Your school name
10th Class General Science Second half Book Paper10th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
فائبر آپٹکس روشنی کے جس اصول پر کام کرتی ہے، وہ ہے:
پاکستان نے پہلا راکٹ رہبر کب خلا میں بھیجا؟
ایک طریقہ جو شریانوں کی اندرونی پکچرز مہیا کرتاہے:
روس نے پہلا مصنوعی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا:
روشنی کے نشتر (Light knife)کے طور پر استعمال ہوتا ہے:
سکائی لیب کب تباہ ہوا:
اشیا کی موٹائی معلوم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں:
ہبل سپیس ٹیلی سکوپ کے مرر کا سائز تھا:
پہلا استعمال ہونے والا لیزر کرسٹل ہے:
چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کی کل پیداواری صلاحیت ہے:
زیادہ انرجی والے الیکٹرونز جب کسی خاص دھات سے ٹکراتے ہیں تو نہایت قوی ریڈی ایشنز خارج ہوتی ہیں، یہ شعائیں کہلاتی ہیں:
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ...... میں قائم ہوا:
کونسی ریز حادثاتی طور پر دریافت ہوئیں؟
سپارکو نے کب راولپنڈی کے نزدیک روات کے مقام پر ایک زمینی سٹیشن قائم کیا؟
شوگر حاصل کرنے کے اہم ذرائع ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
آپٹیکل فائبرز کیا ہوتے ہیں؟
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے پر امن مقاصد کے حصول کے کن شعبوں میں ادارے قائم کر رکھے ہیں؟
شوگر انڈسٹری کا کیا کام ہے؟
مصنوعی سیٹلائٹس سے کیا فوائد حاصل کیے جاتے ہیں؟
سی ٹی سکین کیا ہے؟
میٹرولوجی سے کیا مراد ہے؟
ڈرما ٹو لوجی سے کیا مراد ہے؟
نیو کلیئر انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ اینڈ ایگری کلچر کے کیا مقاصد ہیں؟
لیتھوٹروپسی سے کیا مراد ہے؟
سپیس پروبز کے کیا مقاصد ہیں؟
آئسوٹوپس سے کیا مراد ہے؟ مثالیں دیجئے۔
پاکستان نے پہلے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کیے؟
کاٹن انڈسٹری کے تین سیکشنز کے نام لکھیے۔
ناسا کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
الٹراساؤنڈ کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
الٹراساؤنڈ کے چار فوائد بیان کیجیے۔
میٹرولوجی اور میٹوسٹیٹ کی اہمیت تفصیل سے لکھیے۔
ریڈی ایشنز کے اثرات سے بچنے کے لیے کیا تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟
مصنوعی سیٹلائٹس کے چند فوائد بیان کریں۔
ایکس ریز کیسے حاصل ہوتی ہیں؟ ان کی خصوصیات اور فوائد لکھیں۔