Your school name
10th Class General Science 1st Quarter Book Paper10th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے:
فوسل فیولز جلانے سے حاصل ہوتی ہے:
رزسٹنس کا SIیونٹ ہے:
حرارت، دھواں اور مضر صحت گیسوں کے اضافہ سے ماحول میں پیدا ہونے والی پولیوشن، کہلاتی ہے:
کنڈکٹر میں بہنے والے کرنٹ کو کس کے متماثل سمجھا جاتا ہے؟
ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں:
پوٹینشل ڈفرینس کا ایس آئی یونٹ ہے:
ایٹم بم میں تباہی پھیلانے والی انرجی ہوتی ہے:
بجلی کی اشیا کو نہ لگنے دیں:
قدرتی گیس کا نعم البدل ہے:
ہیٹر کس سے چلتا ہے؟
1986ء میں ...... کے ایک ری ایکٹر کا کولنگ سسٹم فیل ہو گیا تھا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کپیسیٹینس سے کیامراد ہے؟ اس کا SIیونٹ بھی لکھیں۔
حرارتی توانائی کی تعریف لکھیں۔ اور مثالیں دیجیے۔
ایسی تین اشیاء کے نام لکھیں جو A.Cسے چلتی ہیں۔
الیکٹریکل انرجی کے یونٹ کی تعریف کیجیے۔
الیکٹریسٹی کے تین خطرات کے نام تحریر کریں۔
انرجی کے باہمی تبادلے سے کیا مرا دہے؟
فرسٹ ایڈ کا اہتمام کیا ہے؟
روشنی کی انرجی کیا ہے؟
اینالوگ میٹرز کیا ہیں؟
گرین ہاؤس ایفیکٹ سے کیا مراد ہے؟
کنوینشنل کرنٹ کسے کہتے ہیں؟
ایلاسٹک پوٹینشل انرجی اور گریوی ٹیشنل پوٹینشل انرجی میں فرق کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
پوٹینشل انرجی کیا ہوتی ہے؟ مثالوں سے وضاحت کریں۔
الیکٹریسٹی کے خطرات کون کون سے ہیں اور ان کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔
الیکٹریکل انرجی کی پیمائش کس یونٹ میں کی جاتی ہے؟الیکٹریسٹی کے میٹر کے کام کرنے کا اصول اور طریقہ بیان کیجیے۔
وولٹ میٹر کیا ہوتا ہے؟ گیلوانو میٹر کو وولٹ میٹر میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟ وولٹ میٹر کو سرکٹ میں لگانے کا طریقہ اور احتیاطیں بھی بتائیے۔