Your school name
1st Year اُردو لازمی Full Book Paper1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
دریا میں پیار سے جھانکتا ہے:
غزل کا آخری شعر (جس میں شاعر تخلص استعمال کرے) کہتے ہیں:
باغ میں رکھی ہوئی چارپائی کس کی ہے؟
مصنف کہتے ہیں کہ میں پریشان ہوا کہ میں ہوں:
بڑے چچا بتاتے ہیں کہ انھیں بڑی اچھی دی جا رہی ہے:
لبِ لعلیں کا مطلب ہے:
ہر کوئی غلام ہے:
"آگا،پیچھا" اردو قواعد کی روسے ہیں:
وادی لولاب سے کیا مراد ہے:
مقابلے پردہ لوگ آگئے جن کے نام پر ہوئے:
جبل جبل عیاں ہے:
ان زبانوں میں لوک اور تحریری ادب کا پیش بہا موجود ہے:
عبادت ہے سراپا:
غالب نے مرزا ہر گوپال تفتہ کو خط لکھا:
شیدی کی پُشت زندگی کا بوجھ اٹھاتے،برداشت کرتے بن چکی تھی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
مرزا شہ زور کو انگریزی سرکار سے کتنی پنشن مقرر ہوئی؟
"حال ہمارا" سے شاعر کیا کہنا چاہتا ہے؟
"جلوہ گہ ناز"سے کیا مراد ہے؟
شاعر وطن کی راتوں کے بارے میں کیا جاننا چاہتا ہے؟
آپﷺ نے غیر مسلم بچوں کے بارے میں کیا فرمایا؟
شاعر نے نبی اکرمﷺ کی"منور جبیں"(روشن پیشانی) کو"لیلتہ القدر"سے کیوں تشبیہ دی ہے؟
حفاظتی عملے نے شیدی کو غیر ملکی ایجنٹ کیوں کہا؟
پاکستان میں کون کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
بڑی عالیہ سے کیا پوچھتی ہے؟
پروین شاکر کو خوش بو کی شاعرہ کیوں کیا جاتا ہے؟
"جس کا دوام گونج رہاہے افق افق" کا کیامطلب ہے؟
"اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا"کا کیا مطلب ہے؟
اس نظم کی ہیئت کیا ہے؟
آپ نے کب کسی مشکل صورت حال کا سامنا خوش دلی سے کیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
مصنف نے سپاہی سے لائسنس نہ ہونے کی صورت میں کیا پوچھا؟
رفیق خود کو پولیس کے حوالے کرنے کے فیصلے کی کیا وجہ بتاتاہے؟
علامہ اقبال کے مطابق منبرومحراب کی حقیقت کیا ہے؟
استاد منگو کو انگریزوں سے کیوں نفرت تھی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
ارے صیاد ہمیں گُل ہیں ہمیں بلبل ہیں تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں مجالس صحبت میں لوگوں کی ناگوار باتوں کو برداشت فرماتے اور اس کا اظہار نہ کرتے۔ کسی شخص کی کوئی بات ناپسند آتی تو اکثر اُس کے سامنے اُس کا تذکرہ نہ فرماتے۔ ایک دفعہ ایک صاحب عرب کے دستور کے مطابق زعفران لگا کر خدمت میں حاضر ہوئے۔آپ خاتم النبینﷺ نے کچھ نہ فرمایاجب وہ اٹھ کر چلے گئے تو لوگوں سے کہا کہ ان سے کہہ دینا کہ یہ رنگ دھو ڈالیں۔
مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیں اور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارہ جانے ہے ہم کھیل جو کھیلا کرتے تھے کیا اب بھی وہ سارے ہوتے ہیں او دیس سے آنے والے بتا! شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کیا قیامت ہے کہ جن کے نام پر پسپا ہوئے اُن ہی لوگوں کو مقابل میں صف آرا دیکھنا