Your school name
1st Year سوشیالوجی Full Book Paper1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ایک شوہر کی بیک وقت کئی بیویاں کہلاتی ہیں:
معاشرتی معمولات کیا ہیں؟
سائنس کسے کہتے ہیں؟
کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟
حکومتوں کے عروج و زوال کا مطالعہ کون سی عمرانیات میں کیا جاتا ہے؟
پاکستان کا ۹۴۷میں وجود میں آنا ہے:
جج کا فیصلہ کرنا ہے:
معاشرتی تفاعل کیا ہے؟
اقدار ......معاشرے میں پائی جاتی ہیں:
ایک ہی آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ثقافت ہوتی ہے:
عصبیت کا نظریہ پیش کیا:
ماہر عمرانیات کے کردار کو کس سے تشبیہ دی جاسکتی ہے؟
کس گروہ میں تعلقات کی نوعیت سرسری ہوتی ہے:
ہجرت کا تعلق کس حرکت پذیری سے ہے:
فحش لٹریچر اور میڈیا کا غلط استعمال وجہ بنتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
معاشرتی معمولات کی تعریف کریں۔
معاشی ادارہ کی وضاحت کریں۔
معاشرتی ضبط کے حصول کے دو اقدامات بتائیں۔
کار منصب کے تصادم سے کیا مراد ہے؟
جرم کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں۔
فاعل کیسے معاشرتی عمل کے عناصر میں شامل ہے؟
تجارت و کاروبار کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں۔
ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے؟
جغرافیائی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟
اقامتی معاشرے کی تعریف کریں۔
مصالحت کی اقسام بتائیں۔
مقامی گروہ کی تعریف کریں۔
معاشرتی سائنس سے کیا مراد ہے؟
ہمارے معاشرے سے معاشرتی تغیر کی کوئی سی دو مثالیں دیں؟
لوک ریت کی اہمیت پر دو نکات بیان کریں۔
معاشی ادارہ سے کیا مراد ہے؟
معاشرتی ضبط کا حصول کیسے ممکن ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟ معاشرتی تغیر کے مراحل بیان کریں۔
تعلیمی ادارے سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کے وظائف تحریر کریں۔
معاشرتی تفاعل سے کیا مراد ہے؟ اس کی قسمیں بیان کریں۔
ثقافتی اضافیت کیا ہے؟ واضح کیجیے۔
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں نیز پاکستانی معاشرہ کی اہم اقدار بیان کریں۔
معاشرتی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ واضح کیجیے۔