Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year ہوم اکنامکس Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 11 chapters (باب نمبر 1: بچوں کی نشوونما to باب نمبر 11: گھر میں آرٹ کے اصولوں کا استعمال).

Your school name

1st Year ہوم اکنامکس Full Book Paper

1st Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. معاشرے کا ہر فرد ...... کردار ادا کرتا ہے؟

    1. سیاسی

    2. معاشرتی

    3. روحانی

    4. اخلاقی

  2. روزمرہ استعمال کی اشیا کو رکھنا چاہیے:

    1. بہت نیچے

    2. مناسب اونچائی پر

    3. بالکل سامنے

    4. بہت اوپر

  3. فوری مقاصد کی مثال ہے:

    1. ایک طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    2. کتاب خریدنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ب دونوں

  4. بچے کی شخصیت پر اہم اثرات مرتب کرتا ہے:

    1. والدین کا کردار

    2. جذبانی و معاشرتی نشوونما

    3. حسن اعتماد

    4. کوئی نہیں

  5. بچے چھوٹی عمر سے ہی ...... کرتے ہیں؟

    1. نقالی

    2. حسد

    3. نفرت

    4. محبت

  6. ...... کام کے بعد ہلکے پھلکے کام کرنے سے بھی تھکاوٹ سے بچاؤ ہوسکتا ہے:

    1. ہلکے

    2. کم قوت

    3. قوت آمیز

    4. کوئی نہیں

  7. بچت کی عادت ...... کی علامت ہے:

    1. پیچیدگی

    2. کمزوری

    3. کنجوسی

    4. سادگی

  8. پسندیدہ اور زندہ دل انسان بننے میں سر فہرست ہے:

    1. دل

    2. دماغ

    3. صحت

    4. کوئی نہیں

  9. بچے کو آزادی کا احساس کس درجے میں ہوتا ہے:

    1. حس اعتماد میں

    2. حس خود اختیاری و شبہ

    3. حس پیش قدمی

    4. حس محنت و تکمیل

  10. کبھی کبھار کیے جانے والے کاموں میں شامل ہے:

    1. فرنیچر پالش کرنا

    2. کپڑوں کی مرمت

    3. باورچی خانے کی دھلائی

    4. گھر کی صفائی

  11. جلنے کے زخم کی کتنی اقسام ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  12. کنبے کے نظام میں کون سا نظام رائج ہورہا ہے:

    1. آمرانہ

    2. جمہوری

    3. وحدانی

    4. بادشاہت

  13. افراد کنبہ کےلیے مکانیت فراہم کرتی ہے:

    1. گاڑی

    2. سکول

    3. یونیورسٹی

    4. گھر

  14. طویل المیعاد مقاصد کی مثال ہے:

    1. کتاب خریدنا

    2. طالبہ کا ہر سال امتحان پاس کرنا

    3. ڈاکٹریٹ کرنا

    4. الف اور ج دونوں

  15. کس عمر میں بچہ بھاگ دوڑ اور اچھل کود کو زیادہ ترجیح دیتا ہے:

    1. ابتدائی بچپن میں

    2. لڑکپن میں

    3. شیر خوارگی میں

    4. نوبلوغت میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. روزمرہ کیے جانے والے کاموں کی فہرست بنائیں۔

  2. آمدنی میں اضافہ کےلیے کیے جانے والے اقدامات مختصر بیان کریں۔

  3. ابتدائی بچپن میں بچے کی جذباتی نشوونما بیان کریں۔

  4. بچوں سے نرم رویہ رکھنے کے فوائد بیان کریں۔

  5. کام کے دوران تھکن کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟

  6. ایرکسن کے نظریے کے کتنے پہلو ہیں؟

  7. گھر کی آرائش میں فرنیچر کی اہمیت بیان کریں۔

  8. تعمیری اقدار سے کیا مراد ہے؟

  9. پاکستان کے ماحول کو خراب کرنے کی وجوہات مختصر بیان کریں۔

  10. بجلی سے متاثرہ شخص کو بجلی کی تار سے کیسے ہٹانا چاہیے؟

  11. پاکستانی معاشرے میں عورتیں اپنی ذمہ داریاں کیسے پورا کرتی ہیں؟

  12. کام کی جگہ کو ترتیب دینا کس طرح فائدہ مند ہوتا ہے؟

  13. بچت کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  14. نشوونما کے کوئی سے دو مدارج بیان کریں؟

  15. ہمارے معاشرے میں نوجواں سے وابستہ توقعات بیان کریں۔

  16. تھکاوٹ سے بچنے کےلیے خاتون خانہ کےلیے بہترین عمل کیا ہے؟

  17. حس خود اختیاریہ و شبہ پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  18. محفوظ اور آرام دہ گھر کو بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. بچپن کے ابتدائی دور میں جسمانی، ذہنی ، معاشرتی اور شخصی نشوونما کے بارے میں تفصیلا لکھیں۔

  2. بچوں کی رہنمائی کےلیے بنیادی اصول کون کون سے ہیں؟

  3. گھر پر مریض کی دیکھ بھال کس طرح کی جاسکتی ہے؟ تفصیلا لکھیں۔

  4. درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) زخم (ب) ہڈی کی چوٹ (ج) جھلسنا،جل جانا اور چھالہ پڑنا

  5. وقت اور قوت کے صحیح استعمال کےلیے کون سے اقدامات ضروری ہیں؟ تفصیلا لکھیں۔

  6. تھکن سے کیا مراد ہے؟ وہ کون سے اثرات ہیں جو کام کرنے سے پیدا ہوتے ہیں اور جنہیں تھکاوٹ کا نام دیا گیا ہے؟