Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year اخلاقیات Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: مذاہب کا تعارف to باب نمبر 5: مشاہیر).

Your school name

2nd Year اخلاقیات Full Book Paper

2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. موجودہ سائنسی طریقہ کار ...... صدی میں پیدا ہوا:

    1. اٹھارھویں

    2. انیسویں

    3. بیسویں

    4. اکیسویں

  2. عرب اسرائیل جنگ (1967) کے بعد جو انہوں نے افسانے لکھے وہ ...... مجموعوں میں شائع ہوئے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  3. یزدانی قوتوں میں سے آگ کی پرستش اس لیے کی جاتی ہے کہ:

    1. ہوا کی روک مشکل ہے

    2. پانی کا متشکل ہونا ممکن نہیں

    3. آگ کو پابند کیا جا سکتا ہے

    4. آگ نورانی صفت رکھتی ہے

  4. کام کی جگہ پر وقت کی پابندی کی جائے تو ......ہے/ہیں۔

    1. ایک فرد کے وقار میں اضافہ ہوتا ہے

    2. اس کےلیے ترقی کی راہیں کھلتی ہیں

    3. انتظامیہ خوش ہوتی ہے

    4. آمدن میں اضافہ ہوتا ہے

  5. انسانی شعور کی ترقی کے بعد ...... کا ایک نیا رجحان پیدا ہوا:

    1. مشاہدے

    2. تجربات

    3. فلسفے

    4. تصوف

  6. ڈاکٹر محمد یونس کے مطابق مالی معاملات میں زیادہ ذمہ دار ہیں:

    1. عورتیں

    2. مرد

    3. بنک افسران

    4. عام آدمی

  7. ہندو دھرم کی کامیابی کی بڑی ویہ اس ...... ہے:

    1. قوت جاذبہ

    2. لچک

    3. سماجی روایات کی قبولیت

    4. الف،ب،ج

  8. ایک ملازم کے لیے سب سے اہم ہے:

    1. مشاہرہ

    2. عہدہ

    3. عزت نفس

    4. ا،ب،ج

  9. مذہب میں اعدادو شمار ہیں:

    1. مذہبی تجربات

    2. کہانیاں اور رسوم

    3. تصورات

    4. کچھ بھی نہیں

  10. نجیب محفوظ ...... سے سبکدوش ہوئے:

    1. جامعہ فواد الاول

    2. محکمہ تعلیم

    3. وزارت اوفاف

    4. وزارت ثقافت

  11. سکھ مذیب کا آغاز ...... نے کیا:

    1. بابا گرونانک دیو جی

    2. گرو ہر گو بند جی

    3. گرو گو بندسنگھ جی

    4. گروانگدو جی

  12. آداب پر عمل سے فائدے میں رہتا ہے:

    1. منتظم اعلیٰ

    2. کارکن

    3. سرمایہ دار

    4. ا،ب،ج

  13. تمام پیغام بروں اور نبیوں کی تعلیمات ......:

    1. بظاہر ایک جیسی تھیں

    2. ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھیں

    3. بلکل ایک جیسی تھیں

    4. بنیادی عقیدہ اور اقدار ایک جیسی تھیں

  14. تعلیم کے دوران میں منڈیلا نے محسوس کیا کہ سفید فام کالوں  سے:

    1. تعصب برتتے ہیں

    2. پڑھائی میں آگے ہیں

    3. خود کو حاکم سمجھتے ہیں

    4. زیادہ ذہین ہیں

  15. سری مہا بھارت اور سری رامائن میں ...... کو بڑی اہمیت حاصل ہے؟

    1. سری برہماجی مہاراج

    2. سری وشنو جی اور سری لکشمی دیوی

    3. سری شیو بگھوان

    4. الف،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. مذاہب انسانی زندگی کو کیسے بامعنی بناتے ہیں؟

  2. انسانیت کا اصل جواہر کیا ہے؟

  3. کام کی جگہ کے آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  4. بانی سکھ مت کی تعلیمات میں کس بات پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے؟

  5. اختلافات کے باوجود مذاہب کی کون سی بنیاد ایک ہے؟

  6. نجیب محفوظ نے کس عمر میں ناول پڑھنا شروع کیے؟

  7. کام کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

  8. سری کشن جی مہاراج،سری دشنو بھگوان کا کون سا اوتار ہے؟

  9. آثار کے اسباب معلوم نہ ہوں تو حقائق کس ذریعے سے معلوم کرتے ہیں؟

  10. آزادی کے بنیادی تقاضے کیا ہیں؟

  11. ماتحت عملے کے مطالبات سے کیسے نمٹا جائے؟

  12. ہندو دھرم میں کن دیوتاؤں کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟

  13. مذاہب ایک دوسرے سے کن باتوں میں مختلف ہیں؟

  14. نیلسن منڈیلا کی یتیمی میں پرورش کس نے کی؟

  15. اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔

  16. زرتشت کے دور میں ایران میں کس چیز کو عروج حاصل تھا؟

  17. مذاہب کی پانچ مشترک باتیں کون کون سی ہیں؟

  18. نجیب محفوظ کب گریجویٹ ہوئے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. میری کتھلین کتگھم کی سائنس اورمذہب کے بارے میں آرا پیش کریں۔

  2. مختصر نوٹ لکھیں: (الف) اوستا (ب) زرتشتیت میں موت کی رسمیں

  3. ڈاکٹر محمد یونس کی عوامی خدمات سے کیا سبق ملتا ہے؟

  4. کام کی جگہ کے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟

  5. سائنس اور مذہب کے تعلق پر نوٹ لکھیں۔

  6. سکھ مذہب کے اہم عقائد پر مفصل نوٹ لکھیے۔