Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 6 chapters (باب نمبر 1: انسانی جغرافیہ to باب نمبر 6: قدرتی آفات).

Your school name

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Full Book Paper

2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. اقوام متحدہ کی جون 2020 کی آبادی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی ہوچکی ہے:

    1. 7.74 ارب افراد

    2. 7.75 ارب افراد

    3. 7.76 ارب افراد

    4. 7.77 ارب افراد

  2. اس قسم کی بستیاں تجارتی ضروریات یا تحفظ کی وجہ سے زیادہ وجود میں آتی ہیں:

    1. کھلے میدان والی بستیاں

    2. لمبوتری بستیاں

    3. کھلی کندیوں میں بٹی ہوئی بستیاں

    4. مشترک مرکز والی جڑی بستیاں

  3. افراد کا کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر منظم ہونا ریاست کہلاتا ہے" ریاست کی یہ تعریف بیان کی ہے:

    1. وڈروولسن نے

    2. گارنر نے

    3. لاسکی نے

    4. ارسطو نے

  4. ایشیا کے لوگوں کی خوراک کا بنیادی حصہ ہے:

    1. گندم

    2. مکئی

    3. چاول

    4. گنا

  5. موسمیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا موجب ہے:

    1. ایٹمی توانائی

    2. انسانی آبادی

    3. جنگلات

    4. فاضل ایندھن

  6. کرہ ارض کا ...... سے زائد رقبہ قریبا مکمل طور پر غیر آباد ہے:

    1. 30 فی صد

    2. 35 فی صد

    3. 40 فی صد

    4. 45 فی صد

  7. ...... آباد میدانی علاقوں میں رہتی ہے:

    1. 2/2 سے زیادہ

    2. 2/3 سے زیادہ

    3. 2/4 سے زیادہ

    4. 2/5 سے زیادہ

  8. انسانوں کی قدیم بستیاں معرض وجود میں آئیں:

    1. دریاؤں کے ساتھ

    2. پہاڑوں کے ساتھ

    3. صحراؤں کے ساتھ

    4. سمندروں کے ساتھ

  9. جاپان کے شہر ہیروشیما پر بم گرایا گیا:

    1. 1941 میں

    2. 1942 میں

    3. 1943 میں

    4. 1945 میں

  10. زراعت کون سی معاشی سرگرمی ہے:

    1. پرائمری

    2. ثانوی

    3. ثلاثوی

    4. اربعی

  11. عمل تبخیر کا بہت بڑا معاون ہے:

    1. جنگلات

    2. مٹی

    3. پتھر

    4. عمارت

  12. پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گنجانی ہے:

    1. 2014 افراد

    2. 1944 افراد

    3. 1800 افراد

    4. 2214 افراد

  13. انسانی جغرافیہ کی شاخ مذاہب کا جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے:

    1. مذاہب کی تاریخ کا

    2. مذاہب کے آغاز کا

    3. مذاہب کے علاقے، پھیلاؤ اور پیروکاروں کی تقسیم کا

    4. ان تمام کا

  14. ہیتھرو ہوائی اڈا واقع ہے:

    1. لندن

    2. شنگھائی

    3. پیرس

    4. ٹوکیو

  15. افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحد کو کہتے ہیں:

    1. ریڈ کلف لائن

    2. ڈیورنڈ لائن

    3. مسکمین لائن

    4. 24 ویں پیرالل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟

  2. انسان کی معاشی سرگرمیوں کی تقسیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کے نام لکھیے۔

  3. آبادی میں قدرتی اضافے سے کیا مراد ہے؟

  4. حکومت کن حدود کے اندر اپنی اتھارٹی رکھتی ہے؟

  5. کیٹس اینڈ وائٹ، جی ایف کی قدرتی آفات کی تعریف کو بیان کریں۔

  6. کرہ ارض پر انسان کے تمام مشاغل اور جدو جہد کے مطالعہ کا کیا نام ہے؟

  7. پاکستان میں مردم شماری کے ادارے کے مطابق کون سی بستی کو شہر کا درجہ دیا گیا ہے؟

  8. نہر پانامہ کن دو بحیروں کو ملاتی ہے۔

  9. بلحاظ کرہ آبادی کی تقسیم بیان کیجیے۔

  10. علاقہ کے بغیر ریاست مکمل نہیں ہوتی، تبصرہ کریں۔

  11. سیلاب کے بعد کون سے حفاظت اقدامات اٹھانے چاہییں؟

  12. سیاسی جغرافیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

  13. دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟

  14. طبعی عوامل کس طرح معاشی سرگرمیوں پر اثرا انداز ہوتے ہیں؟

  15. کم گنجان آباد علاقوں سے کیا مراد ہے؟

  16. ریاست کی تعریف کریں۔

  17. آپ موسمیاتی خشک سالی اور زرعی خشک سالی سے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  18. انسانی جغرافیہ میں جنگلات کی کیا اہمیت ہے؟ بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. عالمی آبادی کی بلحاظ عمر اور بلحاظ صنف پر بحث کریں۔

  2. انسانی جغرافیہ کی مختلف شاخیں بیان کریں۔

  3. ثلاثوی اور اربعی سرگرمیوں پر تفصیل سے بحث کیجیے۔

  4. دیہی بستیوں کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔

  5. پاکستان کی جیو اسٹریٹجک اہمیت بیان کریں۔

  6. خشک سالی بحیثیت ایک قدرتی آفت تفصیل سے بیان کریں۔