Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

1st Year Economics Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 12 chapters (باب نمبر 1: معاشیات کی نوعیت اور وسعت to باب نمبر 12: تقسیم۔ عاملین پیدائش کے معاوضوں کا تعین).

Your school name

1st Year Economics Full Book Paper

1st Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. تفاعل طلب میں قیمت کے ساتھ کس کا نشان استعمال کیا جاتا ہے؟

    1. مثبت

    2. منفی

    3. ضرب

    4. تقسیم

  2. زمین کے قلیل عرصہ کی غیرلچکدار رسد کی وجہ سے جو عارضی لگان پیدا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے:

    1. معاشی لگان

    2. خام لگان

    3. نام نہاد لگان

    4. تفرقی لگان

  3. طلب اور رسد دو متضاد قوتیں ہیں، کسی ایک مقام یا نقطے پر ان میں بھی توازن پیدا ہو جانا ہے جسے کہتے ہیں؟

    1. توازن

    2. نقطہ توازن

    3. منڈی کا توازن

    4. طلب کا توازن

  4. عاملینِ پیدائش کی کل کتنی تعداد ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  5. قوانین حاصل کی تعداد ہے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  6. دو درجی مساوات کو کتنے طریقوں سے حل کیاجاسکتا ہے:

    1. چار

    2. پانچ

    3. دو

    4. تین

  7. متغیر اور متعین لاگت پیدائش کو یکجا کرلیا جائے تو حاصل ہوتے ہیں:

    1. کل مصارف

    2. اوسط مصارف

    3. مختتم مصارف

    4. اوسط متغیر مصارف

  8. جن اشیا کو براہ راست استعمال کرکے حاجات کی تسکین ہو سکے:

    1. درآمدی اشیاء

    2. برآمدی اشیاء

    3. اشیائے سرمائے

    4. اشیائے صارفین

  9. جب کسی شے  کی قیمت معمولی  تبدیلی سے رسد میں نمایاں تبدیلی  واقع ہو تو رسد  کی لچک ہو تی ہے:

    1. اکائی سے زیادہ

    2. اکائی کے برابر

    3. اکائی سے کم

    4. صفر کے برابر

  10. سرمائے کو معاوضہ کہلاتا ہے:

    1. لگان

    2. اجرت

    3. سود

    4. منافع

  11. کس کے مطابق منڈی افراد کا وہ گروہ ہوتا ہے جو سودا بازی کےلیے ایک دوسرے سے منسلک ہوں اور شے کا وسیع لین دین ہوتا ہو:

    1. الفرڈ مارشل

    2. لپسے

    3. ڈیوڈ بیگ

    4. فرگوسن

  12. مکان بنانے میں جو سیمنٹ،پتھر ،لوہا اورلکڑی استعمال ہوتی ہے، وہ زمرے میں آتے ہیں:

    1. اشیائے صرف

    2. اشیائے سرمایہ

    3. ضروریات

    4. غیر معاشی اشیاء

  13. اگر قیمت اور طلب میں معمولی تبدیلی رونما ہو تو طلب کی لچک کو ماپنے کا کونسا فارمولا استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    1. قوسی لچک

    2. متقاطع لچک

    3. آمدنی لچک

    4. نقطی لچک

  14. برطانیہ میں مزدور انجمنوں کا قیام غیر قانونی قرار دیا گیا:

    1. سترہویں صدی میں

    2. اٹھارہویں صدی میں

    3. انیسویں صدی میں

    4. سولہویں صدی میں

  15. اگر طلب میں کمی رسد میں کمی کی نسبت زیادہ ہو تو قیمت اور متوازن مقدارمیں:

    1. بڑھ جاتی ہے

    2. کمی ہوجاتی ہے

    3. یکساں رہتی ہے

    4. یہ تینوں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. پروفیسر رابنز کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف لکھیے۔

  2. قانون تکثیری حاصل کی تعریف کیجئے۔

  3. ذخیرہ سے کیامراد ہے؟

  4. امتیاز قیمت سے کیا مراد ہے؟

  5. انجمن امداد باہمی اور سرکاری کاروبار میں کیا فرق  ہے؟

  6. منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے؟

  7. اجارہ داری میں اوسط وصولی کا کیا رجحان ہوتا ہے؟

  8. ہمزاد مساواتوں سے کیا مراد ہے؟

  9. قدر سے کیا مرادہے؟

  10. طویل عرصے کا اوسط لاگت کا خط کیسا ہوتا ہے؟

  11. طلب کا مفہوم بتائیں۔

  12. اجرت سے کیامراد ہے؟

  13. آسائشات سے کیا مراد ہے؟

  14. قانون تکثیر حاصل کو قانون تقلیل صارف کیوں کہاجاتا ہے؟

  15. رسد کے گرنے سے کیا مراد ہے؟

  16. منڈی سے کیا مراد ہے؟

  17. سرمائے کی اہمیت بیان کریں۔

  18. منڈی کا توازن کیسی کیفیت کا نام ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. درج ذیل طلب ورسد کی مساواتوں کو الجبری طریقہ سے حل کر کے توازنی قیمت اور توازنی مقدار معلوم کریں اور گراف بنائیں۔(الف) (ب) (ج) (د) .

  2. رسد کے پھیلنے اور سکڑنے کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔

  3. اجارہ داری سےکیا مراد ہے؟ اس کی کیا خصوصیات ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔

  4.  حقیقی اجرت کے تعین کرنے والے عوامل تفصیل سے بیان کیجئے۔

  5. قانون مساوی افادہ مختتم کی تعریف کریں۔ نیز قانون کی حد بندیاں بھی بیان کیجیے۔

  6. عرصہ طویل کے اوسط مصارف اور مختتم مصارف کےخطوط کس طرح اخذ کیے جاتے ہیں؟ وضاحت کریں۔