Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

10th Class مرغبانی Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 7: مرغیوں کی خوراک to باب نمبر 12: پولٹری فارم کا حساب کتاب).

Your school name

10th Class مرغبانی Full Book Paper

10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ہضم ہونے کے بعد امینی ترشوں میں بدل جاتے ہیں۔

    1. حیاتین

    2. روغنیات

    3. لحمیات

    4. نمکیات

  2. مرغی خانے کا حساب کتاب پندرہ روز میں مکمل کیا جائے کم از کم

    1. 2 مرتبہ

    2. چار مرتبہ

    3. چھ مرتبہ

    4. ایک مرتبہ

  3. انڈے ایک دن میں اکھٹے کرنا چاہییں:

    1. ایک سے دو بار

    2. صرف ایک بار

    3. چار سے پانچ بار

    4. تین بار

  4. ٹیپ نما کرم ہوتے ہیں؟

    1. گول

    2. چپٹے

    3. لمبے

    4. چوڑے

  5. پھپھوندی کی کتنی اقسام ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  6. ایک ٹرے میں انڈوں کی تعداد ہوتی ہے:

    1. 30

    2. 35

    3. 40

    4. 45

  7. لئیر پرندے پالے جاتے ہیں۔

    1. انڈوں کے لئے

    2. گوشت کے لئے

    3. رونق کے لئے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  8. حساب کتاب کاروبار میں اہمیت رکھتا ہے۔

    1. بنیادی

    2. ضمنی

    3. واجبی

    4. غیر ضروری

  9. ایک چک گارڈ میں کتنے چوزے ہونے چاہئے۔

    1. 400

    2. 500

    3. 200

    4. 100

  10. پلورم یا سفید اسہال اور تپِ محرکہ......سے پیدا ہونے والے امراض میں سے ہیں۔

    1. وائرس

    2. پیراسائٹ

    3. گندگی

    4. بیکٹیریا

  11. پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا دوسرا نام ہے:

    1. اینٹی بائیوٹک

    2. لال دوائی

    3. فارمالین

    4. ایلڈی ہائیڈ

  12. شیڈ کی لمبائی ہونی چاہیے:

    1. شرقاً غرباً

    2. شرقاً شمالاً

    3. شمالاً جنوباً

    4. غرباً جنوباً

  13. چوزوں کی خوراک میں لحمیات کا تناسب ہوتا ہے۔

    1. 16-20 فیصد

    2. 18-21 فیصد

    3. 22-27 فیصد

    4. 24-29 فیصد

  14. حساب کتاب مدد کرتا ہے۔

    1. زیادہ نفع حاصل کرنے میں

    2. بہترین لائحہ عمل ترتیب دینے میں

    3. کوئی فرق نہیں پڑتا

    4. AاورBدونوں

  15. ایک روزہ چوزوں کی خرید کس ماہ میں کریں۔

    1. جنوری میں

    2. فروری میں

    3. جون میں

    4. مارچ میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. برڈزفلو کی علامات لکھیے۔

  2. کامیاب برائلر فارمنگ کے لیے کیا ضروری ہے؟

  3. پولٹری فارم پر مامور ملازمین کی تنخواہ اور کام کی نوعیت کی جانچ پڑتال کا گوشوارہ بنائیں۔

  4. دوغذائی امراض کے نام لکھیے۔

  5. چوزوں کو گھٹی کس لیے دی جاتی ہے؟

  6. ایک مرغی ایک انڈے میں کتنے گرام پروٹین اور کیلشیم خارج کرتی ہے؟

  7. خوراک نہ کھانا/بھوکا رہنا سے کیا مراد ہے؟

  8. بچھالی کے فوائد لکھیے۔

  9. برائلر پرندوں کے لئے روزانہ خوراک کے استعمال اور شرح بڑھوتری کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔

  10. برائلر پرندے کو کون سا راشن اور کب دیا جاتا ہے؟

  11. مردہ پرندوں کو تلف کرنے کا طریقہ لکھیے۔

  12. انڈے دینے والی مرغیوں کو کون سی خوراک دی جاتی ہے؟

  13. مرغیوں کی کوئی سی چار بیماریوں کے نام لکھیے۔

  14. ویکسین دیتے وقت کون سی احتیاطیں ضروری ہیں؟

  15. عمارت، صنعتی آلات و دیگر سامان کے لیے سالانہ گوشوارہ بنائیں۔

  16. خوراک میں صنعتی پیداوار کتنے فیصد استعمال کیے جاتے ہیں؟

  17. جراثیم کش ادویات سے کیا مراد ہے؟

  18. انڈے کا چھلکا بننے کیلئے کون سے نمکیات ضروری ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. انڈے دینے اور نہ دینے والی مرغی کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟

  2. مرغیوں میں پیدا ہونے والے امراض میں سے صرف دو کی وضاحت کریجیے۔

  3. خوراک کو ذخیرہ کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  4. مرغبانی کے کام میں استعمال ہونے والے مختلف گوشواروں کے نام تحریر کریں۔

  5. مرغیوں میں قوت مدافعت کے ذریعے سے بیماریوں کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟

  6. برائلر فارم کیلئے شیڈ کی تعمیر کیسے کی جاتی ہے؟