Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 17 chapters (سورۃ نمبر 4: سُورَۃُ النِسَآءِ to سورۃ نمبر 20: سُورَۃُ التَّحرِیمِ).

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Full Book Paper

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. خود کو اللہ تعالیٰ کی بیٹی اور محبوب قرار دیتے تھے:

    1. مسیحی

    2. یہودی

    3. مجوسی

    4. ہندو

  2. جن سورتوں کی ابتداء میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی گئی ہے، ان کو کہتے ہیں:

    1. مقطعات

    2. حوامیم

    3. مسبحات

    4. محکمات

  3. عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے ظاہر کیا:

    1. حضرت حاجت بن ابی بلتعہؓ نے

    2. حضرت زید بن ارقمؓ نے

    3. حضرت حسان بن ثابتؓ نے

    4. حضرت زید بن ثابتؓ نے

  4. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کو مُسَبِّحَاتْ میں شامل کرنے کی وجہ ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کی تسبیح کا بیان

    2. اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا بیان

    3. اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا بیان

    4. اللہ تعالیٰ کی حکمت کا بیان

  5. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ نازل ہوئی:

    1. مکہ مکرمہ میں

    2. ہجرت حبشہ کے موقع پر

    3. ہجرت مدینہ کے موقع پر

    4. مدینہ منورہ میں

  6. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام ہے:

    1. سُوْرَۃُ الْقِتَالِ

    2. سُوْرَۃُ الْبَرَاءَۃِ

    3. سُوْرَۃُ الْعُقُوْدِ

    4. سُوْرَۃُ الْنَافِرِ

  7. سُوْرَۃُ النِّسَآءِ شروع ہوتی ہے:

    1. پہلے پارے سے

    2. دسویں پارے سے

    3. بیسویں پارے سے

    4. چوتھے پارے سے

  8. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن کی خوش نودی کےلیے اپنے لیے منع قراردیا:

    1. دودھ کو

    2. شہد کو

    3. گوشت کو

    4. پانی کو

  9. سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ میں حضور خاتم النبین ﷺ کی ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  10. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کا مرکزی موضوع ہے:

    1. معاشرتی زندگی کے آداب

    2. توحید و رسالت

    3. صوم و صلوۃ

    4. زکوۃ و حج

  11. آپ خاتم النبین ﷺ کی آمد تک کا انتظار کرنے کی بجائے باہر کھڑے ہوئے، آوازیں دیں:

    1. بنو امیہ والوں نے

    2. بنو قریظہ والوں نے

    3. بنو تمیم والوں نے

    4. کوئی نہیں

  12. منتشر افراد کو اکٹھا کرنا کہلاتا ہے:

    1. الحشر

    2. البقرہ

    3. المجادلہ

    4. الناس

  13. سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں آیات ہیں:

    1. 70

    2. 75

    3. 73

    4. 80

  14. ایسے کافر جو مسلمانوں سے لڑائی نہیں کرتے اور گھروں سے نہیں نکالتے ایسے کفار کے ساتھ اجازت ہے:

    1. رشتہ داری کی

    2. تجارت کی

    3. تعلقات رکھنے کی

    4. جنگ کرنے کی

  15. بعد میں ہجرت کرنے والوں نے احساس ندامت سے قتل کرنا چاہا:

    1. اپنے سرداروں کو

    2. اپنے غلاموں کو

    3. اپنے دوستوں کو

    4. اپنے بیوی بچوں کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں منافقین کو تنبیہ کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  2. یوم التغابن سے کیا مراد ہے؟

  3. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں حضرت نوحؑ اور حضرت لوطؑ کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے؟

  4. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  5. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟

  6. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں بیان کردہ معاشرتی آداب تحریر کریں۔

  7. طلاق کی نا پسندیدگی پر ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں۔

  8. سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟

  9. سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مومن عورتوں سے کن باتوں پر بیعت لینے کا حکم دیا گیا ہے؟

  10. سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا مرکزی مضمون بیان کریں۔

  11. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں طہارت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  12. رہبانیت سے کیا مراد ہے؟ اور اسے کن لوگوں نے ایجاد کیا؟

  13. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مذکور کوئی سی دو معاشرتی بُرائیوں کو بیان کریں۔

  14. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کہاں نازل ہوئی اور اس سورت کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  15. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  16. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں انصار کی کیا خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟

  17. سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں ازواج مطہراتؓ کو کن اوصاف پر قائم رہنے کی تلقین کی گئی ہے؟

  18. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. هُوَ الَّذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلٰٓٮِٕكَتُهٗ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ​ ط وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا‏O تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ ج وَاَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِيْمًا‏O

  2. سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  3. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کے مضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  4. لَایَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَاَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ ط اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ هُمُ الْفَآٮِٕزُوْنَ‏ 0 لَوْاَنْزَلْنَا ھٰذَاالْقُرْاٰنَ عَلٰی جَبَلِِ لَّرَاَیْتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَۃِ اللّٰہِ ط وَتِلْکَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُھَا لِلنَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَتَفَکَّرُوْنَ 0

  5. سُوْرَۃُ الْحَدِیْدِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  6. یٰۤاَیُّھَا الَّذِیْنَ اَمَنُوْا کُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰہِ شُھَدَاۤءَ بِالْقِسْطِ طوَلَایَجْرِمَنَّکُمْ شَنَاٰنُ قَوْمِِ عَلٰۤی اَلَّا تَعْدِلُوْاط اِعْدِلُوْا قف ھُوَ اَقْرَبُ لَلتَّقْوٰی ز وَاتَّقُوا اللہَ ط اِنَّ اللہَ خَبِيۡرٌۢ بِمَاتَعْمَلُونَ0