Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year ایجوکیشن Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم to باب نمبر 5: تعلیم کے فروغ کے لئے مختلف تنظیموں کا کردار).

Your school name

2nd Year ایجوکیشن Full Book Paper

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. پاکستان میں پہلی کانفرنس جس شہر میں ہوئی:

    1. لاہور میں

    2. کراچی میں

    3. کوئٹہ میں

    4. پشاور میں

  2. نصاب کا حصہ ہوتے ہیں:

    1. تمام عکمی اور فنی تصورات

    2. تمام علمی اور فنی تجربات

    3. جملہ ادبی، معاشرتی اور تفریحی لوازمات

    4. مندرجہ بالا تینوں

  3. علی گڑھ ایم۔اے۔او کالج قائم کیا:

    1. سرسید احمد خان

    2. محمد قاسم نانوتوی

    3. مولانا محمد علی جوہر

    4. مولانا مملوک علی

  4. معیار تعلیم کے زوال کی ایک اہم وجہ کون ہے؟

    1. استاد

    2. نصاب

    3. اقتصادی حالت

    4. تینوں

  5. الغزالی کی اہم تصانیف ہیں۔

    1. کیمیائے سعادت

    2. الشفاء

    3. احیاء العلوم

    4. AاورCدونوں

  6. نیشنل بک فاؤنڈیشن کے قیام کی سفارش کی گئی:

    1. 1972ء

    2. 1979ء

    3. 1992ء

    4. 1998ء

  7. ایلیمنٹری کالجز کس سطح کے اساتذہ کو قبل از ملازمت تربیت فراہم کرتے ہیں۔

    1. اعلی سطح کے

    2. ثانوی سطح کے

    3. ابتدائی سطح کے

    4. تینوں

  8. حکومت برطانیہ نے برصغیر کے تمام معاملات براہ راست خود سنبھال لیے:

    1. 1858ء میں

    2. 1859ء میں

    3. 1860ء میں

    4. 1861ء میں

  9. پاکستان میں زیادہ تر اساتذہ آگاہ نہیں ہیں۔

    1. بچوں کے نفسیاتی تقاضوں سے

    2. تدریسی اصولوں اور حکمتوں سے

    3. طریقہ ہائے تدریس سے

    4. تینوں

  10. کیمیائے سعادت اور احیا العلوم کس کی تصانیف ہیں؟

    1. الغزالی کی

    2. ابن خلدون کی

    3. ابن عقیل کی

    4. ابن سینا کی

  11. پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس 1947ء تک جاری رہی:

    1. یکم دسمبر

    2. 2 دسمبر

    3. 3 دسمبر

    4. 4 دسمبر

  12. اپنے ضلع میں صوبائی اور علاقائی حکومتوں کی تعلیمی پالیسیوں پر عمل در آمد کروانے کا ذمہ دار ہے۔

    1. ڈی سی او

    2. ضلعی ناظم

    3. ای۔ڈی۔او

    4. ڈی۔ای۔او

  13. سارجنٹ سکیم کے تحت ہائی سکول کی اقسام تھیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  14. ایران میں شرح خواندگی ہے۔

    1. 92.9%

    2. 86.4%

    3. 78.3%

    4. 65%

  15. کس نے کہا کہ تعلیم انسان کی طبعی ضرورت ہے؟

    1. الغزالی

    2. ابن خلدون

    3. الزر نوجی

    4. ابن سینا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. چارٹر ایکٹ 1813کی چار اہم دفعات تحریر کریں۔

  2. کس قسم کا نصاب معیار تعلیم کی پستی کا باعث بنتا ہے؟

  3. ابن خلدون کا تصور نصاب دو نکات سے بیا ن کریں۔

  4. نصاب کی تدوین کیسے کی جاتی ہے؟

  5. قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں تعلیم پر اخراجات کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

  6. برصغیر کے بمبئی میں تعلیم کی وسعت کے بارے میں آر۔وی۔ پرولیکر کیا لکھتے ہیں؟

  7. اولاد میں نظم وضبط کی کمی میں استاد کا بھی کوئی کردار ہے؟

  8. برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم میں مدارس کا نظام کن طلبہ کے لیے تشکیل دیا گیا۔

  9. چانسلر پرو چانسلر میں کیا فرق ہے؟

  10. پہلی تعلیمی کانفرنس میں کس زبان کو ذریعہ تعلیم قرار دیا گیا؟

  11. علی گڑھ کالج کا کون سا سٹاف برطانوی ہونا لازم تھا؟

  12. پاکستان کے اہم تعلیمی مسائل کی فہرست تیار کریں۔

  13. علم محمود سے کیا مراد ہے؟

  14. فنی بورڈ کا دائرہ کار دو جملوں میں تحریر کیجئے۔

  15. معیار تعلیم کی تین اہم صورتیں بیان کریں۔

  16. محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  17. تعلیمی سرمایہ کاری کے پانچ فوائد تحریر کریں۔

  18. ابن خلدون نے فطرت انسانی کے بارے میں کیا کہا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. سارجنٹ رپورٹ کے اہم نکات بیان کریں۔

  2. قومی تعلیمی پالیسی 1992ء کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔

  3. امتحانات کی اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں۔

  4. امام غزالی نے استاد شاگرد کے تعلقات کے بارے میں کیا کہا؟ بیان کریں۔

  5. نظم و ضبط کے تصور اور اہمیت کی وضاحت کریں ۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط کی کمی کے اسباب پر تفصیلی نوٹ لکھیں ۔

  6. تحریک دیوبند کا پس منظر اور اسباب بیان کریں۔