Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year اخلاقیات Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4 : آداب, باب نمبر 5: مشاہیر.

Your school name

1st Year اخلاقیات Second half Book Paper

1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ایدھی کی خدمات سے اندازہ ہوتا ہے کہ سب کچھ ان میں ...... کی وجہ سے ہے:

    1. تعلیم

    2. زرومال

    3. جذبہ خدمت خلق

    4. دکھی انسانون کےلیے درد دل

  2. کام کہ جگہ پر کس قسم کا لباس پہننا چاہیے:

    1. گندا

    2. پھٹا ہوا

    3. صاف ستھرا

    4. کوئی بھی

  3. ایدھی فاونڈیشن کے خدمات کے سلسلے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے:

    1. ایمبیولینس بیڑا

    2. اطلاعاتی نظام

    3. ہسپتال

    4. لنگر

  4. ایک ملازم کےلیے سب سے اہم ہے:

    1. مشاہرہ

    2. عہدہ

    3. عزت نفس

    4. الف،ب اور ج

  5. بلقیس ایدھی چلاتی تھیں:

    1. ریسٹورنٹ

    2. ہسپتال

    3. فری میٹرنٹی ہوم

    4. کوئی نہیں

  6. ہر ماتحت کےلیے ضروری ہے کہ وہ اپنے افسران بالا کا ...... کرے:

    1. احترام

    2. غصہ

    3. حسد

    4. غیبت

  7. عبدالستار ایدھی کے دل میں خدمت خلق کا بیج ...... نے بویا:

    1. ابتدائی سکول کے اساتذہ

    2. ماں کی محبت اور تربیت

    3. درد مندوں کے تقاضے

    4. ا،ب،ج

  8. غلط افواہ پھیلانے سے زیادہ نقصان ...... کا ہوتا ہے:

    1. منتظم

    2. ماتحت ملازم

    3. کارخانے

    4. کسی کا بھی نہیں

  9. مدر ٹریسا ہندوستان آکر کس مقام پر مشن میں شام ہوئیں:

    1. شملہ

    2. دارجلنگ

    3. مسوری

    4. کولکتہ

  10. آداب پر عمل سے فائدے میں رہتا ہے:

    1. منتظم اعلیٰ

    2. کارکن

    3. سرمایہ دار

    4. الف،ب،ج

  11. مدر ٹریسا نے 1970 میں کولکتہ میں کتنے مراکز قائم کیے تھے:

    1. 50

    2. 60

    3. 70

    4. 80

  12. ماتحت عملے کے ساتھ رویہ اپنان چاہیے:

    1. سخت

    2. غصے والا

    3. اچھا اور نرم

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  13. جمشید نسرواجی نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا کیوں کہ:

    1. ان کی دیگر مصروفیات بڑھ گئیں تھیں

    2. سازشوں کی وجہ سے وہ کام نہیں کر پارہے تھے

    3. لوگوں کا اعتماد کھو بیٹھے تھے

    4. انھیں سیاست سے نفرت ہوگئی تھی

  14. ہمیں اجتناب کرنا چاہیے:

    1. تکرا سے

    2. لڑائی سے

    3. نوکری سے

    4. ان سب سے

  15. ایدھی کو سب سے بڑا سول اعزاز ...... نے دیا:

    1. امریکہ

    2. برطانیہ

    3. فلپائن

    4. جاپان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. ایدھی نے خدمت خلق کی ابتداء کیسے کی؟

  2. ماتحت عملہ کو اپنی اعلیٰ افسران سے کیسا روایہ رکھنا چاہیے؟

  3. ہندوستان کی تقسیم بعد عبد الستار ایدھی کہاں رہائش پذیر ہوئے؟

  4. گھریلو ملازمین کے ساتھ کیسا سلوک رکھنا چاہیے؟

  5. جمشید جی کی کون سی خوبیاں کاروباری ساکھ کا سبب بنیں؟

  6. اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  7. عبدالستار ایدھی ٹرسٹ کیسے قائم ہوا؟

  8. کام کی جگہ پر آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  9. جمشید نسرواجی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

  10. گپ شپ کےلیے آنے والے ملاقاتیوں کےلیے کیا کرنا چاہیے؟

  11. ایدھی کے ذہن میں سماجی خدمات کا جذبہ پروان چڑھنے میں کس کا کردار زیادہ اہم ہے؟

  12. گھریلو ملازمین کی تنخواہ کے علاوہ کیسے مدد کی جاسکتی ہے؟

  13. جمشید نسرواجی کس شخصیت سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے؟

  14. سر جیمز جارج فریزر کا نظریہ کیا تھا؟

  15. مدرٹریسا کو نوبل انعام کب اور کس وجہ سے دیا گیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. کام کی جگہ پر منتظم کےلیے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟

  2. عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات پر نوٹ لکھیں۔

  3. کا م کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  4. جمشید نسروان جی مہتا کے حالات زندگی اور خدمات پر نوٹ لکھیں۔

  5. ملاقاتی کے آداب تفصیلا بیان کریں۔