Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

10th Class ہوم اکنامکس Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر1: پارچہ بافی اور لباس کا تعارف to باب نمبر7: روزمرہ زندگی میں آرٹ).

Your school name

10th Class ہوم اکنامکس Full Book Paper

10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے:

    1. انگلی

    2. آنکھ

    3. منہ

    4. کان

  2. آلودگی کی کتنی اقسام ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  3. شیر خوار بچوں کیلئے کپڑے مناسب رہتے ہیں:

    1. سوتی

    2. اونی

    3. ریشمی

    4. شیفون

  4. تناسب کے اصول کو کس کا اصول کہا جاتا ہے:

    1. تعلق

    2. واسطہ

    3. رابطہ 

    4.  ذریعہ 

  5. ناپ لینے وا لا فیتہ ……… لمبا ہوتا ہے۔

    1. 50انچ

    2. 60انچ

    3. 70انچ

    4. 75انچ

  6. لباس کی ڈیزائننگ میں شخصیت کو مد نظر رکھنا ضروری ہے:

    1. عمر

    2. رنگت

    3. سماجی حیثیت

    4. یہ تمام

  7. قلیل مدت مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہیں:

    1. ہر سال

    2. طویل عرصے میں

    3. محدود مدت میں

    4. روزمرہ زندگی میں

  8. قدیم زمانے میں ……… لینن کا گھر کہلاتا تھا۔

    1. مصر

    2. امریکہ

    3. فرانس

    4. جرمنی

  9. ماحول سے کیا مراد ہے؟

    1. گھر میں پائی جانے والی اشیاء

    2. گرد و نواح میں پائی جانے والی اشیاء

    3. سڑکیں

    4. باغات

  10. شیر خوار بچوں کے کپڑے کس رنگ میں بہتر رہتے ہیں؟

    1. شوخ رنگ

    2. ہلکے رنگ

    3. سیاہی مائل

    4. کالے رنگ

  11. ڈیزائن کس زبان کا لفظ ہے؟

    1. اردو

    2. انگلش

    3. عربی

    4. فارسی

  12. کپڑے کو دندانے پر دبانے کے لیے مشین کا پرزہ کام کرتا ہے:

    1. پہیہ

    2. دھاگے کا لیور

    3. سلائیڈ پلیٹ

    4. پیر

  13. ہر شخص کی حسِ جمال دوسرے سے ہوتی ہے:

    1. برتر

    2. کمتر

    3. عجیب

    4. مختلف

  14. فیصلوں کا عمل کیسا عمل ہے؟

    1. جسمانی

    2. ذہنی

    3. سیاسی

    4. سماجی

  15. کھڈی کے بنے ہوئے کپڑوں میں کتنی بُنائیاں استعمال ہوتی ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. گراس اینڈ کرینڈل کے مطابق گھریلو انتظام کیا ہے؟

  2. محسوس کرنے کے عمل سے سوتی کپڑے کی شناخت کیسے کرتے ہیں؟

  3. لباس کی تیاری میں رنگوں اور ڈیزائن کا انتخاب کیوں ضروری ہے؟

  4. نازک اندام شخصیت سے کیا مراد ہے؟

  5. فاضل مادوں کو ٹھکانے لگانے کے انتظام کی تعریف کیجئے۔

  6. گول چہرے کیلئے کس قسم کا گلہ موزوں ہوتا ہے؟

  7. توازن سے کیا مرا دہے؟

  8. قوت و توانائی کے استعمال کے صحیح اقدامات کیا ہو سکتے ہیں؟

  9. کپڑے کی تعریف کریں۔

  10. کھانا پیش کرنے میں ڈیزائن کے استعمال کی وضاحت کیجئے۔

  11. قومی اور مضبوط شخصیت کے لیے کیسا لباس ہونا چاہیے؟

  12. سیوریج سسٹم کا کیا فائدہ ہے؟

  13. سوئنگ کِٹ سے کیا مرا دہے؟

  14. سطحی یا آرائشی ڈیزائن سے کیا مرا د ہے؟

  15. کام کو سادہ اور آسان بنانے کے کتنے عوامل ہیں؟

  16. اچھی قسم کے اونی کپڑے کون کون سے ہیں؟

  17. مینیو بنانا کیوں ضروری ہے؟

  18. شیر خوار بچوں کے ملبوسات کیسے ہونے چاہئیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. اٹھارہ سے پچیس سال کی نفاست پسند، ڈرامائی اور باوقار شخصیت کی حامل خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟

  2. لباس میں ڈیزائن کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟

  3. مقاصد کی اقسام تحریر کیجئے۔

  4. کپڑا بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔

  5. سطحی کیفیت کا گھریلو آرائش میں استعمال کیونکر کیا جا سکتا ہے؟

  6. گھر میں فوری حادثات پر کیونکر قابو پایا جا سکتا ہے؟