Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year اسلامیات اختیاری Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 22 chapters (باب نمبر 1: تعارفِ مطالعہ قرآن، نزول وحی، تدوین قرآن مجید، حفاظت قرآن مجید to باب نمبر 4: عربی گرائمر).

Your school name

2nd Year اسلامیات اختیاری Full Book Paper

2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. حیا ایک شاخ ہے۔

    1. اسلام کی

    2. تقدیر کی

    3. احسان کی

    4. ایمان کی

  2. سَمَاءٌ کے معنی ہیں:

    1. ڈالی

    2. پھل

    3. آسمان

    4. زمین

  3. روح القدس سے مراد ہے۔

    1. میکائیلؑ

    2. جبرائیلؑ

    3. غررائیلؑ

    4. اسرافیلؑ

  4. عربی گرائمر میں فعل کی قسمیں ہیں:

    1. تین

    2. دو

    3. چار

    4. چھ

  5. صحیحین کامطلب ہے۔

    1. بخاری ومسلم

    2. ترندی ونسائی

    3. الموطاء الآ ثار

    4. ابداؤ دوابن ماجہ

  6. مکمل کریں: اَلدِیُنُ..................

    1. الًصِیْحَۃُ

    2. نُوْرٌ

    3. بُرُھَانّ

    4. ضِیَاءٌ

  7. شادی شدہ زانی کی سز ا ہے؟

    1. رجم

    2. 100کوڑے

    3. 80کوڑے

    4. 40کوڑے

  8. الوسطیٰ سے مراد ہے۔

    1. پہلا

    2. درمیانہ

    3. بایاں

    4. دایاں

  9. ہجرت کے لغوی معنی ہیں۔

    1. ارادہ

    2. سوچنا

    3. ملنا

    4. جدائی

  10. سمندر میں کون غرق ہوا تھا؟

    1. ہامان

    2. فرعون

    3. نمرود

    4. ابی بن خلف

  11. اَنُدَادّ کے معنی ہیں:

    1. پڑوسی

    2. ہمسر/شریک

    3. ندالگانا

    4. اندازہ لگانا

  12. حضورﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے۔

    1. پر سودا کر لے

    2. پر سودا نہ کرے

    3. کو ختم کر سکتا ہے

    4. پر منا فع کمائے

  13. اُمت وسط سے کیا مرادہے۔

    1. مومنین

    2. عیسائی

    3. یہودی

    4. کافر

  14. قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ ہے۔

    1. اللہ تعالیٰ

    2. رسول اللہ

    3. مسلمانوں

    4. یہودیوں

  15. حضورﷺ نے فرمایا صحت کو غنیمت جان۔

    1. موت سے پہلے

    2. بڑھاپے سے پہلے

    3. بیماری سے پہلے

    4. بے ہوشی سے پہلے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. دین کس کے لیے خیرخواہی کا نام ہے؟

  2. تحریف کتاب سے  کیا مراد ہے؟

  3. حدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی مغفرت کی وسعت تحریر کریں۔

  4. واقعہ السبت مختصر بیان کریں۔

  5. فَلْیُکْرِم جَارُہ ترجمہ تحریر کریں۔

  6. نبی اسرائیل حضرت جبرائیلؑ سے کیوں دشمنی رکھتے تھے؟

  7. وَالْحَمُدُ لِلَّہِ تَمُلَا الْمِیْزَانَ ترجمہ تحریر کریں۔

  8. مکہ کے لیے حضرت ابراہیم نے کیا دعا مانگی تھی؟

  9. حیا کیا ہے؟

  10. فعل کی کتنی اقسام ہیں؟

  11. اہل کتاب سے کیا مراد ہے؟

  12. صحیحین سے کیا مراد ہے؟

  13. وَاَغْرَ قْنآ اٰلَ عَوْنَ اس آیت میں آل فرعون سے کونسی قوم مراد ہے؟

  14. دین اسلام کا ستون کسے کہا گیا ہے؟

  15. بچھڑ ے کی پوجا کون کرتے تھے؟

  16. آداب معاشرت سے متعلق حضورﷺ نے کن باتوں کا ذکر کیا ہے؟

  17. مسجد ذوالقبلتین سے کیا مرادہے؟

  18. وَبَا لا خِرَۃّ ھُم یُوقِنُونَ ترجمہ تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. وَاِذُفَرَقُنَا بِکُمُ الُبَحْرَ فَاَ نُجَیْنُکُمْ وَاعُرَقُنَآ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَاَنُتُمْ تَنُظُرُوُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  2. وَمَا اُنْزِلَ عَلَی الُمَکَیْنِ بِبَال ھَاُرُوْتَ وَمَا رُوْ تَ وَمَایُعلِّمٰنِ مِنُ اَحَدِ حَتّٰی یَقُوْ لَا اِنَّمَا نَحْنُ فِتَۃٌ فَلاتَکُفُوْ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  3. وَاِذَ لَقُو ا الَّذِینَ اٰمَنوُ قَالُو ا اٰ مَنَّا وَاِذَ ا خَلَو ااِلیٰ شَیطٰینِھِم قَالُو ا اِناَّ مَعَکُم اِنَّمَا نَحنُ مُسُتَھُزِنُونَ ترجمہ و تشر یح بیان کریں۔

  4. قَالُوْ ایَا رَسُوْلَ اللہِ اَیَا تِی اَحَدُنَا شَھُوَ تَہ وَیَکُوُنُ لَہ فِیْھَااَجْرًا ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  5. قال رسول اللہ علیہ وسلم قَالَ لَا ضَرَرَوَلَا ضِرَارَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔

  6. قَالَ رَسُوُلُ الَّلہ ِ ﷺ مَنْ اَحْدَ ثَ فِی اَمُرِنَا ھٰذَ ا مَا لَیْسَ مِنُہْ فَھُوَ رَدً ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔