Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year فزیکل ایجوکیشن Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 10 chapters (باب نمبر 1: جسمانی تعلیم کی تعریف واہمیت to باب نمبر 10: متعدی امراض).

Your school name

1st Year فزیکل ایجوکیشن Full Book Paper

1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. جدید اولمپک کھیلوں کا بانی کہا جاتا ہے:

    1. افلاطون کو

    2. روسو کو

    3. بیری ڈی کوبرٹن

    4. جان ڈیوی

  2. ایسی نالیاں جو غیر خالص خون کو دل کی طرف واپس لاتی ہیں کیا کہلاتی ہیں:

    1. شریانیں

    2. وریدیں

    3. ریشہ دارنیاں

    4. عروق شعریہ

  3. گول کمر کا نقص پیداہوتا ہے:

    1. ورزش کے دوران

    2. سیر کے دوران

    3. آگے جھک کر کام کرنے سے

    4. سیدھی قلابازی لگانے سے

  4. فٹ بال کے گراؤنڈ کی زیادہ سےزیادہ لمبائی کتنی ہوتی ہے:

    1. 90 میٹر

    2. 100 میٹر

    3. 120 میٹر

    4. 150 میٹر

  5. انگریزی میں گول کمر کو کہتے ہیں:

    1. کائی فاسس

    2. لارڈوسس

    3. فلیٹ فیٹ

    4. سکائی اوسس

  6. کھیل کے دوران چوٹ لگنے کو کہتے ہیں:

    1. سر کی چوٹ

    2. مزمن چوٹ

    3. کسرتی ضرب

    4. شدید چوٹ

  7. قوت مدافعت پیدا کرنے کا ذریعہ بنتی ہے:

    1. سیر

    2. مذاکرات

    3. فلم بینی

    4. کھیل

  8. ایسی بیماری جو ویبروکالرا کے جراثیم سے پھیلتی ہے:

    1. ملیریا

    2. خسرہ

    3. ہیضہ

    4. ٹائیفائڈ

  9. ذہنی پریشانیوں سے آزاد اور خوش و خرم رہنے کی کیفیت کا دوسرا نام ہے:

    1. حوصلہ

    2. دلیری

    3. جرات

    4. صحت

  10. ترمیمی قانون 2003ء کے مطابق دائرے کے سیکٹر کا زاویہ کتنا ہوتا ہے:

    1. 34.92 ڈگری

    2. 4.05 ڈگری

    3. 30.50 ڈگری

    4. 45.50 ڈگری

  11. ہیلتھ الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے:

    1. تین

    2. دو

    3. چار

    4. ایک

  12. ایک صحت مند شخص ایک منٹ میں کنتی مرتبہ سانس لیتا ہے:

    1. 16 تا 20

    2. 20 تا 25

    3. 30 تا 40

    4. 40 تا 5

  13. جمناسٹک جسم کو بنا دیتی ہے:

    1. لمبا

    2. چھوٹا

    3. طاقت ور

    4. موٹا

  14. تمام ٹائم آؤٹس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے:

    1. 30 سیکنڈز

    2. 20 سیکنڈز

    3. 40 سیکنڈز

    4. 50 سیکنڈز

  15. چپٹے پاؤں کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے:

    1. سوتے رہنے سے

    2. تنگ جوتا پہننے سے

    3. ورزش کرنے سے

    4. ننگے پاؤں سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. تعلیم جسمانی کا اولین مقصد تحریر کریں۔

  2. تعلیم جسمانی ایک فرد کی نشوونما کو کیسے معاشرتی طور پر بہتر کرتی ہے؟

  3. خسرہ کے متعدی مرض کے متعلق مختصرا لکھیں۔

  4. خواتین میں گولہ پھینکنے کا ریکارڈ کتنا اور کس کا ہے؟

  5. نظام دوران خون کی تعریف کریں۔

  6. فرسٹ ایڈ کی چار خصوصیات تحریر کریں۔

  7. درست قامت کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟

  8. والی بال کھیل کا آغاز کیسے کیا جاتا ہے؟

  9. جمناسٹک کے لئے کس ملک نے آلات استعمال کیے؟

  10. تعلیم جسمانی اور تعلیم صحت کا تعلق بیان کریں۔

  11. ایک حدیث مبارکہ کے ذریعے تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔

  12. روز اکسیڈی کے مطابق تعلیم جسمانی کی تعریف تحریر کیجئے۔

  13. ٹائیفائڈ کی روک تھام کی تجاویز قلم بند کریں؟

  14. شاٹ پٹ کرنے کے رائج الوقت دو طریقے کون سے ہیں؟

  15. انسانی جسم کے کوئی سے چار اہم نظاموں کے نام لکھیں۔

  16. سردیوں میں مریض کےجسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟

  17. گول کمر کا قامت نقص ٹھیک کرنے کےلیے تین ورزشیں تحریر کریں۔

  18. فٹ بال کھیل کے کھلاڑیوں کی یونیفارم پر روشنی ڈالیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. قامتی نقائص پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔

  2. دورہ بابی اور دورہ قلبی کو تفصیل سے تحریر کریں۔

  3. قامت کی تعریف کیجئے۔ چپٹے پاؤں کا کیا نقص ہے؟ اس کی وجوہات اور اصلاحی ورزشیں بیان کیجئے۔

  4. موجودہ دور میں تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔

  5. سہ جست کے قوانین وفاؤلر تحریر کیجئے۔

  6. والی بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) سکور پوائینٹ (ب) بلاکنگ