات کا تناسب ہوتا ہے۔
برائلر پرندے 6 سے 8 ہفتے میں3.5 کلو خوراک کھا کر وزن حاصل کرتے ہیں۔
پرندوں کا وزن کرنا چاہیے۔
مرغیوں کی خوراک ضروریات کو دیکھ کر دی جاتی ہے۔
دھونی دینے کے لیے کتنے گرام پوٹاشیم پر مینگنیٹ ڈالی جاتی ہے؟
اچھی پیداوار کے لیے جس نسل کی مرغیاں بہت مشہور ہیں:
مرغیوں کی خوراک میں 10 فیصد تک استعمال کیے جاتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
ایک مرغی ایک انڈے میں کتنے گرام پروٹین اور کیلشیم خارج کرتی ہے؟
کامیاب برائلر فارمنگ کے لیے کیا ضروری ہے؟
دوغذائی امراض کے نام لکھیے۔
انڈے دینے والی مرغیوں کو کون سی خوراک دی جاتی ہے؟
بچھالی کے فوائد لکھیے۔
برائلر پرندے کو کون سا راشن اور کب دیا جاتا ہے؟
انڈے کا چھلکا بننے کیلئے کون سے نمکیات ضروری ہیں؟
ویکسین دیتے وقت کون سی احتیاطیں ضروری ہیں؟
خوراک میں صنعتی پیداوار کتنے فیصد استعمال کیے جاتے ہیں؟
لیئر چوزوں کی پرورش میں کتنی جگہ فی چوزہ ہونی چاہیے؟
شیڈ کو دھونی کیسے دی جاتی ہے؟
نمکیات میں کیا اہم ہے؟
کڑک مرغی سے کیا مراد ہے؟
ایک مثالی شیڈ کی لمبائی چوڑائی کیا ہے؟
مرغی کے جسم میں پانی کا کردار لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
خوراک کو ذخیرہ کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
انڈے دینے اور نہ دینے والی مرغی کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟
برائلر فارم کیلئے شیڈ کی تعمیر کیسے کی جاتی ہے؟
مرغبانی میں خوراک کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟ انڈوں والی مرغیوں کی بروڈنگ کے دوران انتظامی امور پر بحث کریں۔