Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year تاریخ پاکستان Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 15 chapters (باب نمبر 1: دو قومی نظریہ کا ارتقا to باب نمبر 15: مشاہیر تحریک پاکستان).

Your school name

1st Year تاریخ پاکستان Full Book Paper

1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. 1937 کے انتخابات کے نتیجے میں کانگرس نے کل کتنے صوبوں میں حکومت تشکیل دی؟

    1. چھ

    2. سات

    3. آٹھ

    4. نو

  2. سر سید احمد خان کب فوت ہوئے؟

    1. 1890

    2. 1895

    3. 1896

    4. 1898

  3. 1857 کی جنگ آزادی میں ملکہ حضرت محل نے کس شہر میں انقلابیوں کی قیادت کی؟

    1. میرٹھ

    2. جھانسی

    3. کلکتہ

    4. لکھنو

  4. کس قانون کی رو سے گورنر جنرل کو مقامی لوگوں کو انڈین نیشنل سول سروس کے اعلیٰ عہدوں پر مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا؟

    1. 1861

    2. 1870

    3. 1892

    4. 1909

  5. جنوری 1933 میں علامہ اقبال نے کس ملک کا دورہ کیا؟

    1. سپین

    2. یونان

    3. فرانس

    4. روس

  6. گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو قانون کا درجہ کب حاصل ہوا؟

    1. جون 1935

    2. جولائی 1935

    3. اگست 1935

    4. ستمبر 1935

  7. چوہدری رحمت علی کی پیدائش کس ضلع میں ہوئی؟

    1. فیروز پور

    2. ہوشیار پور

    3. بہاولپور

    4. راجن پور

  8. قرار داد پاکستان کی تائید کس نے کی؟

    1. ظفر علی

    2. رحمت علی

    3. چوہدری خلیق الزماں

    4. خواجہ ناظم الدین

  9. محمد علی جناح نے کس سن میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟

    1. 1911

    2. 1912

    3. 1913

    4. 1914

  10. "پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جب ہندوستان میں پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا" یہ بیان کس عظیم رہنما کا ہے:

    1. علامہ اقبال

    2. قائداعظم

    3. چوہدری رحمت علی

    4. سر سید احمد خاں

  11. ہندوستان چھوڑ دو تحریک کے بارے میں مسلم لیگ کا کیا رد عمل تھا؟

    1. مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ نہ دیا

    2. مسلم لیگ نے کانگرس کا ساتھ دیا

    3. مسلم نے غیر جانبدرانہ رویہ رکھا

    4. ان میں کوئی نہیں

  12. مولوی سعید علی کانپوری نے کس اسلامی ادارے کی بنیاد رکھی؟

    1. دارلعلوم دیوبند

    2. جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی

    3. انجمن حمایت اسلام لاہور

    4. ندوۃ العلماء لکھنو

  13. نواب سلیم اللہ خان ڈھاکہ کے کشمیر گھرانے میں کب پیدا ہوئے؟

    1. 1880

    2. 1882

    3. 1884

    4. 1886

  14. آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ دوسرا اجلاس 1908 میں امرتسر میں منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت کس نے کی؟

    1. سید نبی اللہ

    2. سید علی امام

    3. نواب سلیم اللہ

    4. سرابراہیم

  15. جب 1911 میں تنسیخ بنگال ہوئی تو اس وقت وائسرائے کون تھا؟

    1. لارڈ کرزن

    2. لارڈ لارڈنگ

    3. لارڈ میو

    4. لارڈ ایلکن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. دوسری گول میز کانفرنس کب سے کب تک جاری رہی؟

  2. تحریک خلافت کے اثرات مختصر بیان کریں۔

  3. قائداعظم نے کب اور کہاں کانگرس اور مسلم لیگ کے مشترکہ اجلاسوں کا اہتمام کروایا؟

  4. علامہ اقبال نے مسلمانوں کےلیے الگ آزاد ریاست کا تصور کب پیش کیا؟

  5. سر سید احمد خان کا کانگریس کے بارے میں کیا رویہ تھا؟

  6. قائداعظم نے کانگرس سےا ستعفیٰ کب دیا؟

  7. حضرت مجدد الف ثانی کا دو قومی نظریہ بیان کریں۔

  8. تانتیا ٹوپے نے میدان جنگ سے بھاگ کر کہاں پناہ لی تھی؟

  9. مولاناشبلی نعمانی کی خدمات پر روشنی ڈالیے۔

  10. چوہدری رحمت علی انگلستان کب گئے اور کون سی یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟

  11. مولانا آزاد کو ابتدائی عمر میں کن ممالک میں جاکر ان کے رہنماؤں سے ملنے کا موقع ملا؟

  12. تنسیخ بنگال پر مسلمانوں نے کیا رو عدمل ظاہر کیا؟

  13. 1946 کے صوبائی انتخابات میں کانگرس نے کتنے صوبوں میں اکثریت حاصل کرلی؟

  14. 1937 کے صوبائی انتخابات کس قانون ہند کے تحت منعقد کروائے گئے؟

  15. علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر روشنی ڈالیے۔

  16. حکومت برطانیہ نے گول میز کانفرنسوں کا انعقاد کس شہر سے کیا؟

  17. کس قانون مجلس ہند میں وائسرائے کی مجلس انتطامیہ کے اراکین کی تعداد چار سے بڑھا کر پانچ کی دی گئی؟

  18. قائداعظم بیرسٹری کا امتحان پاس کرکے کب وطن واپس آئے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. کانگرسی وزارتوں کے برصغیر کی سیاست پر اثرات لکھیں۔

  2. تحریک پاکستان میں قائداعظم کا کردار بیان کریں۔

  3. درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ (الف) ابو ریحان البیرونی (ب) حضرت مجدد الف ثانیؒ

  4. آریہ سماج پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیے۔ اس نے برصغیر کی پاک و ہند کی سیاست میں کیا کردار ادا کیا؟

  5. تقسیم بنگال اور اس کی تنسیخ کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔

  6. میثاق لکھنو کے اہم پہلوؤں پر تبصرہ کریں۔