Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year سوکس Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 9 chapters (باب نمبر 1: علم شہریت کا تعارف to باب نمبر 9: سیاسی حرکیات).

Your school name

1st Year سوکس Full Book Paper

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. اعلیٰ شہریت کے حصول کےلیے ضروری ہے؟

    1. تعلیم یافتہ ہونا

    2. محب وطن ہونا

    3. خود اعتماد ہونا

    4. ذہین ہونا

  2. اگر حکومت کے تمام اختیارات ایک ہی مرکزی حکومت کے پاس ہوں تو ایسی حکومت کہلاتی ہے:

    1. وحدانی طرز حکومت

    2. بادشاہت

    3. مطلق العنانیت حکومت

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  3. آئین سب سے اعلیٰ اور برتر قانون ہوتا ہے:

    1. ریاست کا

    2. معاشرے کا

    3. عدالت کا

    4. حکومت کا

  4. عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا:

    1. تھامس ہابز

    2. لاسکی

    3. ژاں بوداں

    4. روسو

  5. روسو نے ریاست کی مثالی آبادی ٹھہرائی:

    1. 9000

    2. 10000

    3. 11000

    4. 12000

  6. رائے عامہ کی اساس کیا ہے؟

    1. دلائل

    2. مشترکہ اتحاد

    3. مکمل مفاد

    4. گروہی مفاد

  7. انسانی ترقی کا دارومدار کس چیز پر ہے؟

    1. معاشرتی زندگی

    2. معاشی زندگی

    3. سیاسی زندگی

    4. فطری زندگی

  8. فرد کی شخصیت اور کردار پر گہرااثر ڈالتی ہے:

    1. سیاسی زندگی

    2. معاشرتی زندگی

    3. معاشی زندگی

    4. مذہبی زندگی

  9. قانون کے ماخذ ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  10. کس ملک نے الاسکا امریکہ کو فروخت کیا تھا؟

    1. روس

    2. چین

    3. فرانس

    4. جرمنی

  11. امریکہ میں کون سا نظام رائج ہے؟

    1. صدارتی

    2. وفاقی

    3. وحدانی

    4. پارلیمانی

  12. پاکستان کا آئین کہلاتا ہے:

    1. آمرانہ آئین

    2. عوامی آئین

    3. مردہ آئین

    4. زندہ آئین

  13. اقتداراعلیٰ کو کس زبان میں Sovereignty  کہتے ہیں؟

    1. اردو

    2. انگریزی

    3. لاطینی

    4. ترکی

  14. کس کی رکنیت لازمی ہوتی ہے؟

    1. معاشرتی انجمن

    2. ریاست

    3. معاشرہ

    4. حکومت

  15. جمہوری نظام حکومت میں بڑا دخل ہوتا ہے:

    1. عوام کی رائے کو

    2. قانون کو

    3. عدلیہ کو

    4. انتظامیہ کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. جان اسٹووارٹ مل نے بالواسطہ جمہوریت سر انجام دینے کی تعریف کیا بیان کی ہے؟

  2. کسی ملک میں صحت مند، متوازن اور مؤثررائے عامہ کی تشکیل کے لئے کسی چار شرائط کا نام لکھیں۔

  3. کثیر زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے؟

  4. نظریہ مادرسری کیا ہے؟

  5. آئینی یا دستوری قانون سے کیا مراد ہے؟

  6. ہر سال 10دسمبر کا دن اقوام متحدہ کے لئے کیوں اہم ہے؟

  7. تحریری آئین سے کیا مراد ہے؟

  8. دور حاضر میں ہم شہری کس کو کہتے ہیں؟

  9. اقتدار اعلیٰ ایک منفرد جداگانہ حیثیت کا مالک ہے، اس سے کیا مراد ہے؟

  10. اسلامی ریاست میں احتساب و توازن کیوں ضروری ہے؟

  11. تعلیمی ادارے  رائے عامہ کو منظم کرنے کا ایک مؤثر زریعہ ہیں۔ مختصراً بیان کریں۔

  12. ارسطو نے انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا ہے؟

  13. تھامس ہابز نے نظریہ معاہدہ عمرانی کس پس منظر میں پیش کیا؟

  14. سالمنڈ کے مطابق قانون کیا ہے؟

  15. پیدائش کے حوالے سے شہریت کے طریقے کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔

  16. لچکدار یا غیر لچکدار میں سے کونسا آئین بنیادی حقوق کا بہتر محافظ ہے؟

  17. یونانی شہری ریاست کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  18. اسلامی نظریہ اقتداراعلیٰ کے دائمی اور پائیدار ہونے سے کیا مرادہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. آسٹن/وحدت پسندوں کا نظریہ اقتداراعلیٰ بیان کیجئے۔

  2. اچھےآئین کی خصوصیات بیان کریں۔

  3. علم شہریت کا مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔

  4. اسلامی قانون کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔

  5. جمہوریت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔

  6. اچھے شہری کے اوصاف بیان کریں۔