Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year اخلاقیات Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: مذاہب کا تعارف to باب نمبر 5: مشاہیر).

Your school name

1st Year اخلاقیات Full Book Paper

1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. الٰہیات کا استارکسے کہا جاتا ہے:

    1. اوٹو کو

    2. فرائیڈ کو

    3. سر جیمز کو

    4. کسی کو نہیں

  2. کام کہ جگہ پر کس قسم کا لباس پہننا چاہیے:

    1. گندا

    2. پھٹا ہوا

    3. صاف ستھرا

    4. کوئی بھی

  3. مسلمانوں کے عروج کے عہد میں...... بڑا علمی مرکز تھا:

    1. ترکی

    2. سپین

    3. بغداد

    4. دمشق

  4. عدل کے قیام کے لیے ...... ضروری ہے:

    1. قانون

    2. اخلاقی تعلیم

    3. انتظامیہ

    4. عدلیہ

  5. ایدھی کی خدمات سے اندازہ ہوتا ہے کہ سب کچھ ان میں ...... کی وجہ سے ہے:

    1. تعلیم

    2. زرومال

    3. جذبہ خدمت خلق

    4. دکھی انسانون کےلیے درد دل

  6. فریزر کب پیدا ہوئے:

    1. 1854

    2. 1954

    3. 1754

    4. 1654

  7. ایک ملازم کےلیے سب سے اہم ہے:

    1. مشاہرہ

    2. عہدہ

    3. عزت نفس

    4. الف،ب اور ج

  8. کیتھولک مسیحی کس تاریخ کومرنے والوں کی اجتماعی برسی مناتے ہیں؟

    1. 2 اکتوبر

    2. 2 نومبر

    3. 2 دسمبر

    4. 2 جنوری

  9. ...... وہ قیمتی متاع ہے جو ہر انسان کو برابر عطا کی گئی ہے:

    1. دولت

    2. شہرت

    3. عزت

    4. وقت

  10. ایدھی فاونڈیشن کے خدمات کے سلسلے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے:

    1. ایمبیولینس بیڑا

    2. اطلاعاتی نظام

    3. ہسپتال

    4. لنگر

  11. ٹولٹک کس ملک کے قدیم حکمران تھا:

    1. برطانیہ

    2. امریکہ

    3. آسٹریلیا

    4. میکسیکو

  12. ہر ماتحت کےلیے ضروری ہے کہ وہ اپنے افسران بالا کا ...... کرے:

    1. احترام

    2. غصہ

    3. حسد

    4. غیبت

  13. بچوں کی پیدائش پر مسیحی گھرانوں میں:

    1. اہم تقریبات منعقد کی جاتی ہیں

    2. موسیقی کا پروگرام ہوتا ہے

    3. نام رکھتے اور بپتسمہ دیتے ہیں

    4. کوئی خاص رسوم ادا نہیں کی جاتیں

  14. سماجی انصاف کی مثالیں ...... میں موجود ہیں:

    1. اسلام

    2. مسیحیت

    3. بدھ مت

    4. الف،ب،ج

  15. بلقیس ایدھی چلاتی تھیں:

    1. ریسٹورنٹ

    2. ہسپتال

    3. فری میٹرنٹی ہوم

    4. کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. ملک کے سربراہ کے مذہب تبدیل کرنے کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟

  2. ماتحت عملہ کو اپنی اعلیٰ افسران سے کیسا روایہ رکھنا چاہیے؟

  3. ریاستی ادارے جو اجتماعی عدل کے ضامن ہوسکتے ہیں وہ کون کون سے ہیں؟

  4. ایدھی نے خدمت خلق کی ابتداء کیسے کی؟

  5. شہنشاہ نیرہ کے عہد میں حواریوں کا سردار کون تھا؟

  6. سر جیمز فریزر کا مختصر تعارف بیان کریں۔

  7. گھریلو ملازمین کے ساتھ کیسا سلوک رکھنا چاہیے؟

  8. بڑے بڑے تعصبات اور امتیازات کون سے ہیں؟

  9. ہندوستان کی تقسیم بعد عبد الستار ایدھی کہاں رہائش پذیر ہوئے؟

  10. مردے کا نمازے جنازہ کب پڑھایا جاتا ہے؟

  11. جیمز فریزر کی معروف تصنیف کا نام کیا ہے؟

  12. اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  13. وقت سے استفادے کی عملی صورت کیا ہے؟

  14. جمشید جی کی کون سی خوبیاں کاروباری ساکھ کا سبب بنیں؟

  15. آزادی کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟

  16. سر جیمز جارج فریزر نے مذہبی تاریخ میں نمایاں کام کیا۔ مختصر نوٹ لکھیں۔

  17. کام کی جگہ پر آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  18. افواہ سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. کام کی جگہ پر منتظم کےلیے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟

  2. اجتماعی عدال اور انسانی مساوات  معاشرے اور ان کے اداروں کے محافظ کیوں کہلاتے ہیں؟

  3. پاکستان میں موجود مسیحی برادری کی صورت حال پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

  4. مذہب ہر معاشرے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

  5. عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات پر نوٹ لکھیں۔

  6. کا م کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟