Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year Economics First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 1: معاشیات کی نوعیت اور وسعت to باب نمبر 6: منڈی کا توازن).

Your school name

1st Year Economics First half Book Paper

1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. تفاعل طلب میں قیمت کے ساتھ کس کا نشان استعمال کیا جاتا ہے؟

    1. مثبت

    2. منفی

    3. ضرب

    4. تقسیم

  2. طلب اور رسد دو متضاد قوتیں ہیں، کسی ایک مقام یا نقطے پر ان میں بھی توازن پیدا ہو جانا ہے جسے کہتے ہیں؟

    1. توازن

    2. نقطہ توازن

    3. منڈی کا توازن

    4. طلب کا توازن

  3. دو درجی مساوات کو کتنے طریقوں سے حل کیاجاسکتا ہے:

    1. چار

    2. پانچ

    3. دو

    4. تین

  4. جن اشیا کو براہ راست استعمال کرکے حاجات کی تسکین ہو سکے:

    1. درآمدی اشیاء

    2. برآمدی اشیاء

    3. اشیائے سرمائے

    4. اشیائے صارفین

  5. مکان بنانے میں جو سیمنٹ،پتھر ،لوہا اورلکڑی استعمال ہوتی ہے، وہ زمرے میں آتے ہیں:

    1. اشیائے صرف

    2. اشیائے سرمایہ

    3. ضروریات

    4. غیر معاشی اشیاء

  6. جب کسی شے  کی قیمت معمولی  تبدیلی سے رسد میں نمایاں تبدیلی  واقع ہو تو رسد  کی لچک ہو تی ہے:

    1. اکائی سے زیادہ

    2. اکائی کے برابر

    3. اکائی سے کم

    4. صفر کے برابر

  7. اگر قیمت اور طلب میں معمولی تبدیلی رونما ہو تو طلب کی لچک کو ماپنے کا کونسا فارمولا استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    1. قوسی لچک

    2. متقاطع لچک

    3. آمدنی لچک

    4. نقطی لچک

  8. اگر طلب میں کمی رسد میں کمی کی نسبت زیادہ ہو تو قیمت اور متوازن مقدارمیں:

    1. بڑھ جاتی ہے

    2. کمی ہوجاتی ہے

    3. یکساں رہتی ہے

    4. یہ تینوں

  9. دو مختلف متغیرات کے درمیان پائے جانے والے مثبت یا براہ راست رشتے کو کہتے ہیں:

    1. یکسانی تفاعل

    2. تکثیر تفاعل

    3. تقلیلی تفاعل

    4. مستقل تفاعل

  10. سڑکیں،پُل ، سرکاری عمارتیں اوت پارک ہیں:

    1. ذاتی دولت

    2. عالمی دولت

    3. معاشرتی دولت

    4. قومی دولت

  11. ایسی اشیاء جو نسانی زندگی کو آرام مہیا کریں اور انسان کی کارکردگی میں اضافہ کا سبب بنیں:

    1. ضروریات

    2. آسائشات

    3. غیر معاشی اشیاٗ

    4. خدمات

  12. خط رسد کا جھکاؤ یا رجحان ہوتا ہے:

    1. افقی نوعیت کا

    2. عمودی نوعیت کا

    3. مثبت نوعیت کا

    4. بیضوی نوعیت کا

  13. کسی شے کی قیمت میں تبدیلی کے باعث شے کی طلب میں پیدا ہونے والے ردعمل کو کہتے ہیں:

    1. طلب کی لچک

    2. مقاطع لچک

    3. متقاطع لچک

    4. قوسی لچک

  14. جب طلب میں اضافہ رسد میں اضافہ کی نسبت زیادہ ہو تو قیمت پر اثرپڑتا ہے:

    1. بڑھ جاتی ہے

    2. کم ہو جاتی ہے

    3. یکساں رہتی ہے

    4. الف،ب،ج تینوں

  15. دو درجی مساوات کا گراف قریبا کس شکل کا ہوتا ے:

    1. بیضوی

    2. دائری

    3. خط مستقیم

    4. شلجمی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. پروفیسر رابنز کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف لکھیے۔

  2. ہمزاد مساواتوں سے کیا مراد ہے؟

  3. قدر سے کیا مرادہے؟

  4. ذخیرہ سے کیامراد ہے؟

  5. طلب کا مفہوم بتائیں۔

  6. منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے؟

  7. آسائشات سے کیا مراد ہے؟

  8. دو درجی مساوات کو حل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟

  9. اوسط متغیر مصارف سے کیا مراد ہے؟

  10. رسد کے گرنے سے کیا مراد ہے؟

  11. مرکب طلب سے کیامراد ہے؟

  12. منڈی کا توازن کیسی کیفیت کا نام ہے؟

  13. علم اور فن میں کیا فرق ہے؟

  14. تابع متغیر کسے کہتے ہیں؟

  15. قانون تقلیل افادہ مختتم کی چار مستثنیات تحریر کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1.  طلب کی لچک کومتاثر کرنے والے عوامل کی وضاحت کریں۔

  2. درج ذیل مساواتوں کا گراف بنائیں (الف) (ب) (ج)

  3. قانون مساوی افادہ مختتم کی تعریف کریں۔ نیز قانون کی حد بندیاں بھی بیان کیجیے۔

  4. درج ذیل طلب ورسد کی مساواتوں کو الجبری طریقہ سے حل کر کے توازنی قیمت اور توازنی مقدار معلوم کریں اور گراف بنائیں۔(الف) (ب) (ج) (د) .

  5. جزیاتی اور کلیاتی معاشیات میں فرق کی وضاحت کیجئے۔