Your school name
10th Class ہوم اکنامکس Second half Book Paper10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
تناسب کے اصول کو کس کا اصول کہا جاتا ہے:
آلودگی کی کتنی اقسام ہیں؟
لباس کی ڈیزائننگ میں شخصیت کو مد نظر رکھنا ضروری ہے:
ڈیزائن کس زبان کا لفظ ہے؟
ماحول سے کیا مراد ہے؟
ہر شخص کی حسِ جمال دوسرے سے ہوتی ہے:
دو یا زائد خطوط کے ملنے سے وجود میں آتا ہے:
گاڑیوں میں کیٹالک کنورٹرز کے ذریعے ……… آلودگی سے بچا جا سکتا ہے۔
لباس کے انتخاب میں کس کو اہمیت حاصل ہے؟
یہ تین رنگ بنیادی ہوتے ہیں:
اوزون تہہ کی حفاظت کے لیے کنٹرول کی ضرورت ہے:
ڈیزائن میں ……… کا ہونا ضروری ہے۔
آرٹ کا اصول ہے:
آبی آلودگی باعث بنتی ہے:
آرام و سکون کا مرکز سمجھا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
لباس کی تیاری میں رنگوں اور ڈیزائن کا انتخاب کیوں ضروری ہے؟
فاضل مادوں کو ٹھکانے لگانے کے انتظام کی تعریف کیجئے۔
توازن سے کیا مرا دہے؟
کھانا پیش کرنے میں ڈیزائن کے استعمال کی وضاحت کیجئے۔
سیوریج سسٹم کا کیا فائدہ ہے؟
سطحی یا آرائشی ڈیزائن سے کیا مرا د ہے؟
مینیو بنانا کیوں ضروری ہے؟
فضائی آلودگی کیسے پیدا ہوتی ہے؟
خطوط کی اقسام کے نام لکھیں۔
موقع و محل لباس کی ڈیزائننگ پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟
گھروں میں پھسل کر گرنے کی عام وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
ڈیزائن کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟ نام لکھیں۔
گھریلو آرائش میں آرٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟
فاضل مادوں کو ٹحکانے لگانے کے طریقے لکھئے۔
بناوٹی یا بنیادی ڈیزائن سے کیا مرا د ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
گھر میں فوری حادثات پر کیونکر قابو پایا جا سکتا ہے؟
لباس میں ڈیزائن کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟
سطحی کیفیت کا گھریلو آرائش میں استعمال کیونکر کیا جا سکتا ہے؟
آلودگی کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔
لباس کو ڈیزائن کرتے وقت کن پہلوؤں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟