Your school name
1st Year ترجمۃ القرآن مجید Full Book Paper1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
حضرت حمزہؓ کس غزوہ میں شہید ہوئے:
مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالیٰ کی مدد طلب کرنی چاہیے:
سُورَۃُ التَّوبَۃِ نازل ہوئی:
سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ نازل ہوئی:
حضرت عیسیؑ کی والدہ کا نام تھا:
گائے کو عربی میں کہتے ہیں:
روم کے بادشاہ کانام تھا:
نفل کا معنی ہے:
غزوہ احد میں شہید ہونے والے صحابی ہیں:
عربی زبان میں بقرۃ کا معنی ہے:
مسجد کی تعمیر اور نگرانی کےلیے شرط ہے:
غزوہ بدر کا ذکر تفصیل کے ساتھ ہے:
اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا چاہیے:
اٰیَۃُ الکُرْسِیِّ حصہ ہے:
غزوہ موتہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانفال میں تقوی کے کن انعامات کا ذکر کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کےلیے کیا چیز ضروری ہے؟
سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں مسجد کی نگرانی کےلیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟
قرآن مجید کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا گیا ہے؟
غزوہ بدر میں کل کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
کسی شخص سے محبت اور تعلق کی اصل دلیل کیا ہے؟
غاز ثور کے واقعہ کو مختصر بیان کریں۔
سورۃ البقرۃ میں صاحب ایمان ہونے کی علامت کیا بیان کی گئی ہے؟
سورۃ الانفال میں خیانت سے کیا مراد ہے؟
مباہلہ کا حکم نازل ہونے کے بعد حضور خاتم النبین ﷺ نے کیا کیا؟
مسلمان فوج نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟
ایمان کے کمال کی علامت کیا ہے؟
سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں؟
عیسائیوں کے مباہلے سے انکار پر حضرت محمد خاتم النبین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
غزوہ تبوک کا سبب کیا تھا؟
سورۃ البقرۃمیں مال خرچ کرنے کی کیا ترتیب بتائی گئی ہے؟
ذات الشوکۃ سے کیا مراد ہے؟
تمام انبیائے کرامؑ کون سا دین لے کر آئے؟ٍ
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ط لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ط رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِيْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا ج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ج وَاعْفُ عَنَّا وقفۃ وَاغْفِرْ لَنَا وقفۃ وَارْحَمْنَا وقفۃ اَنْتَ مَوْلٰٮنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَO
سورۃ الانفال کی روشنی میں عسکری تیاری کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فَی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللہُ یُحِبُّ الْمُحسِنِیْنَo
سورۃ التوبۃ کی روشنی میں غاز ثور کے واقعہ سے واقفیت حاصل کریں۔
امت مسلمہ کے معتدل امت ہونے سے کیا مراد ہے؟ نوٹ لکھیں۔