Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year ہوم اکنامکس First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 1: بچوں کی نشوونما to باب نمبر 6: وسائل و ذرائع).

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس First half Book Paper

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. فوری مقاصد کی مثال ہے:

    1. ایک طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    2. کتاب خریدنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ب دونوں

  2. کبھی کبھار کیے جانے والے کاموں میں شامل ہے:

    1. فرنیچر پالش کرنا

    2. کپڑوں کی مرمت

    3. باورچی خانے کی دھلائی

    4. گھر کی صفائی

  3. بچے کی شخصیت پر اہم اثرات مرتب کرتا ہے:

    1. والدین کا کردار

    2. جذبانی و معاشرتی نشوونما

    3. حسن اعتماد

    4. کوئی نہیں

  4. بچے چھوٹی عمر سے ہی ...... کرتے ہیں؟

    1. نقالی

    2. حسد

    3. نفرت

    4. محبت

  5. معاشرے کا ہر فرد ...... کردار ادا کرتا ہے؟

    1. سیاسی

    2. معاشرتی

    3. روحانی

    4. اخلاقی

  6. بچے کو آزادی کا احساس کس درجے میں ہوتا ہے:

    1. حس اعتماد میں

    2. حس خود اختیاری و شبہ

    3. حس پیش قدمی

    4. حس محنت و تکمیل

  7. طویل المیعاد مقاصد کی مثال ہے:

    1. کتاب خریدنا

    2. طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ج دونوں

  8. خاتون خانہ کی توانائی اور وقت کے استعمال کو ہر لمحہ چیلنج  کرتی ہیں:

    1. گھریلو ذمہ داریاں

    2. سہلیاں

    3. رشتہ داریاں

    4. مشکلات

  9. کس عمر میں بچہ بھاگ دوڑ اور اچھل کود کو زیادہ ترجیح دیتا ہے:

    1. ابتدائی بچپن میں

    2. لڑکپن میں

    3. شیر خوارگی میں

    4. نوبلوغت میں

  10. نوجوان نسل سے وابستہ کی جاتی ہیں:

    1. ذمہ داریاں

    2. توقعات

    3. احساس

    4. الف اور سی دونوں

  11. کنبے کے نظام میں کون سا نظام رائج ہورہا ہے:

    1. آمرانہ

    2. جمہوری

    3. وحدانی

    4. بادشاہت

  12. بچہ اپنی راہ کا تعین کرسکتا ہے:

    1. لڑائی سے

    2. دوستوں سے

    3. والدین کی حوصلہ افزائی سے

    4. رشتہ داروں کی حوصلہ افزائی سے

  13. وہ مقاصد جن کو حاصل کرنے کےلیے نسبتا زیادہ جدوجہد اور وسائل استعمال کرنے پڑتے ہیں:

    1. کم مدت میں حاصل ہونے ولے مقاصد

    2. طویل المیعاد مقاصد

    3. فوری مقاصد

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  14. ہفتہ وار کاموں کی فہرست میں شامل ہے:

    1. فرنیچر پالش کرنا

    2. پردوں کی جھاڑ پونچھ

    3. ورزش کرنا

    4. کپڑوں کی دھلائی

  15. انسان ہونے کے ناطے ہم سب میں وہ تمام انسانی قوتیں موجود ہوتی ہیں جو ہمیں دوسروں سے:

    1. جدا جدا کرتی ہیں

    2. ممتاز کرتی ہیں

    3. کم تر کرتی ہیں

    4. ان میں سے کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. پاکستانی معاشرے میں عورتیں اپنی ذمہ داریاں کیسے پورا کرتی ہیں؟

  2. ابتدائی بچپن میں بچے کی جذباتی نشوونما بیان کریں۔

  3. روزمرہ کیے جانے والے کاموں کی فہرست بنائیں۔

  4. ایرکسن کے نظریے کے کتنے پہلو ہیں؟

  5. تعمیری اقدار سے کیا مراد ہے؟

  6. بچوں سے نرم رویہ رکھنے کے فوائد بیان کریں۔

  7. احساس ذمہ داری پیدا کرنے سے کس قسم کے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟

  8. نشوونما کے کوئی سے دو مدارج بیان کریں؟

  9. کام کی جگہ کو ترتیب دینا کس طرح فائدہ مند ہوتا ہے؟

  10. حس خود اختیاریہ و شبہ پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  11. اقدار کی درجہ بندی بیان کریں۔

  12. ہمارے معاشرے میں نوجواں سے وابستہ توقعات بیان کریں۔

  13. کونسے اقدامات کو اپنانے سے ماحول کو پرسکون اور صحت مند بنایا جا سکتا ہے؟

  14. پیدائش سے تین سال کی عمر کے دوران ذہنی نشوونما پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  15. جدید دور میں خاتون خانہ کا فریضہ کیا ہونا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. ذات کا تصور کیونکہ فروغ پاتا ہے؟

  2. بچوں کی رہنمائی کےلیے بنیادی اصول کون کون سے ہیں؟

  3. کنبے کی کتنی اقسام ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔

  4. بچپن کے ابتدائی دور میں جسمانی، ذہنی ، معاشرتی اور شخصی نشوونما کے بارے میں تفصیلا لکھیں۔

  5. اقدار کی مختلف اقسام کے بارے میں مختصر لکھیں۔