Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year فارسی Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 31 chapters (درس نمبر 1: ترجمہ سورہ الحمد to گرائمر).

Your school name

1st Year فارسی Full Book Paper

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ایران کے کتنے صوبے ہیں؟

    1. چوبیس

    2. بارہ

    3. چھ

    4. چار

  2. صحت اور سلامتی کےلیے زیادہ ضروری ہے؟

    1. گوشت

    2. مرغن غذا

    3. ورزش

    4. سبزی جات

  3. فرخی کے باپ کا نام ہے:

    1. امیر حلف بابو

    2. ابواالمظفر

    3. جولوغ

    4. مسعود غزنوی

  4. حسن سجزی پیدا ہوئے؟

    1. دہلی میں

    2. بدایون میں

    3. اجمیر میں

    4. آگرہ میں

  5. ملک الشعرا نے کس حیثیت سے شہرت پائی:

    1. قومی شاعر

    2. جنگجو شاعر

    3. محب وطن شاعر

    4. باغی شاعر

  6. فاطمہ جناح کا قائداعظم محمد علی جناح سے کیا رشتہ تھا؟

    1. بیٹی تھیں

    2. بہین تھیں

    3. خالہ زاد تھیں

    4. منہ بولی بہن تھی

  7. عظمیٰ فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی؟

    1. اداس

    2. خوش

    3. جذباتی

    4. پر سکون

  8. نامہ ای بہ پسرم کا مصنف کون ہے؟

    1. علی اسفند یاری

    2. ڈاکٹر پرویز ناتل خانلری

    3. ملک الشعرا کی بہار

    4. مولانا جامی

  9. علامہ محمد اقبال کس سال یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں فلسفے کے استاد متعین ہوئے؟

    1. 1894

    2. 1896

    3. 1899

    4. 1901

  10. نیما پوشیج کا اصل نام کیا تھا؟

    1. علی اسفند یاری

    2. علی احمدی

    3. جلال آل احمد

    4. حسن زادہ

  11. ویلبر اور اوریل نے جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک میں قائم کیا؟

    1. ایران

    2. امریکا

    3. جرمنی

    4. فرانس

  12. ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟

    1. مالدار

    2. رشتہ دار

    3. پرہیز گار

    4. تجربہ کار

  13. راشد منہاس نے اپنی جان دے کر کیا حاصل کیا؟

    1. مال و دولت

    2. رتبہ اور مقام

    3. ہمیشہ رہنے والی زندگی

    4. جائیداد

  14. مسعود سعد سلمان کو کس بادشاہ نے حاسدوں کے کہنے پر قید میں ڈالا؟

    1. محمود غزنوی نے

    2. مسعود غزنوی نے

    3. ابرہیم غزنوی نے

    4. کوئی نہیں

  15. تیموری بادشاہ نورالدین جہانگیر کس کا بیٹا تھا:

    1. امیر تیمور

    2. جلال الدین محمد اکبر

    3. سلطان محمود غزنوی

    4. بہادر شاہ  ظفر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. غزلھای حافظ کی دوسری غزل کے مقطع کی وضاحت کیجیے۔

  2. فاطمہ جناح نے کس شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی؟

  3. عظمی نے فارسی کو پسند کرنے کی کیا وجوہات بتائیں۔

  4. انسان نے  کیا جواب دیا؟

  5. غزل کی شاعرہ کو دشمنوں کی سازشوں سے کیوں کوئی غم نہیں ہے؟

  6. ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟

  7. راشد منہاس کی شہادت کے واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  8. ضمائر متصل کو ضمائر منفصل میں تبدیل کیجیے۔ خونشان، حکمتش، قفسم،دلم

  9. بیاموزدت کے اجزاالگ الگ لکھیے۔

  10. ماں باپ کی فرما برداری کا کیا فائدہ ہے؟

  11. اپنے زمانے کے بارے میں مصنف کی کیا رائے ہے؟

  12. سچل سر مست لوگوں میں کیوں مشہور تھے؟

  13. نظم (درد صف داغگاہ) میں دوسرے شعد کے پہلے مصرعے کا مطلب واضح کیجیے۔

  14. سوانح عمری اور خود نوشت سوانح عمری میں کیا فرق ہے؟

  15. نو شیروان نے بوڑھے کو تین بار انعام کیوں دیا؟

  16. مندرجہ ذیل افعال امر کیسے بنت؟ ان سے فعل نہی بنائیے؟ گیر۔ گزین، کن

  17. بفر ماپید کہاں استعمال ہوتا ہے؟

  18. دعا کرتے وقت کیا پیش نظر رکھنا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. درود باد بہ روح مطہر اقبال   کہ بود حکتمش آموزگار پاکستان
  2. ستایش خداوندی را سزاست کہ پرورگار جہانیاں است۔ بخشندہ مہربان اس مالک روز سزا و جزا است۔ تنہا تورامی پر ستیم و تنہا ازتو یاری می طلبیم۔

  3. جہان راز زیک آب و گل آفریدم   تو ایران و تاتار زنگ آفریدی
    من از خاک پولاد ناب آفریدم   تو شمشیر و تیر و تفننگ آفریدی
    تبر آفریدی نہال چمن را   قفس ساختی طائر نغمہ زن را
  4. ای تن! آرام گیر و صبر گزین   کہ ھر امروز را زپس، فرداست
  5. شیخ فرید الدین گنج شکر: فرمود": شیخ السلام، فرید الدین ترک خلق گرفت و دشت و بیابان اختیار کرد' یعنی کہ دراجودھن ساکن گشت۔ با آن ھم از آمد و شد خلائق حد نبود۔ در خاتقاہ بہ قیاس نیم شبی یاکم و بیش ببستندی۔

  6. میونسپل کاروپشن کے ایڈمنسٹیٹر کے نام فارسی میں ایک درخواست لکھیے۔ جس میں اپنے علاقے کی صفائی کی بری حالت کےبارے میں شکایت کیجیے۔