Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year نفسیات Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 9 chapters (باب نمبر 1: نفسیات کا تعارف to باب نمبر 9: اعلیٰ وقوفی اعمال).

Your school name

1st Year نفسیات Full Book Paper

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. شخصیت کو جاذب بنانے کے لیے کونسا طریقہ سب سے زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے؟

    1. سعی و خطا

    2. تکرار

    3. وقوفی طریقہ

    4. ماڈلنگ

  2. ایکسون یا محوریہ کہاں پایا جاتا ہے؟

    1. حرام مغز میں

    2. عصبانیہ میں

    3. دماغ میں

    4. آنکھ میں

  3. اُفق پر آسمان اور زمین کے کنارے ملے ہوئے نظر آتے ہیں اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟

    1. فاصلہ

    2. بصری تناظر

    3. کم روشنی

    4. سب کے سب

  4. نفسیات کو علم الکردار کس نے کہا تھا؟

    1. ارسطو

    2. جان ڈیوی

    3. ٹچنر

    4. واٹسن

  5. آلاتی آموزش کے تجربات میں سکنر نے معمول کسے بنایا؟

    1. بندر

    2. انسان

    3. کبوتر

    4. بن مانس

  6. درج ذیل میں سے WAIS کی کونسی ذیلی آزمائش لفظی نہیں؟

    1. حساب دانی کی

    2. فہم عامہ کی

    3. اعاد و علامات کی

    4. سب کی سب

  7. وابستگی کے محرک کی ابتداء کہاں سے ہوتی ہے؟

    1. خاندان سے

    2. اساتذہ سے

    3. ہم جولی سے

    4. تعلیمی ادارے سے

  8. کھیل کے دوران کھلاڑیوں کا مشاہدہ کس طریقے کے تحت کیا جا سکتا ہے؟

    1. باطنی

    2. فطری مشاہدہ

    3. سروے

    4. تجرباتی طریقہ

  9. ہیجان کے دوران کونسا نظام عصبی زندگی کی بقا کے لیے بنیادی سرگرمیوں کو تیز کر دیتا ہے؟

    1. خود اختیاری نظام عصبی

    2. لمبک سسٹم

    3. اخراجی نظام عصبی

    4. تحفیفی نظام عصبی

  10. داستانی ادراک کی آزمائش کا موجد کون ہے؟

    1. سائمن

    2. ہنری اے مرے

    3. فرائڈ

    4. بینے

  11. ہر جسمانی نظام میں عصبانیوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟

    1. ہزاروں

    2. لاکھوں

    3. سینکڑوں

    4. اربوں

  12. آنکھ کے بیرونی غلاف کا کیا نام ہے؟

    1. قرنیہ

    2. عروقی پردہ

    3. جالدار پردہ

    4. کوئی بھی نہیں

  13. نفسیات کی کس تعریف میں جانوروں کا مطالعہ شامل کیا گیا ہے؟

    1. علم شعور

    2. علم کردار

    3. علم ذات

    4. علم ذہن

  14. استاد کو طالب علم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دینا کیا کہلاتا ہے؟

    1. مثبت تقویت

    2. بنیادی تقویت

    3. منفی تقویت

    4. الف اور ج دونوں

  15. مسائل کا حل، گفتگو اور ذہانت کو اعلیٰ وقوفی اعمال کہا جاتا ہے اسکا انحصار کس پر ہے؟

    1. ادراک، آموزش اور حافظے

    2. شعور اور لاشعور

    3. فکر

    4. ان میں کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. آرمی بیٹا سے کیا مراد ہے؟

  2. مہیجات کی پیچیدہ ترتیب سے التباس پیدا ہو سکتا ہے۔ کیوں؟

  3. درد سے بچاؤ کے محرک کی کیا اہمیت ہے؟

  4. نفسیات بطور علم ذہن کی وضاحت کریں۔

  5. خارجی مشاہدے کے کیا فائدے ہیں؟

  6. ماہرینِ نفسیات کی پیش کردہ ہیجان کی تعریف بیان کریں۔

  7. اضطراری آرک کی وضاحت کریں۔

  8. تفصیلی ریہرسل کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)

  9. تناسلی دور سے کیا مراد ہے؟

  10. اعلیٰ وقوفی اعمال کی وضاحت کریں۔

  11. انسانی جلد کونسے حواس سے متعلق ہے؟

  12. سردی اور گرمی کا احساس کیسے ہوتا ہے؟

  13. نفسیات کی بہترین تعریف کیا ہو سکتی ہے؟

  14. تجرباتی طریقے میں معمولوں کے کتنے گروپ کام کرتے ہیں؟

  15. مسائل کے حل کے لیے مہارتیں کیسے حاصل ہو سکتی ہیں؟

  16. نار ایڈرینالین ہارمون کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟

  17. قلیل المعیاد حافظہ کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)

  18. فرائڈ کے بقول شخصیت کےنظاموں میں کشمکش یا ٹکراؤ کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. معالجاتی نفسیات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصراً تحریر کیجئے۔

  2. تحقیق (ریسرچ) کی اقسام کون سی ہیں ریسرچ اور مشاہدہ دونوں کے لحاظ سے تقسیم بتائیے۔

  3. قریب النظری اور بعید النظری کیا ہیں؟ اور انکی اصلاح کیونکر ممکن ہے؟

  4. شخصیت کی ذاتی جائزے کی آزمائشیں کونسی ہیں؟ تفصیل بیان کیجئے۔

  5. کلاسیکی مشروطیت کی تعریف کریں۔ پاؤلو اور واٹسن کے تجربات کی روشنی میں اسکی وضاحت کریں۔

  6. نظام عصبی کو متاثر کرنے والے عوامل کونسے ہیں؟