Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر1: قیام پاکستان اور اس کی ابتدائی مشکلات to باب نمبر8: ضیاءالحق کا دور حکومت).

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان Full Book Paper

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. جموں کشمیر میں کتنے فیصد مسلمان تھے؟

    1. 70فیصد

    2. 77فیصد

    3. 99فیصد

    4. 29فیصد

  2. جنرل محمد یحییٰ خان نے کب انتظامی کونسل مقرر کی؟

    1. 31مارچ1955ء

    2. 3اپریل 1969ء

    3. 5اپریل1966ء

    4. 8اپریل1970ء

  3. پاکستان کے کتنے فیصد آبادی کا تعلق زراعت سے ہے؟

    1. 60فیصد

    2. 75فیصد

    3. 80فیصد

    4. 95فیصد

  4. کونسے دور میں کچھ وزیراعظموں نے کمزور خارجہ پالیسی اختیار کی؟

    1. 1943ءسے1956ء

    2. 1941ءسے1954ء

    3. 1947ءسے1958ء

    4. 1949ءسے1960ء

  5. کمانڈر انچیف آغا محمد یحییٰ خان نے کب چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ سنبھالا؟

    1. 25مارچ1969ء

    2. 27مارچ1971ء

    3. 29مارچ1972ء

    4. 31مارچ1973ء

  6. ضیاءالحق کی کابینہ کتنے وزرا پر مشتمل تھی؟

    1. 25

    2. 23

    3. 22

    4. 21

  7. مغربی پاکستان میں ڈاکٹر خان صاحب کوکب گولی مار دی گئی؟

    1. 9مئی1955ء

    2. 9مئی1958ء

    3. 9مئی1959ء

    4. 9مئی1957ء

  8. ہندوستان نے کتنے سال سے کشمیر کا مسئلہ پیدا کیا ہوا ہے؟

    1. پچاس سال سے 

    2. دس سال سے 

    3. چالیس سال سے

    4. ستر سال سے

  9. قائداعظمؒ حکومت پاکستان کی تنظیم کے لئے کب کراچی منتقل ہوئے تھے؟

    1. 7اگست

    2. 8اگست

    3. 9اگست

    4. 11اگست

  10. مغربی پاکستان میں پنجاب نے کس سے زیادہ نشستیں حاصل کیں؟

    1. پی پی پی

    2. جماعت اسلامی

    3. عوامی لیگ 

    4. مسلم لیگ

  11. پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟

    1. یکم جولائی1969ء

    2. 2جولائی1972ء

    3. 4جولائی1973ء

    4. یکم مارچ 1973ء

  12. ایوب حکومت نے کب حکم ذریعے ملک میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کرایا:

    1. 20اکتوبر1953ء

    2. 26اکتوبر1959ء

    3. 24اکتوبر1958ء

    4. 25مارچ1940ء

  13. مشرقی بنگال میں خوشحال ہندوؤں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟

    1. 20%

    2. 40%

    3. 50%

    4. 60%

  14. ضیاءالحق نے میٹرک کا امتحان کس سکول سے پاس کیا؟

    1. گورنمنٹ ہائی سکول علی گڑھ

    2. گورنمنٹ ہائی سکول شملہ

    3. گورنمنٹ ہائی سکول پشاور

    4. گورنمنٹ ہائی سکول کوئٹہ

  15. قائداعظم محمد علی جناح انتقال کرگئے:

    1. 10مارچ1946ء

    2. 19مارچ1946ء

    3. 11ستمبر1948ء

    4. 25دسمبر1948ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. پاکستان کب معرضِ وجودمیں آیا؟

  2. یونین کونسل کے ممبروں کی تعداد آبادی کے مطابق کتنی ہوتی تھی؟

  3. کس ملک کا دستور مقرر کیا گیا؟

  4. پاکستان کی ہمیشہ سےکیا کوشش رہی ہے؟

  5. بھٹو نے تین سو تیرہ آفیسر جبری ریٹائر کر دیئے۔اس کے حکومت کو کتنے فوائد حاصل ہوئے؟

  6. جنرل محمد ایوب خان نے کب استعفیٰ دیا؟

  7. جنرل ضیاءالحق نے کس سن میں صدر منتخب ہونے کا حلف اٹھایا؟

  8. قرارداد جس میں جنگ بندی کی اپیل کی گئی کب پیش ہوئی؟

  9. آئین سازی میں رکاوٹ کی وجہ کیا تھی؟

  10. ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کس کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا تا کہ وہ پورے نظام تعلیم کا جائزہ لے اور سفارشات مرتب کرے؟

  11. کونسی اہم صنعتوں کے کارخانے پاکستان کے حصے میں نہیں آئے؟

  12. پاکستان کون سی پالیسی کا حامل ہے؟

  13. پشاور یونیورسٹی میں بھٹو کے کون سے اہم ساتھی بم دھماکے میں مارے گئے؟

  14. جنرل یحییٰ خان کب ملک کے صدر مقرر ہوئے؟

  15. جنرل ضیاءالحق نے ملک میں کب مارشل لاء نافذ کیا؟

  16. صدر پاکستان یحییٰ خان مجیب سے ملاقات کے بعد لاڑکانہ میں بھٹو سے ملنے گئے اس اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

  17. 1957-58ءکا بجٹ کس نے پیش کیااور کب منظور ہوا؟

  18. یونین کونسلوں کے ارکان کی کل تعداد کتنی تھی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے واقعہ کو مختصراََبیان کریں۔

  2. معاہدہ شملہ کا پس منظر بیان کیجئے۔نیز اس کی شرائط بھی لکھیں۔

  3. پاکستان کی دوسری دستور ساز اسمبلی کی کارکردگی کاجائزہ لیجئے۔

  4. پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر تبصرہ کیجئے۔

  5. 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے اسباب،واقعات اور نتائج بیان کیجئے۔

  6. محمد یحییٰ خان کےکارنامے بیان کیجئے۔