Your school name
10th Class معاشیات Full Book Paper10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
قومی آمدنی کس چیز سے حاصل ہوتی ہے؟
خام مال کس شعبے سے حاصل ہوتا ہے؟
درج ذیل میں سے جس چیز پر زیادہ زرِ مبادلہ خرچ ہوتا ہے:
ایسا ادارہ جو لوگوں کی امانتیں وصول کر کے انھیں قرضے پر دےدے کہلاتا ہے:
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کو عام طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
غربت کا خاتمہ ممکن ہے:
زرکی ایجاد سے پہلے انسانی تہذیب سادہ مگر کس کا شکار تھی؟
بچت کا انحصار عام طور پر کس عامل پر ہوتا ہے؟
معاشی ترقی ایک ایسا عمل ہےجس کے ذریعے کسی ملک کی حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے:
توازنِ ادائیگی کے خسارے میں جانے کی وجہ کیا ہے؟
مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو قرضے جاری کرتے ہوئے بنکوں کے کن کھاتوں کو استعمال کرتا ہے؟
سرکاری مالیات کے تحت حکومت بجٹ کے خسارے کو دُور کرنے کیلئے کیا کر سکتی ہے؟
اسلام میں ۔۔۔۔۔۔ لینے اور دینےکی سخت ممانعت ہے:
بارٹر سسٹم سے ۔۔۔۔۔۔۔ کا ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ ہوتاہے؟
گاڑیوں وغیرہ کی مرمت کے لیے جو رقم خرچ کرنی پڑتی ہے وہ کہلاتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
بدل پذیر اور غیر بدل پذیر کاغذی زر میں کیا فرق ہے؟
قرضوں کا حصول کن سے کیے جاتے ہیں؟
خام ملکی پیداوار کا دوسرا نام کیا ہے؟
عشر کا مفہوم لکھیں۔
بنک کی کتنی اقسام ہیں؟ نام تحریر کریں۔
مختلف ممالک کی کوئی سی تین کرنسیوں کے نام لکھیں۔
پاکستانی صنعت میں معاشی ترقی کیسے ہوتی ہے؟
معیاری زر سے کیا مراد ہے؟
کوئی سے تین سرکاری اخراجات بتائیں۔
شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
زکوٰۃ صاحبِ نصاب لوگوں پر کتنی فرض ہے؟
شرح بنک پالیسی سے کیا مراد ہے؟
تجارتی پابندیاں کیا ہیں؟
معاشی ترقی کے چند عوامل کے نام تحریر کریں۔
زر کی قدر کسے کہتے ہیں؟
سرکاری قرضہ کس لیے لیا جاتا ہے؟
قابلِ تعریف شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
گردشِ دولت سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
زر کی تعریف بیان کیجئے اور تعریف کے اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
قومی آمدنی کے مختلف تصورات کی وضاحت کیجئے۔
پاکستان کی اہم برآمدات اور درآمدات کا ذکر تفصیل سے کریں۔
اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات تفصیلاً بیان کریں۔
بنکوں کی اہم اقسام کون کون سی ہیں؟ تفصیلاً بیان کریں۔
سرکاری مالیات اور نجی مالیات میں فرق بیان کریں۔